مندرجات کا رخ کریں

"محمد آصف محسنی قندہاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13: سطر 13:
|مدفن              = مدرسہ خاتم النبیین کابل
|مدفن              = مدرسہ خاتم النبیین کابل
|شریک حیات        =  
|شریک حیات        =  
|اولاد              = عبدالله، حفیظ و حبیب
|اولاد              = عبد الله، حفیظ و حبیب
|مشہور اقارب      =  
|مشہور اقارب      =  
|دین              = [[اسلام]]
|دین              = [[اسلام]]
سطر 26: سطر 26:
|دستخط              =  <!-- [[file:sign.jpg|70px]] -->

}}
}}
'''محمد آصف محسنی قندہاری''' (2019-1935ء)، افغانستان میں ساکن [[شیعہ]] [[مراجع تقلید]] میں سے ہیں۔ آپ [[اتحاد بین المذاہب]] کے حامی، شورائے علمائے شیعہ افغانستان کے سربراہ اور حوزہ علمیہ و جامعہ خاتم النبیین کابل کے بانی ہیں۔ اسی طرح محمد آصف محسنی [[مجمع جہانی اہل بیت]] کی شورائے عالی کے رکن، حرکت اسلامی افغانستان کے سابقہ رہنما اور تمدن ٹیلی ویژن چینل کے مؤسس ہیں۔
'''محمد آصف محسنی قندہاری''' (2019-1935ء)، افغانستان میں ساکن [[شیعہ]] [[مراجع تقلید]] میں سے تھے۔ آپ [[اتحاد بین المذاہب]] کے حامی، شورائے علمائے شیعہ افغانستان کے سربراہ اور حوزہ علمیہ و جامعہ خاتم النبیین کابل کے بانی تھے۔ محمد آصف محسنی [[مجمع جہانی اہل بیت]] کی سپریم کونسل کے رکن، حرکت اسلامی افغانستان کے سابقہ رہنما اور تمدن ٹیلی ویژن چینل کے مؤسس تھے۔

محمد آصف محسنی [[فقہ]] و اصول فقہ میں [[سید محسن حکیم]] و [[سید ابو القاسم خوئی]] کے شاگرد ہیں۔ آپ کی [[علم رجال]]، [[فقہ]] اور علم [[حدیث]] میں کئی تصنیفات ہیں۔ مہدی مہریزی نے آپ کی کتاب بحوث فی علم الرجال کو [[درایۃ الحدیث]] کے موضوع پر ایک باقی رہنے والی تالیف قرار دیا ہے۔

==حالات زندگی==
==حالات زندگی==
محمد آصف محسنی بن محمد مرزا محسنی، [[26 اپریل]] 1935 ء کو [[افغانستان]] کے شہر قندہار میں پیدا ہوئے۔<ref> «گفتگوی اختصاصی با آیت اللہ شیخ محمد آصف محسنی»۔</ref> ابتدائی تعلیم کا آغاز مکتب سے کیا اور دس سال کی عمر میں اپنے والد کے پاس لکھنا پڑھنا شروع کر دیا۔<ref> «گفتگوی اختصاصی با آیت اللہ شیخ محمد آصف محسنی»۔</ref>  

سطر 80: سطر 81:
عقاید برای ہمہ،<ref> محسنی، عقاید برای ہمہ، 1373 شمسی۔</ref> تقریب مذاہب، از نظر تا عمل،<ref> محسنی، تقریب مذاہب: از نظر تا عمل، 1387 شمسی۔</ref> زن در شریعت اسلامی،<ref> محسنی، زن در شریعت اسلامی، 1391 شمسی۔</ref> توضیح المسائل سیاسی،<ref> محسنی، توضیح المسائل سیاسی، 1391 شمسی۔</ref> اور خصایص خاتم النبیین،<ref> محسنی، خصایص خاتم النبیین، 1396 شمسی۔</ref> آپ کی دیگر تصنیفات ہیں۔

==متعلقہ صفحات==
==متعلقہ مضامین==
* [[قربان علی محقق کابلی]]
* [[قربان علی محقق کابلی]]

سطر 113: سطر 114:
* واعظی، حمزہ، [http://www.bbc.com/persian/afghanistan/2009/04/090407_dn_shiat_low_problems.shtml «احوال شخصیہ شیعیان، فروع فقہی در کرسی اصول حقوقی»]، سایٹ بی‌ بی‌ سی فارسی، تاریخ درج مطلب: 18 فروردین 1388 شمسی۔ تاریخ بازدید: 23 مہر 1396 شمسی۔

{{خاتمہ}}
{{خاتمہ}}
{{افغانستان میں تشیع}}
{{افغانستان میں تشیع}}
{{عالمی اہل بیتؑ اسمبلی}}
{{عالمی اہل بیتؑ اسمبلی}}
confirmed، movedable
4,221

ترامیم