مندرجات کا رخ کریں

"سکرات موت" کے نسخوں کے درمیان فرق

عدد انگلیسی
(عدد انگلیسی)
سطر 8: سطر 8:

==آیات و روایات میں==
==آیات و روایات میں==
[[سورہ ق|سورہ قاف]] کی آیت نمبر ١٩ میں '''سکرۃ الموت''' کی تعبیر سے اشارہ ہوا ہے اور فرمایا ہے:
[[سورہ ق|سورہ قاف]] کی آیت نمبر 19 میں '''سکرۃ الموت''' کی تعبیر سے اشارہ ہوا ہے اور فرمایا ہے:
<font size=3px , font color=green>{{حدیث|"وَ جاءَتْ سَكْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّ ذَلِكَ مَا كُنْتَ مِنْهُ تَحِيدُ"}}</font> '''اور آیا موت کے سکرات کا عالم حق کے ساتھ یہی وہ چیز تھی جس سے تو بہت بچتا تھا'''<ref>سورہ ق، آیہ19۔</ref>

سطر 29: سطر 29:
==محتضر پر سکرات موت کی آسانی==
==محتضر پر سکرات موت کی آسانی==
شیعہ فقیہ [[محمد حسن نجفی|صاحبْ‌جواہر]] کا کہنا ہے کہ روایات کے مطابق مُحتَضَر کو ایسی جگہ لے جانا مستحب ہے جہاں وہ نماز پڑھا کرتا تھا۔ اس سے سکرات موت میں آسانی ہوتی ہے۔<ref>نجفی،‌ جواہر الکلام، 1404شمسی، ج4، 19.</ref> [[محقق کرکی|محقق کَرَکی]] نے بھی [[امام کاظمؑ]] کی ایک حدیث سے استناد کرتے ہوئے کہا ہے کہ محتضر کے لیے [[سورہ صافات]] پڑھنا مستحب ہے۔<ref>محقق کرکی، جامع المقاصد، 1414ھ، ج1، ص353. </ref>

اس حدیث کے مطابق محتضر کے سرھانے  سورہ صافات پڑھنے سے اللہ تعالی اسے جلد سکون دیتا ہے۔<ref>کلینی، الکافی، 1407ھ، ج3، ص126.</ref> حدیث نبوی میں آیا ہے کہ محتضر پر سورہ یاسین پڑھنے سے اس کی موت میں آسانی ہوتی ہے۔<ref>محدث نوری، مستدرک‌الوسایل، ۱۴۰۸ق، ج۲، ص۱۳۶.</ref>
اس حدیث کے مطابق محتضر کے سرھانے  سورہ صافات پڑھنے سے اللہ تعالی اسے جلد سکون دیتا ہے۔<ref>کلینی، الکافی، 1407ھ، ج3، ص126.</ref> حدیث نبوی میں آیا ہے کہ محتضر پر سورہ یاسین پڑھنے سے اس کی موت میں آسانی ہوتی ہے۔<ref>محدث نوری، مستدرک‌الوسایل، 1408ق، ج2، ص136.</ref>

==متعلقہ مضامین==
==متعلقہ مضامین==
confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم