مندرجات کا رخ کریں

"ازواج رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 24: سطر 24:

==ازواج پیغمبرؐ کی تعداد ==
==ازواج پیغمبرؐ کی تعداد ==
ازواج پیغمبرؐ کی تعداد کے سلسلے میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔ السیرۃ النبویۃ میں [[ابن ہشام]] کی گزارش کے مطابق، ازواج رسولؐ کی تعداد 13 تھی:<ref>ابن‌ ہشام، السیرة النبویة، دار المعرفة، ج۲، ص۶۴۳.</ref> [[خدیجہ]]، [[سودہ بنت زمعہ بن قیس|سودہ]]، [[عایشہ]]، [[زینب بنت خزیمہ]]، [[حفصہ بنت عمر]]، [[ام سلمہ]]، [[زینب بنت جحش]]، [[جویریہ بنت حارث|جویریہ]]، [[ام حبیبہ]] (رملہ)، [[صفیہ بنت حیی بن اخطب|صفیہ]، [[میمونہ بنت حارث بن حزن|میمونہ]]، عمرة بن یزید کلابی و اسماء بنت نعمان کندی۔<ref>ابن‌ هشام، السیرة النبویة، دار المعرفة، ج۲، ص۶۴۷.</ref> [[آنحضرت (ص)]] کی وفات کے وقت خدیجہ و زینب بنت خزیمہ کے علاوہ دیگر ازواج پیغمبرؐ بقید حیات تھیں۔<ref> ابن‌ هشام، السیرة النبویة، دار المعرفة، ج۲، ص۶۴۷.</ref>  
ازواج پیغمبرؐ کی تعداد کے سلسلے میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔ السیرۃ النبویۃ میں [[ابن ہشام]] کی گزارش کے مطابق، ازواج رسولؐ کی تعداد 13 تھی:<ref>ابن‌ ہشام، السیرة النبویة، دار المعرفة، ج۲، ص۶۴۳.</ref> [[خدیجہ]]، [[سودہ بنت زمعہ بن قیس|سودہ]]، [[عایشہ]]، [[زینب بنت خزیمہ]]، [[حفصہ بنت عمر]]، [[ام سلمہ]]، [[زینب بنت جحش]]، [[جویریہ بنت حارث|جویریہ]]، [[ام حبیبہ]] (رملہ)، [[صفیہ بنت حیی بن اخطب|صفیہ]]، [[میمونہ بنت حارث بن حزن|میمونہ]]، عمرة بن یزید کلابی و اسماء بنت نعمان کندی۔<ref>ابن‌ هشام، السیرة النبویة، دار المعرفة، ج۲، ص۶۴۷.</ref> [[آنحضرت (ص)]] کی وفات کے وقت خدیجہ و زینب بنت خزیمہ کے علاوہ دیگر ازواج پیغمبرؐ بقید حیات تھیں۔<ref> ابن‌ هشام، السیرة النبویة، دار المعرفة، ج۲، ص۶۴۷.</ref>  

[[امام جعفر صادقؑ]] سے منقول ایک روایت کے مطابق ازواج رسولؐ کی تعداد 15 تھی۔<ref>شیخ صدوق، الخصال، ۱۴۰۳ق، ج۲، ص۴۱۹.</ref> علی بن حسین مسعودی و شمس الدین ذھبی کے مطابق بھی ازواج رسول (ص) کی تعداد 15 تھی۔<ref> مسعودی، مروج‌الذهب، ۱۳۸۰ش، ج۳، ص۲۳؛ ذهبی، تاریخ الاسلام، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۵۹۲.</ref> بعض روایات میں یہ تعداد 17 تک ذکر ہوئی ہے۔<ref> حاکم نیشابوری، المستدرک علی الصحیحین، ۱۴۱۱ق، ج۴، ص۴.</ref> البتہ آنحضرتؐ نے 25 سال تک جب تک حضرت خدیجہ زندہ تھیں، فقط آپ زوجہ کے عنوان سے تھیں۔ حضرت خدیجہ کی وفات اور [[مدینہ]] [[ہجرت]] کے بعد آنحضرتؐ نے دیگر ازواج سے شادیاں کیں۔<ref> طباطبایی، المیزان، ۱۴۱۷ق، ج۴، ص۱۹۵.</ref>

confirmed، movedable
5,562

ترامیم