"ازواج رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق
←ازواج رسولؐ کے بارے میں قرآنی احکام
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 56: | سطر 56: | ||
===ازواج رسول کے لیے ثواب و عقاب دوگنا ہے=== | ===ازواج رسول کے لیے ثواب و عقاب دوگنا ہے=== | ||
قرآن کی آیت: {{قرآن کا متن|يا نِساءَ النَّبِيِّ مَنْ يَأْتِ مِنْكُنَّ بِفاحِشَةٍ مُبَيِّنَةٍ يُضاعَفْ لَهَا الْعَذابُ ضِعْفَيْنِ وَ كانَ ذلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيراً (۳۰) وَ مَنْ يَقْنُتْ مِنْكُنَّ لِلَّهِ وَ رَسُولِهِ وَ تَعْمَلْ صالِحاً نُؤْتِها أَجْرَها مَرَّتَيْنِ وَ أَعْتَدْنا لَها رِزْقاً كَرِيماً| | قرآن کی آیت: {{قرآن کا متن|يا نِساءَ النَّبِيِّ مَنْ يَأْتِ مِنْكُنَّ بِفاحِشَةٍ مُبَيِّنَةٍ يُضاعَفْ لَهَا الْعَذابُ ضِعْفَيْنِ وَ كانَ ذلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيراً (۳۰) وَ مَنْ يَقْنُتْ مِنْكُنَّ لِلَّهِ وَ رَسُولِهِ وَ تَعْمَلْ صالِحاً نُؤْتِها أَجْرَها مَرَّتَيْنِ وَ أَعْتَدْنا لَها رِزْقاً كَرِيماً|سورت =احزاب| آیت=۳۰-۳۱.}} اگر ازواج رسول عمل صالح انجام دیں تو اس کا دوگنا ثواب ملے گا اور اگر کسی کا ارتکاب کیا تو اس کا عذاب بھی دوگنا ہوگا؛<ref> طباطبایی، المیزان، ۱۴۱۷ق، ج۱۶، ص۳۰۷.</ref> کیونکہ پیغمبر اسلامؐ سے منسوب ہونے کی وجہ سے خاص مقام کی حامل ہیں لہذا دوسری خواتین کے لیے نمونہ عمل ہیں۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونه، ۱۳۷۴ش، ج۱۷، ص۲۸۸.</ref> نیز مفسرین نے اس آیت: {{قرآن کا متن|يا نِساءَ النَّبِيِّ لَسْتُنَّ كَأَحَدٍ مِنَ النِّساءِ إِنِ اتَّقَيْتُنَّ؛ ااے نبی کی بیویو! تم اور (عام) عورتوں کی طرح نہیں ہوا اگر تم پرہیزگاری اختیار کرو۔|سوره=[[سوره احزاب]]|آیه=۳۲}} سے استناد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ذمہ داریاں دوسری عورتوں کی بنسبت زیادہ بھاری ہیں؛ کیونکہ یہ بات معقول نہیں کہ ذمہ داری برابر ہو لیکن جزا و ثواب ان کو کم ملے۔(بلکہ ان کو اپنی ذمہ داری کے مطابق ثواب میں اضافہ ہونا ایک عقلی سی بات ہے)<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۴۱۷ق، ج۱۶، ص۳۰۸.</ref> | ||
==امہات المؤمنین== | ==امہات المؤمنین== |