"نماز لیلۃ الدفن" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Text replacement - "<div class="reflist4" style="height: 220px; overflow: auto; padding: 3px" >↵{{حوالہ جات}}↵</div>" to "{{حوالہ جات}}") |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{معاد (عمودی)}} | {{معاد (عمودی)}} | ||
'''نماز لیلۃ الدفن'''، یا قبر کی پہلی رات کو پڑھی جانے والی [[نماز]]، مستحبی نمازوں سے ہے. اس نماز کو، جسے نماز ہدیہ یا '''نماز وحشت''' بھی کہا گیا ہے، میت کے لئے قبر کی پہلی رات (رات کے شروع سے لے کر صبح تک) پڑھی جاتی ہے اور اس کا بہترین وقت عشاء کی نماز کے بعد | '''نماز لیلۃ الدفن'''، یا قبر کی پہلی رات کو پڑھی جانے والی [[نماز]]، مستحبی نمازوں سے ہے. اس نماز کو، جسے نماز ہدیہ یا '''نماز وحشت''' بھی کہا گیا ہے، میت کے لئے قبر کی پہلی رات (رات کے شروع سے لے کر صبح تک) پڑھی جاتی ہے اور اس کا بہترین وقت عشاء کی نماز کے بعد ہے۔ | ||
==نام== | ==نام== | ||
اس نماز کا نام ہدیہ (صلاۃ الھدیۃ)<ref>وسائل الشیعہ، ج۷، ص۱۶۸</ref> اور شب دفن کی نماز (صلاۃ لیلۃ الدفن)<ref> العروہ الوثقی (المحشی)، ج۳، ص۴۰۱</ref>اور [[نماز وحشت]] (صلاۃ الوحشۃ) ہے.<ref> تحریر الوسیلة (ترجمہ فارسی)، ج۱، ص: ۱۰۸</ref> اس وجہ سے نماز وحشت کہا گیا ہے کہ جو انسان اس دنیا سے گیا ہے ابھی قبر سے انس نہیں رکھتا جس کی وجہ سے خوف اور وحشت رکھتا ہے اور یہ نماز خداوند کے فضل سے وحشت کو اس سے دور کرتی ہے. در حقیقت یہ وحشت کو دور کرنے والی نماز ہے نہ کہ نماز وحشت. <ref>http://www.islamquest.net/fa/archive/question/fa3624</ref> | اس نماز کا نام ہدیہ (صلاۃ الھدیۃ)<ref>وسائل الشیعہ، ج۷، ص۱۶۸</ref> اور شب دفن کی نماز (صلاۃ لیلۃ الدفن)<ref> العروہ الوثقی (المحشی)، ج۳، ص۴۰۱</ref>اور [[نماز وحشت]] (صلاۃ الوحشۃ) ہے.<ref> تحریر الوسیلة (ترجمہ فارسی)، ج۱، ص: ۱۰۸</ref> اس وجہ سے نماز وحشت کہا گیا ہے کہ جو انسان اس دنیا سے گیا ہے ابھی قبر سے انس نہیں رکھتا جس کی وجہ سے خوف اور وحشت رکھتا ہے اور یہ نماز خداوند کے فضل سے وحشت کو اس سے دور کرتی ہے. در حقیقت یہ وحشت کو دور کرنے والی نماز ہے نہ کہ نماز وحشت. <ref>http://www.islamquest.net/fa/archive/question/fa3624</ref> | ||
==طریقہ== | ==طریقہ== | ||
فقہی منابع کے مطابق، نماز وحشت نیچے بیان کی گئی دو صورتوں میں سے کسی ایک صورت میں پڑھی جائے: | فقہی منابع کے مطابق، نماز وحشت نیچے بیان کی گئی دو صورتوں میں سے کسی ایک صورت میں پڑھی جائے: | ||
سطر 8: | سطر 10: | ||
اَللّہُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّدٍ وَ ابْعَثْ ثَوابَہا اِلی قَبرِ فلان بن فلان( فلان بن فلان کی جگہ میت اور اس کے والد کا نام کہے) | اَللّہُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّدٍ وَ ابْعَثْ ثَوابَہا اِلی قَبرِ فلان بن فلان( فلان بن فلان کی جگہ میت اور اس کے والد کا نام کہے) | ||
*دوسری صورت: پہلی رکعات میں حمد کے بعد، ایک مرتبہ [[آیت الکرسی]] اور دوسری رکعات میں حمد کے بعد، دس مرتبہ [[سورہ قدر]] پڑھیں، اور نماز کے سلام کے بعد کہیں:اَللّہُمَّ صَلِّ عَلی مُحمدٍ وَ آلِ مُحمدٍ وَ ابْعَثْ ثَوابَہا اِلی قَبرِ فلان بن فلان» (فلان بن فلان کی جگہ میت اور اس کے والد کا نام لیں) <ref>تحریر الوسیلة (ترجمہ فارسی)، ج۱، ص: ۱۰۸</ref> | *دوسری صورت: پہلی رکعات میں حمد کے بعد، ایک مرتبہ [[آیت الکرسی]] اور دوسری رکعات میں حمد کے بعد، دس مرتبہ [[سورہ قدر]] پڑھیں، اور نماز کے سلام کے بعد کہیں:اَللّہُمَّ صَلِّ عَلی مُحمدٍ وَ آلِ مُحمدٍ وَ ابْعَثْ ثَوابَہا اِلی قَبرِ فلان بن فلان» (فلان بن فلان کی جگہ میت اور اس کے والد کا نام لیں) <ref>تحریر الوسیلة (ترجمہ فارسی)، ج۱، ص: ۱۰۸</ref> | ||
==احکام== | ==احکام== | ||
*اگر نماز لیلۃ الدفن کو دونوں طریقوں سے پڑھے تو بہتر ہے.<ref> تحریر الوسیلة (ترجمہ فارسی)، ج۱، ص: ۱۰۹ـ۱۰۸</ref> | *اگر نماز لیلۃ الدفن کو دونوں طریقوں سے پڑھے تو بہتر ہے.<ref> تحریر الوسیلة (ترجمہ فارسی)، ج۱، ص: ۱۰۹ـ۱۰۸</ref> | ||
سطر 19: | سطر 22: | ||
[[پیغمبر(ص)]] نے اس نماز کے ثواب میں بارے میں فرمایا ہے: | [[پیغمبر(ص)]] نے اس نماز کے ثواب میں بارے میں فرمایا ہے: | ||
::میت کے لئے قبر کی پہلی رات بہت سخت رات ہے. پس اپنے مردوں پر رحم کرو اور انکے لئے [[صدقہ]] دو اور اگر نہ دے سکو تو، اس کے لئے دو رکعات نماز پڑھو.اس وقت خداوند متعال ہزار فرشتوں کو اس کی قبر کی طرف بھیجتا ہے، اور اس کی قبر کو وسعت دیتا ہے اور نماز گزار کے لئے طلوع ہونے تک حسنات لکھے جاتے ہیں اور اس کو چالیس درجہ اوپر لے جایا جاتا ہے. | ::میت کے لئے قبر کی پہلی رات بہت سخت رات ہے. پس اپنے مردوں پر رحم کرو اور انکے لئے [[صدقہ]] دو اور اگر نہ دے سکو تو، اس کے لئے دو رکعات نماز پڑھو.اس وقت خداوند متعال ہزار فرشتوں کو اس کی قبر کی طرف بھیجتا ہے، اور اس کی قبر کو وسعت دیتا ہے اور نماز گزار کے لئے طلوع ہونے تک حسنات لکھے جاتے ہیں اور اس کو چالیس درجہ اوپر لے جایا جاتا ہے. | ||
==فشار قبر کی کمی کا سبب== | ==فشار قبر کی کمی کا سبب== | ||
محدث نوری کتاب دارالسلام میں نقل کرتے ہیں: | محدث نوری کتاب دارالسلام میں نقل کرتے ہیں: | ||
