مندرجات کا رخ کریں

"واقعہ افک" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 17: سطر 17:
{{اصلی|آیات افک}}
{{اصلی|آیات افک}}
[[قرآن|قرآن کریم]] کے [[سورہ نور]] کی آیت نمبر 11 سے 26 تک میں مذکورہ واقعے میں کسی مسلمان پر لگائی گئی [[تہمت]] کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس ناروا عمل کی سرزنش کی گئی ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۴۱۷ق، ج۱۵، ص۸۹.</ref>  

[[المیزان فی تفسیر القرآن (کتاب)|تفسیر المیزان]] کے مؤلف [[محمدحسین طباطبایی]] کا کہنا ہے کہ آیات سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ جس فرد پر یہ تہمت لگائی گئی تھی وہ کوئی معمولی شخصیت نہیں تھی بلکہ ان کا تعلق [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] کے گھرانے سے تھا اور تہمت لگانے والے بھی ایک یا دو شخص نہیں تھے بلکہ پورا ایک گروہ تھا۔<ref>طباطبایی، المیزان، 1417ھ، ج15، ص 89۔</ref>
[[المیزان فی تفسیر القرآن (کتاب)|تفسیر المیزان]] کے مؤلف [[محمد حسین طباطبایی]] کا کہنا ہے کہ آیات سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ جس فرد پر یہ تہمت لگائی گئی تھی وہ کوئی معمولی شخصیت نہیں تھی بلکہ ان کا تعلق [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] کے گھرانے سے تھا اور تہمت لگانے والے بھی ایک یا دو شخص نہیں تھے بلکہ پورا ایک گروہ تھا۔<ref>طباطبایی، المیزان، 1417ھ، ج15، ص 89۔</ref>
اللہ تعالی نے مذکورہ آیات میں تہمت لگانے والوں کو سخت عذاب کا وعدہ دینے کے ساتھ ساتھ [[ایمان|مومنین]] کو بھی اس قسم کی افواہ کو بغیر کسی تحقیق کے قبول کرنے پر ان کی سرزنش کی۔<ref>مکارم شیرازی، الامثل، 1421ھ، ج11، ص 46۔</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096

ترامیم