"مؤذن" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Alavi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (Text replacement - "{{حوالہ جات2}}" to "{{حوالہ جات}}") |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''مُؤَذِّن'''، جو شخص [[مسلمانوں]] کے [[نماز]] کا وقت داخل ہونے پر [[اذان]] دیتا ہے مؤذن کہلاتا ہے۔ عموما موذن کسی بلند مقام جس کو منارہ کہا جاتا ہے، پر کھڑے ہو کر اذان دیتا ہے تاکہ مسلمانوں کو نماز کا وقت داخل ہونے کی طرف متوجہ جا سکے۔ اسلامی تعلمیاتت میں اذان دینے کی بہت زیادہ فضیلت بیان کی گئی ہے اور اسلامی مآخذ میں اس کام کے لئے بہت زیادہ اجر و ثواب کی بشارت دی گئی ہے۔ | '''مُؤَذِّن'''، جو شخص [[مسلمانوں]] کے [[نماز]] کا وقت داخل ہونے پر [[اذان]] دیتا ہے مؤذن کہلاتا ہے۔ عموما موذن کسی بلند مقام جس کو منارہ کہا جاتا ہے، پر کھڑے ہو کر اذان دیتا ہے تاکہ مسلمانوں کو نماز کا وقت داخل ہونے کی طرف متوجہ جا سکے۔ اسلامی تعلمیاتت میں اذان دینے کی بہت زیادہ فضیلت بیان کی گئی ہے اور اسلامی مآخذ میں اس کام کے لئے بہت زیادہ اجر و ثواب کی بشارت دی گئی ہے۔ | ||
==تعریف== | ==تعریف== | ||
مؤذّن اس شخص کو کہا جاتا ہے جو کسی بات کو بلند آواز سے اعلان کرے۔ [[قرآن کریم]] میں بھی اس معنی میں استعمال ہوا ہے۔<ref> سورہ اعراف، آیہ ۴۴۔</ref> سیبویہ عربی زبان کے مشہور ادیب اور لغت شناس سے نقل ہوا ہے کہ اذان کے معنی کسی مطلب کو بلند آواز کے ساتھ اعلان کرنے کو کہا جاتا ہے۔<ref> طوسی، التبیان، ج۴، ص۴۰۶۔</ref> اسلامی اصطلاح میں مؤذّن اس شخص کو کہا جاتا ہے جو یومیہ نمازوں کے مخصوص اوقات کی ابتداء میں اذان دیتا دینے کے ذریعے لوگوں کو نماز کا وقت داخل ہونے کی طرف متوجہ اور آگاہ کرتا ہے۔{{حوالہ درکار}} | مؤذّن اس شخص کو کہا جاتا ہے جو کسی بات کو بلند آواز سے اعلان کرے۔ [[قرآن کریم]] میں بھی اس معنی میں استعمال ہوا ہے۔<ref> سورہ اعراف، آیہ ۴۴۔</ref> سیبویہ عربی زبان کے مشہور ادیب اور لغت شناس سے نقل ہوا ہے کہ اذان کے معنی کسی مطلب کو بلند آواز کے ساتھ اعلان کرنے کو کہا جاتا ہے۔<ref> طوسی، التبیان، ج۴، ص۴۰۶۔</ref> اسلامی اصطلاح میں مؤذّن اس شخص کو کہا جاتا ہے جو یومیہ نمازوں کے مخصوص اوقات کی ابتداء میں اذان دیتا دینے کے ذریعے لوگوں کو نماز کا وقت داخل ہونے کی طرف متوجہ اور آگاہ کرتا ہے۔{{حوالہ درکار}} | ||
==تاریخچہ== | ==تاریخچہ== | ||