ہمارے استاد، ملا فتح علی سلطان آبادی کہتے ہیں: میری عادت تھی کہ جب بھی [[اہل بیت(ع)]] سے محبت کرنے والا کوئی دنیا سے جاتا اور مجھے اس کی خبر ہوتی، تو میں دو | ہمارے استاد، ملا فتح علی سلطان آبادی کہتے ہیں: میری عادت تھی کہ جب بھی [[اہل بیت(ع)]] سے محبت کرنے والا کوئی دنیا سے جاتا اور مجھے اس کی خبر ہوتی، تو میں دو رکعت نماز وحشت اس کے لئے پڑھتا، خواہ اسے جانتا تھا یا نہ جانتا تھا۔ کوئی بھی میری اس عادت سے باخبر نہیں تھا، ایک دن راستے میں میری ملاقات ایک دوست سے ہوئی اس نے کہا: کل رات ایک شخص جو کہ کچھ دن پہلے اس دنیا سے رخصت ہوا تھا اسے خواب میں دیکھا، میں نے موت کے بعد کی حالت کے بارے میں اس سے پوچھا، اس نے کہا کہ میں موت کے بعد بہت سختی میں گرفتار تھا اور حساب وکتاب کے وقت مجھے عذاب کی طرف لے جایا گیا، جب کہ اس وقت فلان شخص (آپ کا نام لیا) نے میرے لئے دو رکعت نماز پڑھی، اسی دو رکعت نے مجھے عذاب سے نجات بخشی۔ خدا اس کے والد پر رحم کرے جس نے مجھ پر یہ احسان کیا ہے۔ اس وقت اس شخص نے مجھ سے پوچھا کہ وہ دو رکعت نماز کیسی تھی۔ میں نے نماز وحشت کا طریقہ اس کے لئے بیان کیا.<ref>دارالسلام فی ما یتعلق بالرویا و المنام، ج۲، ص۳۴۸</ref> | ||
==حوالہ جات== | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
== مآخذ == | == مآخذ == | ||
{{ | {{مآخذ}} | ||
*عاملی، حرّ، محمد بن حسن، وسائل الشیعة، مؤسسہ آل البیت(ع)، قم، | *عاملی، حرّ، محمد بن حسن، وسائل الشیعة، مؤسسہ آل البیت(ع)، قم، ۱۴۰۹ھ۔ | ||
*یزدی، سید محمد کاظم طباطبایی، العروہ الوثقی فیما تم بہ البلوی (المحشی)، جامعہ مدرسین، قم، | *یزدی، سید محمد کاظم طباطبایی، العروہ الوثقی فیما تم بہ البلوی (المحشی)، جامعہ مدرسین، قم، ۱۴۱۹ھ۔ | ||
*قمی، شیخ عباس، الغایہ القصوی فی ترجمہ العروہ الوثقی، صبح پیروزی، قم، | *قمی، شیخ عباس، الغایہ القصوی فی ترجمہ العروہ الوثقی، صبح پیروزی، قم، ۱۴۲۳ھ۔ | ||
*امام خمینی، تحریر الوسیلة (ترجمہ فارسی)، مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی، تہران، | *امام خمینی، تحریر الوسیلة (ترجمہ فارسی)، مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی، تہران، ۱۳۸۶ہجری شمسی۔ | ||
*امام خمینی، توضیح المسائل حضرت امام خمینی، مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی، تہران، | *امام خمینی، توضیح المسائل حضرت امام خمینی، مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی، تہران، ۱۳۸۷ہجری شمسی۔ | ||
*گلپایگانی، سید محمد رضا، مجمع المسائل،دار القرآن الکریم، قم، | *گلپایگانی، سید محمد رضا، مجمع المسائل،دار القرآن الکریم، قم، ۱۴۰۹ھ۔ | ||
*نوری، حسین بن محمد تقی، دارالسلام فی ما یتعلق بالرویا و المنام، دارالبلاغہ، بیروت، | *نوری، حسین بن محمد تقی، دارالسلام فی ما یتعلق بالرویا و المنام، دارالبلاغہ، بیروت، ۱۴۱۲ھ۔ | ||
{{ | {{خاتمہ}} | ||
{{نمازیں}} | {{نمازیں}} | ||
{{موت}} | {{موت}} |