مندرجات کا رخ کریں

"روضہ امام حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 88: سطر 88:

=== صفوی دور میں ===
=== صفوی دور میں ===
[[ملف:امام حسین کے روضہ کی ایک قدیم تصویر(ع).jpg|تصغیر|امام حسین(ع) کے روضہ کی ایک قدیم تصویر]]
[[فائل:تصویر قدیمی از حرم امام حسین(ع).jpg|تصغیر|امام حسین(ع) کے روضہ کی ایک قدیم تصویر]]
سنہ 914 ھ میں شاہ اسماعیل صفوی نے بغداد کو فتح کیا اور اس کے دو دن وہ [[امام حسین علیہ السلام]] کی زیارت کے لئے گیا اور حکم دیا کہ ضریح کے کناروں کی طلا کاری کی جائے۔ اسی طرح سے اس نے روضہ کے لئے بارہ طلائی چراغ دان ہدیہ کئے۔ سنہ 920 ھ میں شاہ اسماعیل دوسری بار زیارت کے لئے [[کربلا]] آیا اور اس نے حکم دیا کہ ضریح کے لئے ساگوان کی لکڑی کا ایک صندوق بنایا جائے۔ سنہ 932 ھ میں شاہ اسماعیل دوم نے چاندی سے بنی ہوئی ایک خوب صورت جالی دار ضریح امام حسین کے حرم میں ہدیہ کی۔ سنہ 983 ھ میں علی پاشا جس کا لقب وند زادہ تھا، نے گنبد کی تجدید بناء کی۔ سنہ 1032 ھ میں [[شاہ عباس صفوی]] نے ضریح کے لئے ایک پیتل کا صندوق بنوایا اور گنبد کو بھی کاشانی پتھروں سے مزین کرایا۔ سنہ 1048 ھ میں سلطان مراد چہارم نے جو عثمانی سلاطین میں سے تھا، کربلا کی زیارت کی اور اس نے حکم دیا کہ گنبد کو باہر سے گچ سفید کیا جائے۔<ref> آل طعمہ، کربلا و حرم ھای مطھر، صفحہ ۱۱۰۔</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096

ترامیم