3,486
ترامیم
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: ردِّ ترمیم |
||
سطر 15: | سطر 15: | ||
| مکان = | | مکان = | ||
}} | }} | ||
'''دعائے توسل''' چند [[دعا|دعاؤں]] کے مجموعے کا نام ہے لیکن ان میں سے ایک دعا اس نام سے زیادہ مشہور ہے جس کا اصلی مآخذ کتاب [[بحار الانوار]] ہے۔ [[محمد باقر مجلسی|علامہ مجلسی]] اس سلسلے میں کہتے ہیں: اس دعا کو میں نے ہمارے احباب میں سے کسی کی لکھی ہوئی قدیمی نسخوں میں پیدا کیا جس میں یوں درج تھا: "اس دعا کو [[محمد بن بابویہ|شیخ صدوق]] نے [[ائمہ معصومینؑ]] سے روایت کی ہے اور میں نے اسے جس حاجت کیلئے بھی پڑھا تو وہ حاجت فورا پوری ہوگئی۔ [[ایران]] سمیت دنیا بھر میں شیعیان اہل بیت منگل کی رات میں مقدس مقامات پر گروہی شکل میں اس دعا کو پڑھتے ہیں۔ | '''دعائے توسل''' چند [[دعا|دعاؤں]] کے مجموعے کا نام ہے لیکن ان میں سے ایک دعا اس نام سے زیادہ مشہور ہے جس کا اصلی مآخذ کتاب [[بحار الانوار]] ہے۔ [[محمد باقر مجلسی|علامہ مجلسی]] اس سلسلے میں کہتے ہیں: اس دعا کو میں نے ہمارے احباب میں سے کسی کی لکھی ہوئی قدیمی نسخوں میں پیدا کیا جس میں یوں درج تھا: "اس دعا کو [[محمد بن بابویہ|شیخ صدوق]] نے [[ائمہ معصومینؑ]] سے روایت کی ہے اور میں نے اسے جس حاجت کیلئے بھی پڑھا تو وہ حاجت فورا پوری ہوگئی۔ [[ایران]] سمیت دنیا بھر میں شیعیان اہل بیت منگل کی رات میں مقدس مقامات پر گروہی شکل میں اس دعا کو پڑھتے ہیں۔ | ||
سطر 57: | سطر 56: | ||
|اے میرے سردار اور میرے آقا میرے ائمہؑ میرے سرمایہ میں اپنے فقر اور حاجت کے دن کے لئے تمھارے ذریعے اور وسیلے سے خدا کے سامنے حاضر ہوں اور خد اکے ہاں تمہیں اپنا سفارشی بناتا ہوں پس خدا کے حضور میری سفارش کیجئے اور خدا کی جانب سے میرے گناہ معاف کروائیے کیونکہ تم خدا کے ہاں میراوسیلہ ہو اور تمہاری محبت اور قربت کے وسیلے سے میں خدا سے طالب نجات ہوں پس میری امید گاہ بن جائو اے میرے سردار اے خدا کے پیارے خد اکی رحمت ہو ان تمام پر اور خدا کی لعنت ہو ان دشمنا ن خدا پر جنہوں نے ان پر ظلم ڈھائے کہ جو اولین اور اخرین میں سے ہیں آمین اے رب العالمین۔ | |اے میرے سردار اور میرے آقا میرے ائمہؑ میرے سرمایہ میں اپنے فقر اور حاجت کے دن کے لئے تمھارے ذریعے اور وسیلے سے خدا کے سامنے حاضر ہوں اور خد اکے ہاں تمہیں اپنا سفارشی بناتا ہوں پس خدا کے حضور میری سفارش کیجئے اور خدا کی جانب سے میرے گناہ معاف کروائیے کیونکہ تم خدا کے ہاں میراوسیلہ ہو اور تمہاری محبت اور قربت کے وسیلے سے میں خدا سے طالب نجات ہوں پس میری امید گاہ بن جائو اے میرے سردار اے خدا کے پیارے خد اکی رحمت ہو ان تمام پر اور خدا کی لعنت ہو ان دشمنا ن خدا پر جنہوں نے ان پر ظلم ڈھائے کہ جو اولین اور اخرین میں سے ہیں آمین اے رب العالمین۔ | ||
}} | }} | ||
{{دعا و مناجات}} | |||
==دعائے توسل کی اقسام== | ==دعائے توسل کی اقسام== | ||
"دعائے توسل" چند دعاؤں پر اطلاق ہوتا ہے: | "دعائے توسل" چند دعاؤں پر اطلاق ہوتا ہے: |
ترامیم