مندرجات کا رخ کریں

"مسلمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Text replacement - "{{حوالہ جات2}}" to "{{حوالہ جات}}")
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:
| نقل قول = {{عربی|'''«قَالَتِ الْأَعْرَابُ آمَنَّا قُلْ لَمْ تُؤْمِنُوا وَلَٰكِنْ قُولُوا أَسْلَمْنَا وَلَمَّا يَدْخُلِ الْإِيمَانُ فِي قُلُوبِكُمْ؛'''}} اعراب (صحرائی عرب) کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے ہیں ان سے کہئے کہ تم ایمان نہیں لائے بلکہ یوں کہو کہ ہم اسلام لائے ہیں اور ایمان تو ابھی تمہارے دلوں میں داخل ہوا ہی نہیں ہے۔

| منبع = آیہ 14
| منبع = آیہ 14
| تراز =
| تراز =چپ
| پس‌زمینه = #FFF9E3
| پس‌زمینه = #FFF9E3
| عرض = 250px
| عرض = 250px
سطر 25: سطر 25:

مسلمان یا مُسلِم اس شخص یا اشخاص کو کہا جاتا ہے جو دین [[اسلام]] کی تعلیمات پر عقیدہ رکھنے کے ساتھ اس پر عمل پیرا ہو۔<ref>ویکس، دانشنامہ اقوام مسلمان، 1383ہجری شمسی، مقدمہ، ص2۔</ref> بعض علماء صرف دین اسلام میں داخل ہونے اور [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اسلامؐ]] کے فرامین کے آگے پر سر تسلیم خم کرنے والے کو مسلمان سمجھتے ہیں۔<ref>سید شرف الدین، آیین ہمزیستی مسلمانان، 1393ہجری شمسی، ص34۔</ref><br>

مسلمان کا لفظ اس کے مشتقات کے ساتھ 40 سے زیادہ مرتبہ [[قرآن]] میں آیا ہے اور عام و خاص دو معانی میں استعمال ہوا ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، 1393ھ، ج18، ص328-329۔</ref> قرآن کی اکثر [[آیہ|آیات]] میں مسلمان کا لفظ اس کے عمومی معنی میں استعمال ہوا ہے جس سے مراد ہر وہ شخص ہے جو خدا کے احکام کو مانتا ہو اور ہر قسم کی [[شرک]] و بت‌ پرستی سے دور رہتے ہوئے [[توحید]] پر کامل عقیدہ رکھتا ہو ۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، 1374ہجری شمسی، ج2، ص703؛ مصطفوی، التحقیق فی کلمات القرآن، 1368ہجری شمسی، ج2، ص294-295۔</ref>{{نوٹ| مثال کے طور پر قرآن میں حضرت ابراہیم(ع) کی شریعت کو اسلام «مِلَّۃَ أَبِيكُمْ إِبْرَاہِيمَ ہُوَ سَمَّاكُمُ الْمُسْلِمِينَ مِنْ قَبْلُ۔۔۔» (آیہ 78سورہ حج) اور خود حضرت ابراہیم کو مسلمان کے عنوان سے معرفی کی ہیں۔ «مَاكَانَ إِبْرَاہِيمُ يَہُودِيًّا وَ لَا نَصْرَانِيًّا وَلَٰكِنْ كَانَ حَنِيفًا مُسْلِمًا وَ مَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ۔» (آیہ 67 سورہ آل عمران)۔}} اور خاص معنا میں مسلمان اس شخص کو کہا جاتا ہے جو حضرت محمدؐ کے دین کی پیروی کرنے والا ہو۔<ref>طباطبایی، المیزان، 1393ھ، ج18، ص328-329۔</ref>
مسلمان کا لفظ اس کے مشتقات کے ساتھ 40 سے زیادہ مرتبہ [[قرآن]] میں آیا ہے اور عام و خاص دو معانی میں استعمال ہوا ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، 1393ھ، ج18، ص328-329۔</ref> قرآن کی اکثر [[آیہ|آیات]] میں مسلمان کا لفظ اس کے عمومی معنی میں استعمال ہوا ہے جس سے مراد ہر وہ شخص ہے جو خدا کے احکام کو مانتا ہو اور ہر قسم کی [[شرک]] و بت‌ پرستی سے دور رہتے ہوئے [[توحید]] پر کامل عقیدہ رکھتا ہو ۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، 1374ہجری شمسی، ج2، ص703؛ مصطفوی، التحقیق فی کلمات القرآن، 1368ہجری شمسی، ج2، ص294-295۔</ref>{{یادداشت| مثال کے طور پر قرآن میں حضرت ابراہیم(ع) کی شریعت کو اسلام «مِلَّۃَ أَبِيكُمْ إِبْرَاہِيمَ ہُوَ سَمَّاكُمُ الْمُسْلِمِينَ مِنْ قَبْلُ۔۔۔» (آیہ 78سورہ حج) اور خود حضرت ابراہیم کو مسلمان کے عنوان سے معرفی کی ہیں۔ «مَاكَانَ إِبْرَاہِيمُ يَہُودِيًّا وَ لَا نَصْرَانِيًّا وَلَٰكِنْ كَانَ حَنِيفًا مُسْلِمًا وَ مَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ۔» (آیہ 67 سورہ آل عمران)۔}} اور خاص معنا میں مسلمان اس شخص کو کہا جاتا ہے جو حضرت محمدؐ کے دین کی پیروی کرنے والا ہو۔<ref>طباطبایی، المیزان، 1393ھ، ج18، ص328-329۔</ref>

==مؤمن اور مسلمان میں فرق==
==مؤمن اور مسلمان میں فرق==
سطر 50: سطر 50:
فرمایا: جس کسی پر بھی نظر پڑے اسے اپنے سے زیادہ بہتر اور [[ تقوا|با تقوا]] جانتا ہو۔
فرمایا: جس کسی پر بھی نظر پڑے اسے اپنے سے زیادہ بہتر اور [[ تقوا|با تقوا]] جانتا ہو۔
| منبع =تحف العقول، ص443
| منبع =تحف العقول، ص443
| تراز =
| تراز =چپ
| پس‌زمینه = #667788
| پس‌زمینه = #667788
| عرض = 250px
| عرض = 250px
سطر 80: سطر 80:
| نقل قول =  «الْإِسْلَامُ يُحْقَنُ بِہِ الدَّمُ وَ تُؤَدَّى بِہِ الْأَمَانَۃُ وَ تُسْتَحَلُّ بِہِ الْفُرُوجُ وَ الثَّوَابُ عَلَى الْإِيمَانِ؛'''<br> اسلام کے ذریعے جان محفوظ ہو جاتی ہے، [[امانت]] ادا کی جاتی ہے اور ناموس [[حلال]] ہو جاتی ہے، لیکن آخرت کا [[ثواب]] [[ایمان]] پر موقوف ہے۔»

| منبع = الکافی، 1387ہجری شمسی، ج3، ص69
| منبع = الکافی، 1387ہجری شمسی، ج3، ص69
| تراز =
| تراز =چپ
| پس‌زمینه = #FFF9E7
| پس‌زمینه = #FFF9E7
| عرض = 250px
| عرض = 250px
سطر 139: سطر 139:
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
==نوٹ==
{{یادداشت‌ها}}

==مآخذ==
==مآخذ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم