مندرجات کا رخ کریں

"وفاق المدارس الشیعہ پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 5: سطر 5:
==تاسیس==
==تاسیس==
پاکستان میں سنہ 1950ء کی دہائی میں شیعہ مدارس کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہونے لگا تو [[سید صفدر حسین نجفی]] نے ان مدارس کے مابین ہماہنگی اور جامع نصاب ترتیب دینے کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے سنہ1958ء میں وفاق المدارس کا ابتدائی ڈھانچہ مرتب کیا<ref>مرکزی دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، پانچ سالہ کارکردگی رپورٹ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان(2015تا2021ء)، 2021ء، ص5</ref> اگرچہ برصغیر [[پاکستان|پاک]] و ہند میں مدارس دینیہ کی تاریخ بہت پرانی ہے لیکن شیعہ مدارس دینیہ کی تاریخ کے مطابق موجودہ پاکستان میں سنہ 1914ء میں شہر چکرالہ اور میانوالی میں دو دینی مدرسوں کی بنیاد رکھی گئی۔<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص5</ref> اس کے بعد سنہ1925ء کو ملتان میں مدرسہ علمیہ باب العلوم،<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص6</ref>ا سنہ1941ء کو مدرسہ مخزن العلوم الجعفریہ،<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص6</ref> سنہ1951ء میں سرگودھا میں مدرسہ محمدیہ، لاہور میں جامعہ امامیہ<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص6</ref>

اور  سنہ1954ء کو لاہور میں [[جامعۃ المنتظر]] کی بنیاد رکھی گئی۔<ref>[https: wifaqtimes.com/18530مادر علمی جامعۃ المنتظر لاہور، مختصر تعارف، 67 سالہ فعالیت]، تاریخ مشاہدہ: 13جون2021، تاریخ اخذ: 10اپریل2023ء</ref>
اور  سنہ1954ء کو لاہور میں [[جامعۃ المنتظر]] کی بنیاد رکھی گئی۔<ref>[https://wifaqtimes.com/18530/ مادر علمی جامعۃ المنتظر لاہور۔ مختصر تعارف، 67 سالہ فعالیت + درس خارج]، تاریخ درج: 3جون2021، تاریخ اخذ: 10اپریل2023ء۔</ref>

==وفاق المدارس کی تاریخ==
==وفاق المدارس کی تاریخ==
confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم