مندرجات کا رخ کریں

"غزوہ تبوک" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 176: سطر 176:


آپؐ نے ثنیہ الوداع میں پڑاؤ ڈالا اور حکم دیا کہ صاحب حیثیت افراد ناداروں کی مدد کریں اور جس نے جو کچھ پس انداز کیا ہے خیرات کرے۔ مسلمانوں نے ایسا ہی کیا اور ایک دوسرے کی مدد سے بڑی سپاہ تشکیل دی؛ لشکر فراہم ہوا تو آپؐ نے [[خطبہ تبوک|خطبہ]] دیا اور حمد و ثنائے پروردگار کے بعد فرمایا:
آپؐ نے ثنیہ الوداع میں پڑاؤ ڈالا اور حکم دیا کہ صاحب حیثیت افراد ناداروں کی مدد کریں اور جس نے جو کچھ پس انداز کیا ہے خیرات کرے۔ مسلمانوں نے ایسا ہی کیا اور ایک دوسرے کی مدد سے بڑی سپاہ تشکیل دی؛ لشکر فراہم ہوا تو آپؐ نے [[خطبہ تبوک|خطبہ]] دیا اور حمد و ثنائے پروردگار کے بعد فرمایا:
{{حدیث|اے لوگو! سب سے سچا کلام [[قرآن|اللہ کی کتاب]]، مناسب ترین تلقین تقوی کی تلقین، بہترین ملت [[ملت ابراہیم]]، بہترین [[سنت]] سنت [[رسول اللہ|محمد]]، شریف ترین ذکر، ذکر خدا اور بہترین داستان یہی [[قرآن]] ہے؛ بہترین امور ثابت اور مستحکم سنتیں اور بدترین امور نو ظہور اور ہیں؛ بہترین ہدایت انبیاء کی ہدایت اور شریف ترین قتل ہونا شہادت اور بہترین مقتولین اللہ کی راہ میں شہادت پانے والے ہیں؛ تاریک ترین اندھا پن ہدایت کے بعد ضلالت ہے اور بہترین کام، زیادہ فائدہ پہنچانے والا کام ہے؛ بہترین ہدایت وہ ہے جس کی پیروی کی جائے اور بدترین اندھا پن دلوں کا اندھا پن ہے؛ اوپر والا (دینے والا) ہاتھ نچلے (لینے والے) ہاتھ سے بہتر ہے۔
 
اے لوگو! سب سے سچا کلام [[قرآن|اللہ کی کتاب]]، مناسب ترین تلقین تقوی کی تلقین، بہترین ملت [[ملت ابراہیم]]، بہترین [[سنت]] سنت [[رسول اللہ|محمد]]، شریف ترین ذکر، ذکر خدا اور بہترین داستان یہی [[قرآن]] ہے؛ بہترین امور ثابت اور مستحکم سنتیں اور بدترین امور نو ظہور اور ہیں؛ بہترین ہدایت انبیاء کی ہدایت اور شریف ترین قتل ہونا شہادت اور بہترین مقتولین اللہ کی راہ میں شہادت پانے والے ہیں؛ تاریک ترین اندھا پن ہدایت کے بعد ضلالت ہے اور بہترین کام، زیادہ فائدہ پہنچانے والا کام ہے؛ بہترین ہدایت وہ ہے جس کی پیروی کی جائے اور بدترین اندھا پن دلوں کا اندھا پن ہے؛ اوپر والا (دینے والا) ہاتھ نچلے (لینے والے) ہاتھ سے بہتر ہے۔


چھوٹی خواہش ـ جو ضرورت کو پورا کرے ـ اس خواہش سے بہتر ہے جو زیادہ ہو اور اللہ کی یاد سے غافل کردے؛ بدترین ([[توبہ]] اور) معذرت موت کے موقع پر کی جانے والی معذرت ہے اور بدترین ندامت و پشیمانی [[قیامت]] کی پشیمانی ہے؛ بعض لوگ وہ ہیں جو [[نماز جمعہ]] کے لئے نہیں آتے مگر گاہے بگاہے اور کچھ لوگ وہ ہیں جنہیں اللہ یاد ہی نہیں آتا مگر نیت و ارادے کے بغیر؛ اور زبان کی بدترین گناہ جھوٹ ہے اور بہترین بےنیازی دل کی بےنیازی ہے۔
چھوٹی خواہش ـ جو ضرورت کو پورا کرے ـ اس خواہش سے بہتر ہے جو زیادہ ہو اور اللہ کی یاد سے غافل کردے؛ بدترین ([[توبہ]] اور) معذرت موت کے موقع پر کی جانے والی معذرت ہے اور بدترین ندامت و پشیمانی [[قیامت]] کی پشیمانی ہے؛ بعض لوگ وہ ہیں جو [[نماز جمعہ]] کے لئے نہیں آتے مگر گاہے بگاہے اور کچھ لوگ وہ ہیں جنہیں اللہ یاد ہی نہیں آتا مگر نیت و ارادے کے بغیر؛ اور زبان کی بدترین گناہ جھوٹ ہے اور بہترین بےنیازی دل کی بےنیازی ہے۔


