مندرجات کا رخ کریں

"محمد آصف محسنی قندہاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 32: سطر 32:
==حالات زندگی==
==حالات زندگی==
محمد آصف محسنی بن محمد مرزا محسنی، [[26 اپریل]] 1935 ء کو [[افغانستان]] کے شہر قندہار میں پیدا ہوئے۔<ref> «گفتگوی اختصاصی با آیت اللہ شیخ محمد آصف محسنی»۔</ref> ابتدائی تعلیم کا آغاز مکتب سے کیا اور دس سال کی عمر میں اپنے والد کے پاس لکھنا پڑھنا شروع کر دیا۔<ref> «گفتگوی اختصاصی با آیت اللہ شیخ محمد آصف محسنی»۔</ref>  
محمد آصف محسنی بن محمد مرزا محسنی، [[26 اپریل]] 1935 ء کو [[افغانستان]] کے شہر قندہار میں پیدا ہوئے۔<ref> «گفتگوی اختصاصی با آیت اللہ شیخ محمد آصف محسنی»۔</ref> ابتدائی تعلیم کا آغاز مکتب سے کیا اور دس سال کی عمر میں اپنے والد کے پاس لکھنا پڑھنا شروع کر دیا۔<ref> «گفتگوی اختصاصی با آیت اللہ شیخ محمد آصف محسنی»۔</ref>  
14 سال کی عمر بمطابق سنہ 1949ء میں پاکستان چلے گئے اور کوئٹہ میں اردو زبان سیکھی۔<ref> «گفتگوی اختصاصی با آیت اللہ شیخ محمد آصف محسنی»۔</ref> پاکستان سے واپسی کے بعد کچھ مدت تک الیکٹریکل کمپنی میں کام کرتے رہے اور پھر 1951ء میں قندھار کے ایوان تجارت میں ملازم ہو گئے۔<ref> «گفتگوی اختصاصی با آیت اللہ شیخ محمد آصف محسنی»۔</ref> آصف محسنی نے 1961ء میں اپنے چچا کی بیٹی سے شادی کی کہ جس سے تین بیٹے عبد اللہ، حفیظ اور حبیب پیدا ہوئے۔<ref> «گفتگوی اختصاصی با آیت اللہ شیخ محمد آصف محسنی»۔</ref> آپ کے بڑے بیٹے اور پہلی بیوی آپ کی حیات میں ہی انتقال کرچکے ہیں۔<ref> «گفتگوی اختصاصی با آیت اللہ شیخ محمد آصف محسنی»۔</ref>
14 سال کی عمر بمطابق سنہ 1949ء میں پاکستان چلے گئے اور کوئٹہ میں اردو زبان سیکھی۔<ref> «گفتگوی اختصاصی با آیت اللہ شیخ محمد آصف محسنی»۔</ref> پاکستان سے واپسی کے بعد کچھ مدت تک الیکٹریکل کمپنی میں کام کرتے رہے اور پھر 1951ء میں قندھار کے ایوان تجارت میں ملازم ہو گئے۔<ref> «گفتگوی اختصاصی با آیت اللہ شیخ محمد آصف محسنی»۔</ref> آصف محسنی نے 1961ء میں اپنے چچا کی بیٹی سے شادی کی کہ جس سے تین بیٹے عبد اللہ، حفیظ اور حبیب پیدا ہوئے۔<ref> «گفتگوی اختصاصی با آیت اللہ شیخ محمد آصف محسنی»۔</ref> آپ کے بڑے بیٹے اور پہلی بیوی آپ کی حیات میں ہی انتقال کرگئے۔<ref> «گفتگوی اختصاصی با آیت اللہ شیخ محمد آصف محسنی»۔</ref>


===وفات===
===وفات===
آپ [[5 اگست]] 2019 کی شام کو کابل کے ایک ہسپتال میں وفات پاگئے۔<ref>[https://www.farsnews.com/news/13980514001143/ مرجع تقلید شیعیان افغانستان درگذشت]</ref> اور مدرسہ خاتم النبیین کابل میں سپرد خاک کئے گئے۔<ref>[http://www.iribnews.ir/fa/news/2494322 «پیکر آیت ‌اللہ محسنی تشییع و بہ خاک سپردہ شد»]</ref>
آپ [[5 اگست]] 2019 کی شام کو کابل کے ایک ہسپتال میں وفات پاگئے<ref>[https://www.farsnews.com/news/13980514001143/ مرجع تقلید شیعیان افغانستان درگذشت]</ref> اور آپ کے جسد خاکی کو مدرسہ خاتم النبیین کابل میں سپرد خاک کیا گیا۔<ref>[http://www.iribnews.ir/fa/news/2494322 «پیکر آیت ‌اللہ محسنی تشییع و بہ خاک سپردہ شد»]</ref>


==دینی تعلیم==
==دینی تعلیم==
confirmed، movedable
4,221

ترامیم