مندرجات کا رخ کریں

"چودہ معصومین" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (پیوند میان ویکی و حذف از مبدا ویرایش)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{شیعہ عقائد}}
{{شیعہ عقائد}}
'''چودہ معصومین''' سے مراد وہ ہستیاں ہیں جن کے بارے میں شیعہ معتقد ہیں کہ یہ ہستیاں کسی بھی گناہ یا غلطی سے مبرا اور منزّہ ہیں۔ ان ہستیوں میں [[پیغمبر اکرم(ص)|پیغمبر اکرمؐ]] سمیت آپ کی اہل بیت میں سے 13 شخصیتیں یعنی آپ کی بیٹی [[حضرت زہرا(س)|حضرت زہراؑ]]اور [[شیعہ|شیعوں]] کے [[بارہ امامؑ]] شامل ہیں۔
'''چودہ معصومین''' [[شیعہ|شیعوں]] کے یہاں رائج ایک عنوان ہے جسے وہ [[پیغمبر اکرم(ص)|پیغمبر اکرمؐ]]، [[حضرت فاطمہ(س)]] اور اپنے [[بارہ امام|بارہ اماموں]] پر اطلاق کرتے ہیں جو ان کے مطابق [[عصمت|معصوم]] اور ہر قسم کے [[گناہ]] اور غلطی سے مبرا ہیں۔  ان کا یہ اعتقاد [[آیت تطہیر]]، [[آیت اولو الامر]]، [[حدیث ثقلین]] اور دیگر کئی آیات اور روایات سے مستدل ہیں۔


ش‍یعہ حضرات اس صفت ( گناہ اور اشتباہ سے مبرا اور منزّہ ہونا) کو [[عصمت]] اور یہ صفات جن ہستیوں میں ہو انہیں معصوم کہتے ہیں۔ ان کا یہ اعتقاد [[آیت تطہیر]]، [[آیت اولو الامر]]، [[حدیث ثقلین]] اور دیگر کئی آیات اور روایات سے مستدل ہیں۔
منابع میں چودہ معصومین کا عنوان ذکر نہیں ہوا لیکن بعض احادیث میں چودہ معصومین کی طرف اشاره ہوا ہے۔ من جملہ یہ حدیث جس میں حضرت آدم اور دوسرے مخلوقات کی خقلقت سے پہلے چودہ انوار کی خلقت کا ذکر آیا ہے۔ 
بارہ معصوم اماموں کا نام بالترتیب درج ذیل ہیں:
 
# [[امیرالمؤمنین]] [[علی|امام علی ابن ابیطالب]] علیہ‌السلام (امامت: ۱۱-۴۰ھ)
# حسن بن علی [[امام حسن مجتبی]] علیہ‌السلام (امامت: ۴۰-۵۰ھ)
# [[سید الشہداء]][[امام حسین]] علیہ‌السلام (امامت: ۵۰ -۶۱ھ)
# زین العابدین [[امام سجاد]] علیہ‌السلام (امامت :۶۱ -۹۴ھ)
# محمد بن علی [[امام باقر]] علیہ‌السلام (امامت :۹۴-۱۱۴ھ)
# جعفر بن محمد [[امام صادق]] علیہ‌السلام (امامت: ۱۱۴- ۱۴۸ھ)
# موسی بن جعفر [[امام کاظم]] علیہ‌السلام (امامت: ۱۴۸-۱۸۳ھ)
# علی بن موسی [[امام رضا]] علیہ‌السلام (امامت: ۱۸۳-۲۰۳ھ)
# محمد بن علی [[امام جواد]] علیہ‌السلام (امامت: ۲۰۳-۲۲۰ھ)
# علی بن محمد [[امام ہادی]] علیہ‌السلام (امامت: ۲۲۰-۲۵۴ھ)
# حسن ابن علی [[امام حسن عسکری]] علیہ‌السلام (امامت: ۲۵۴-۲۶۰ھ)
# حجت ابن الحسن [[امام مہدی]] علیہ‌السلام (امامت: از ۲۶۰ھ)


== چودہ معصومین کا مقام ==
== چودہ معصومین کا مقام ==
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم