"سکرات موت" کے نسخوں کے درمیان فرق
←آیات و روایات میں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (عدد انگلیسی) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 9: | سطر 9: | ||
==آیات و روایات میں== | ==آیات و روایات میں== | ||
[[سورہ ق|سورہ قاف]] کی آیت نمبر 19 میں '''سکرۃ الموت''' کی تعبیر سے اشارہ ہوا ہے اور فرمایا ہے: | [[سورہ ق|سورہ قاف]] کی آیت نمبر 19 میں '''سکرۃ الموت''' کی تعبیر سے اشارہ ہوا ہے اور فرمایا ہے: | ||
{{حدیث|وَ جاءَتْ سَكْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّ ذَلِكَ مَا كُنْتَ مِنْهُ تَحِيدُ| ترجمہ= اور موت کی بےہوشی حق کے ساتھ آپہنچی۔ یہی وہ چیز ہے جس سے تو گریز کرتا رہتا تھا۔}}<ref>سورہ ق، آیہ19۔</ref> | |||
احادیث میں بھی «سَکْرَةُ المَوت»<ref>کفعمی، البلد الامین، 1418ھ، ص105؛ شیخ طوسی، مصباحالمتہجد، 1411، ج2، ص443.</ref> اور «سَکَرات المَوت»<ref>شیخ طوسی، تہذیبالاحکام، 1407ھ، ج3، ص93.</ref> استعمال ہوئے ہیں۔ [[بحار الانوار (کتاب)|بِحار الانوار]] میں اس موضوع پر 52 احادیث ذکر ہوئی ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: مجلسی، بحارالانوار، 1403ھ، ج6، ص145-173.</ref> [[شیخ طوسی]] کی کتاب [[تہذیب الاحکام (کتاب)|تہذیبالاحکام]] میں [[امام صادق علیہ السلام|امام صادقؑ]] سے ایک روایت نقل ہوئی ہے جس میں یہ دعا کی گئی ہے: «خدایا، سکرات موت میں میری مدد فرما۔»<ref>شیخ طوسی، تہذیبالاحکام، 1407ھ، ج3، ص93.</ref> | احادیث میں بھی «سَکْرَةُ المَوت»<ref>کفعمی، البلد الامین، 1418ھ، ص105؛ شیخ طوسی، مصباحالمتہجد، 1411، ج2، ص443.</ref> اور «سَکَرات المَوت»<ref>شیخ طوسی، تہذیبالاحکام، 1407ھ، ج3، ص93.</ref> استعمال ہوئے ہیں۔ [[بحار الانوار (کتاب)|بِحار الانوار]] میں اس موضوع پر 52 احادیث ذکر ہوئی ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: مجلسی، بحارالانوار، 1403ھ، ج6، ص145-173.</ref> [[شیخ طوسی]] کی کتاب [[تہذیب الاحکام (کتاب)|تہذیبالاحکام]] میں [[امام صادق علیہ السلام|امام صادقؑ]] سے ایک روایت نقل ہوئی ہے جس میں یہ دعا کی گئی ہے: «خدایا، سکرات موت میں میری مدد فرما۔»<ref>شیخ طوسی، تہذیبالاحکام، 1407ھ، ج3، ص93.</ref> |