[[بلال حبشی]]، [[ابومحذورہ]] اور [[عمرو بن ام مکتوم]] کو پیغمبر اسلامؐ کے مؤذن کے طور پر نام لئے جاتے ہیں۔<ref>الطبقات الکبری، ج۳، ص۲۳۴</ref> شیعہ احادیث کے مطابق جب پیغمبر اکرمؐ [[معراج]] پر تشریف لے گئے تو پہلی بار [[جبرئیل]] نے اذان دی تھی اور جب آپؐ معراج سے واپس تشریف لائے تو آپؐ نے [[حضرت علیؑ]] کو حکم دیا کہ [[بلال]] کو اذان کی تعلیم دی جائے اس بنا پر بلال اسلام کا پہلا مؤذن ہے۔<ref>نک: کلینی، کافی، ج۳، ص۳۰۲؛ ابن بابویہ، من لایحضرہ الفقیہ، ج۱، ص۱۸۳؛ طوسی، تہذیب، ج۲، ص۲۷۷ و الاستبصار، ج۱، ص۳۰۵-۳۰۶۔</ref> | [[بلال حبشی]]، [[ابومحذورہ]] اور [[عمرو بن ام مکتوم]] کو پیغمبر اسلامؐ کے مؤذن کے طور پر نام لئے جاتے ہیں۔<ref>الطبقات الکبری، ج۳، ص۲۳۴</ref> شیعہ احادیث کے مطابق جب پیغمبر اکرمؐ [[معراج]] پر تشریف لے گئے تو پہلی بار [[جبرئیل]] نے اذان دی تھی اور جب آپؐ معراج سے واپس تشریف لائے تو آپؐ نے [[حضرت علیؑ]] کو حکم دیا کہ [[بلال]] کو اذان کی تعلیم دی جائے اس بنا پر بلال اسلام کا پہلا مؤذن ہے۔<ref>نک: کلینی، کافی، ج۳، ص۳۰۲؛ ابن بابویہ، من لایحضرہ الفقیہ، ج۱، ص۱۸۳؛ طوسی، تہذیب، ج۲، ص۲۷۷ و الاستبصار، ج۱، ص۳۰۵-۳۰۶۔</ref> | ||
پرانے زمانے میں مؤذن ایک بلند مقام (عموما [[مسجد]] کی چھت یا مینار) پر جا کر اذان دیتا تھا۔ معاصر ادوار میں مؤذن کی آواز لاؤڈسپیکرز کے ذریعے جو مساجد کے چھتوں پر رکھے جاتے ہیں، کے ذریعے دور دراز تک سنائی دیتی ہے۔{{حوالہ درکار}} | پرانے زمانے میں مؤذن ایک بلند مقام (عموما [[مسجد]] کی چھت یا مینار) پر جا کر اذان دیتا تھا۔ معاصر ادوار میں مؤذن کی آواز لاؤڈسپیکرز کے ذریعے جو مساجد کے چھتوں پر رکھے جاتے ہیں، کے ذریعے دور دراز تک سنائی دیتی ہے۔{{حوالہ درکار}} | ||
== متعلقہ | == متعلقہ مضامین == | ||
{{ستون آ|3}} | {{ستون آ|3}} | ||
* [[اذان]] | * [[اذان]] | ||
سطر 16: | سطر 18: | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
== | == مآخذ == | ||
{{مآخذ}} | |||
* ابن سعد، محمد، الطبقات الکبری، بیروت، دار صادر۔ | * ابن سعد، محمد، الطبقات الکبری، بیروت، دار صادر۔ | ||
*طوسى، محمد بن حسن،التبيان فى تفسير القرآن، بيروت، دار احياء التراث العربى، اول۔ | *طوسى، محمد بن حسن،التبيان فى تفسير القرآن، بيروت، دار احياء التراث العربى، اول۔ | ||
{{خاتمہ}} | |||
{{نمازیں}} | {{نمازیں}} | ||
<onlyinclude>{{درجہ بندی | <onlyinclude>{{درجہ بندی | ||
| لنک = <!--مفقود، نامکمل، مکمل-->مکمل | | لنک = <!--مفقود، نامکمل، مکمل-->مکمل |