"ازواج رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق
←ازواج پیغمبرؐ کی تعداد
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
==ازواج پیغمبرؐ کی تعداد == | ==ازواج پیغمبرؐ کی تعداد == | ||
ازواج | ازواج پیغمبرؐ کی تعداد کے سلسلے میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔ السیرۃ النبویۃ میں [[ابن ہشام]] کی گزارش کے مطابق، ازواج رسولؐ کی تعداد 13 تھی:<ref>ابن ہشام، السیرة النبویة، دار المعرفة، ج۲، ص۶۴۳.</ref> [[خدیجہ]]، [[سودہ بنت زمعہ بن قیس|سودہ]]، [[عایشہ]]، [[زینب بنت خزیمہ]]، [[حفصہ بنت عمر]]، [[ام سلمہ]]، [[زینب بنت جحش]]، [[جویریہ بنت حارث|جویریہ]]، [[ام حبیبہ]] (رملہ)، [[صفیہ بنت حیی بن اخطب|صفیہ]، [[میمونہ بنت حارث بن حزن|میمونہ]]، عمرة بن یزید کلابی و اسماء بنت نعمان کندی۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، دار المعرفة، ج۲، ص۶۴۷.</ref> [[آنحضرت (ص)]] کی وفات کے وقت خدیجہ و زینب بنت خزیمہ کے علاوہ دیگر ازواج پیغمبرؐ بقید حیات تھیں۔<ref> ابن هشام، السیرة النبویة، دار المعرفة، ج۲، ص۶۴۷.</ref> | ||
امام جعفر | [[امام جعفر صادقؑ]] سے منقول ایک روایت کے مطابق ازواج رسولؐ کی تعداد 15 تھی۔<ref>شیخ صدوق، الخصال، ۱۴۰۳ق، ج۲، ص۴۱۹.</ref> علی بن حسین مسعودی و شمس الدین ذھبی کے مطابق بھی ازواج رسول (ص) کی تعداد 15 تھی۔<ref> مسعودی، مروجالذهب، ۱۳۸۰ش، ج۳، ص۲۳؛ ذهبی، تاریخ الاسلام، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۵۹۲.</ref> بعض روایات میں یہ تعداد 17 تک ذکر ہوئی ہے۔<ref> حاکم نیشابوری، المستدرک علی الصحیحین، ۱۴۱۱ق، ج۴، ص۴.</ref> البتہ آنحضرتؐ نے 25 سال تک جب تک حضرت خدیجہ زندہ تھیں، فقط آپ زوجہ کے عنوان سے تھیں۔ حضرت خدیجہ کی وفات اور [[مدینہ]] [[ہجرت]] کے بعد آنحضرتؐ نے دیگر ازواج سے شادیاں کیں۔<ref> طباطبایی، المیزان، ۱۴۱۷ق، ج۴، ص۱۹۵.</ref> | ||
[[پیغمبر | [[پیغمبر اکرمؐ]] کی ازواج کی تعداد کے بارے میں مورخین کے درمیان موجود اختلاف کی وجہ یہ ہے کہ بعض مورخین نے آپ کی بعض ان ازواج کو بھی اس میں شامل کیا ہے جنہوں نے کسی سبب سے آنحضرت کے ساتھ زندگی بسر نہیں کی یا بعض کنیزوں کو بهی زوجات میں شمار کیا ہے جیسے [[ماریہ بنت شمعون|ماریہ قبطیہ]]۔<ref> ابو القاسم زاده، «کنکاشی درباره علل تعدد همسران پیامبر»، ص۸۴.</ref> تاریخی منابع میں ان میں سے بعض کے نام جیسے ماریہ قبطیہ اور [[ریحانہ بنت زید]] ذکر ہوئے ہیں۔<ref> ملاحظہ کیجیے: ذهبی، تاریخ الاسلام، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۵۹۸.</ref> | ||
منابع میں ان میں سے بعض کے نام جیسے ماریہ قبطیہ | [[ملف:Al-Baqi'.jpg|تصغیر|[[بقیع]] کی تصویر، شماره 4، ازواج رسولؐ کی قبور]] | ||
=== اولاد === | === اولاد === | ||
{{اصلی|اولاد پیغمبر | {{اصلی|اولاد پیغمبر اکرمؐ}} | ||
رسول | رسول خداؐ کی زوجات میں سے صرف حضرت خدیجہ اور ماریہ قبطیہ صاحب اولاد تھیں۔<ref> هیکل، حیاة محمد، دار الکتب، ص۲۰۵.</ref> ماریہ سے [[ابراہیم بن محمد(ص)|ابراہیم]] پیدا ہوئے۔<ref> هیکل، حیاة محمد، دار الکتب، ص۲۰۵.</ref> مشہور کی بناء پر حضرت خدیجہ سے چار بیٹیاں [[زینب بنت رسول اللہ|زینب]]، [[ام کلثوم بنت رسول اللہ|ام کلثوم]]، [[رقیہ بنت رسول اللہ|رقیہ]] اور حضرت فاطمہ [[فاطمہ(س)]]اور دو بیٹے [[قاسم بن رسول خدا|قاسم]] اور [[عبد اللہ بن رسول خدا|عبد اللہ]] متولد ہوئے۔<ref> مقریزی، امتاع الأسماع، ۱۴۲۰ق، ج۵، ص۳۳۴.</ref> | ||
البتہ بعض شیعہ محققین کا ماننا ہے کہ زینب، ام کلثوم | البتہ بعض [[شیعہ]] محققین کا ماننا ہے کہ زینب، ام کلثوم اور رقیہ آنحضرت و خدیجہ کی بیٹیاں نہیں تھیں بلکہ خدیجہ کی بہن کی بیٹیاں تھیں جن کی پرورش آنحضرتؐ کے یہاں ہوئی تھی۔<ref>جعفر مرتضی، الصحیح من سیرة النبی الاعظم، ۱۳۸۵ش، ج۲، ص۲۱۲.</ref> | ||
==متعدد شادیوں کی وجوہات== | ==متعدد شادیوں کی وجوہات== |