بہترین سفر خرچ تقوی اور پرہیزگاری اور حکمت کی اساس اللہ کا خوف ہے، دل میں پڑنے والی بہترین چیز یقین ہے اور شک و تردد کا تعلق [[کفر]] سے ہے؛ ایک دوسرے سے دوری کرنا جاہلیت کا عمل، ملاوٹ کرنا جہنم کی پیپ اور گندگی ہے؛ بدمستی (حالت نشہ) اگ کا انگارا اور شعر گوئی ابلیس سے ہے، شراب تمام گناہوں کا تھیلا، عورتیں شیطان کا جال، نوجوانی جنون کا ایک شعبہ ہے، بدترین کاروبار سودخوری اور بدترین کھانا مال یتیم کا کھانا ہے؛ نیک بخت وہ ہے جو دوسروں سے نصیحت حاصل کرے اور بدبخت وہ ہے جو ماں کے پیٹ ہی سے بدبخت ہو؛ تم میں سے ہر ایک بالآخر چار زراع کے گھر (قبر) میں قرار پائے گا؛ ہر کام کرتے وقت اس کو انجام کو مد نظر رکھنا چاہئے اور ہر امر کا معیار اس کا انجام ہے، بدترین سودخوری، جھوٹ، ہے اور ہر مستقبل قریب ہے، مؤمن پر سب و شتم کرنا فسق اور اس کے ساتھ جنگ کرنا کفر اور اس کا گوشت کھانا (= غیبت کرنا) اللہ کی نافرمانی اور اس کے مال کی حرمت اس کے خون کی حرمت جیسی ہے؛ اور جو اللہ پر [[توکل|بھروسا]] کرے وہی اس کے لئے کافی ہے اور جو صبر کرے کامیاب ہوتا ہے، جو دوسروں کے جرائم کو معاف کرے خدا اس کے جرائم کو معاف کرتا ہے اور جو غصہ پی لے خدا اس کو اجر دیتا ہے، جو مصیبت پر صبر کرتا ہے خدا اس کو اس کا صلہ دیتا ہے، جو اپنے فضائل عام کرنے کے درپے ہوتا خدا اس کی رسوائی کے اسباب فراہم کرتا ہے، اور جو اس سلسلے میں خاموشی اختیار کرتا ہے خداوند متعال اس کے فضائل کو زیادہ سے زیادہ پھیلا دیتا ہے اور جو نافرمانی کرے خدا اس کو عذاب دیتا ہے۔ خداوندا مجھے اور میری امت کو بخش دے، خداوندا مجھے اور میری امت کو بخش دے۔ میں خداوند متعال سے اپنے اور تمہارے لئے مغفرت کی التجا کرتا ہوں}}۔
بہترین سفر خرچ تقوی اور پرہیزگاری اور حکمت کی اساس اللہ کا خوف ہے، دل میں پڑنے والی بہترین چیز یقین ہے اور شک و تردد کا تعلق [[کفر]] سے ہے؛ ایک دوسرے سے دوری کرنا جاہلیت کا عمل، ملاوٹ کرنا جہنم کی پیپ اور گندگی ہے؛ بدمستی (حالت نشہ) اگ کا انگارا اور شعر گوئی ابلیس سے ہے، شراب تمام گناہوں کا تھیلا، عورتیں شیطان کا جال، نوجوانی جنون کا ایک شعبہ ہے، بدترین کاروبار سودخوری اور بدترین کھانا مال یتیم کا کھانا ہے؛ نیک بخت وہ ہے جو دوسروں سے نصیحت حاصل کرے اور بدبخت وہ ہے جو ماں کے پیٹ ہی سے بدبخت ہو؛ تم میں سے ہر ایک بالآخر چار زراع کے گھر (قبر) میں قرار پائے گا؛ ہر کام کرتے وقت اس کو انجام کو مد نظر رکھنا چاہئے اور ہر امر کا معیار اس کا انجام ہے، بدترین سودخوری، جھوٹ، ہے اور ہر مستقبل قریب ہے، مؤمن پر سب و شتم کرنا فسق اور اس کے ساتھ جنگ کرنا کفر اور اس کا گوشت کھانا (= غیبت کرنا) اللہ کی نافرمانی اور اس کے مال کی حرمت اس کے خون کی حرمت جیسی ہے؛ اور جو اللہ پر [[توکل|بھروسا]] کرے وہی اس کے لئے کافی ہے اور جو صبر کرے کامیاب ہوتا ہے، جو دوسروں کے جرائم کو معاف کرے خدا اس کے جرائم کو معاف کرتا ہے اور جو غصہ پی لے خدا اس کو اجر دیتا ہے، جو مصیبت پر صبر کرتا ہے خدا اس کو اس کا صلہ دیتا ہے، جو اپنے فضائل عام کرنے کے درپے ہوتا خدا اس کی رسوائی کے اسباب فراہم کرتا ہے، اور جو اس سلسلے میں خاموشی اختیار کرتا ہے خداوند متعال اس کے فضائل کو زیادہ سے زیادہ پھیلا دیتا ہے اور جو نافرمانی کرے خدا اس کو عذاب دیتا ہے۔ خداوندا مجھے اور میری امت کو بخش دے، خداوندا مجھے اور میری امت کو بخش دے۔ میں خداوند متعال سے اپنے اور تمہارے لئے مغفرت کی التجا کرتا ہوں۔




confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم