"ویکی شیعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
اصلاح نشانی وب
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Waziri (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 169030ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔) ٹیگ: رد ترمیم |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (اصلاح نشانی وب) |
||
سطر 14: | سطر 14: | ||
|ملکیت = [[عالمی اہل بیت اسمبلی]] | |ملکیت = [[عالمی اہل بیت اسمبلی]] | ||
|مدیر = | |مدیر = | ||
|افتتاح = [[15 جون]] [[ | |افتتاح = [[15 جون]] [[2013ء]] | ||
|موجودہ صورت حال = فعال | |موجودہ صورت حال = فعال | ||
|آمدنی = | |آمدنی = | ||
سطر 20: | سطر 20: | ||
|تعداد مقالات= | |تعداد مقالات= | ||
}} | }} | ||
'''ویکی شیعہ''' سائبر سپیس پر موجود ایک آنلائن [[دائرۃ المعارف]] ہے جس کا مقصد [[شیعہ اثناعشریہ]] اور مکتب [[اہل بیتؑ]] سے منسوب دوسرے مذاہب کی شناخت میں دخیل مسائل اور مفاہیم کی وضاحت کرنا ہے۔ ان مفاہیم میں اعتقادات، شخصیات، علوم و معارف([[فقہ]]، [[اصول فقہ]]، [[کلام]])، کتب، اماکن، واقعات، آداب و رسوم، مناسک، تاریخ تشیع اور دیگر فرق شیعہ سمیت ایسے تمام مفاہیم شامل ہیں جو کسی نہ کسی طرح اہل بیتؑ اور ان کے پیروکاروں سے مربوط ہوں۔ اسی طرح مذکورہ مقصد کے حصول کیلئے جو الفاظ اور اسامی کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں ان سب کی اس وضاحت بھی اس دائرۃ | '''ویکی شیعہ''' سائبر سپیس پر موجود ایک آنلائن [[دائرۃ المعارف]] ہے جس کا مقصد [[شیعہ اثناعشریہ]] اور مکتب [[اہل بیتؑ]] سے منسوب دوسرے مذاہب کی شناخت میں دخیل مسائل اور مفاہیم کی وضاحت کرنا ہے۔ ان مفاہیم میں اعتقادات، شخصیات، علوم و معارف([[فقہ]]، [[اصول فقہ]]، [[کلام]])، کتب، اماکن، واقعات، آداب و رسوم، مناسک، تاریخ تشیع اور دیگر فرق شیعہ سمیت ایسے تمام مفاہیم شامل ہیں جو کسی نہ کسی طرح اہل بیتؑ اور ان کے پیروکاروں سے مربوط ہوں۔ اسی طرح مذکورہ مقصد کے حصول کیلئے جو الفاظ اور اسامی کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں ان سب کی اس وضاحت بھی اس دائرۃ المعارف میں کی جائے گی۔ | ||
ویکی شیعہ میں انفرادی تجزیہ و تحلیل نیز ایسے جدید نظریات سے پرہیز کی جائے گی جو ابھی ثابت نہ ہوئے ہوں۔ علمی نظریات اور تاریخی مستندات میں موجود اختلافات کی درستی اور نادرستی کا فیصلہ قارئین کا حق ہے لذا اس سلسلے میں ویکی شیعہ اپنی لاتعلقی کا اظہار کرتا ہے۔ مذہبی اختلافات کو مد نظر رکھتے ہوئے ویکی شیعہ کے مولفین کی یہ کوشش رہے گی کہ جہاں تک ممکن ہو ایسے قدیمی منابع اور مآخذ استعمال کریں جو دونوں بڑے مذاہب ([[شیعہ]] اور [[سنی]]) کے یہاں مورد تائید ہوں۔ | ویکی شیعہ میں انفرادی تجزیہ و تحلیل نیز ایسے جدید نظریات سے پرہیز کی جائے گی جو ابھی ثابت نہ ہوئے ہوں۔ علمی نظریات اور تاریخی مستندات میں موجود اختلافات کی درستی اور نادرستی کا فیصلہ قارئین کا حق ہے لذا اس سلسلے میں ویکی شیعہ اپنی لاتعلقی کا اظہار کرتا ہے۔ مذہبی اختلافات کو مد نظر رکھتے ہوئے ویکی شیعہ کے مولفین کی یہ کوشش رہے گی کہ جہاں تک ممکن ہو ایسے قدیمی منابع اور مآخذ استعمال کریں جو دونوں بڑے مذاہب ([[شیعہ]] اور [[سنی]]) کے یہاں مورد تائید ہوں۔ | ||
ویکی شیعہ [[اہل بیت عالمی اسمبلی]] سے وابستہ ہے۔ یہ دائرۃ المعارف اب تک دنیا کے | ویکی شیعہ [[اہل بیت عالمی اسمبلی]] سے وابستہ ہے۔ یہ دائرۃ المعارف اب تک دنیا کے 22 زبانوں میں نشر ہو رہا ہے اور اردو میں [[خاص:شماریات|{{NUMBEROFARTICLES}}]] مقالے موجود ہیں۔ | ||
==تاریخچہ== | ==تاریخچہ== | ||
[[ملف:افتتاح ویکی شیعه.jpg|تصغیر|[[سبط النبی کانفرنس]] | [[ملف:افتتاح ویکی شیعه.jpg|تصغیر|[[سبط النبی کانفرنس]] اسلامی جمہوری ایران کے صدر مملکت کے ہاتھوں ویکی شیعہ سائٹ کی باضابطہ نقاب کشائی]] | ||
[[22 مئی]] [[سنہ 2013 ء|2013ء]] کو ویکی شیعہ کے مؤلفین کی پہلی نشست منعقد ہوئی جس کے بعد کئی ایک ورکشاپ رکھے گئے جن میں ویکی پر کام کرنے کے بارے میں ان مؤلفین کو آگاہ کیا گیا۔ یوں 17 جون 2013 کو ویکی شیعہ کا پہلا مقالہ نشر کیا گیا۔ کچھ ہی دنوں بعد یہ سائٹ تمام قارئین کی دسترس میں رکھ | [[22 مئی]] [[سنہ 2013 ء|2013ء]] کو ویکی شیعہ کے مؤلفین کی پہلی نشست منعقد ہوئی جس کے بعد کئی ایک ورکشاپ رکھے گئے جن میں ویکی پر کام کرنے کے بارے میں ان مؤلفین کو آگاہ کیا گیا۔ یوں 17 جون 2013 کو ویکی شیعہ کا پہلا مقالہ نشر کیا گیا۔ کچھ ہی دنوں بعد یہ سائٹ تمام قارئین کی دسترس میں رکھ دی گئی۔ | ||
22 جون 2013 کو [[تہران]] میں "[[امام حسن مجتبی علیہ السلام|سبط النبی(ع)]]" کے نام سے ہونے والے اجلاس میں، [[اسلامی جمہوریہ ایران]] کے صدر مملکت | 22 جون 2013 کو [[تہران]] میں "[[امام حسن مجتبی علیہ السلام|سبط النبی(ع)]]" کے نام سے ہونے والے اجلاس میں، [[اسلامی جمہوریہ ایران]] کے صدر مملکت [[حسن روحانی]] کے ہاتھوں سے ویکی شیعہ کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ | ||
=== | ===ویکی شیعہ ویب سائٹ کی ضرورت=== | ||
[[دین]] و مذہب خاص کر [[اسلام]] اور [[شیعہ|تشیع]] ایسے موضوعات میں سے ہیں جن کے بارے میں انٹرنیٹ پر وافر مقدار میں معلومات موجود ہیں۔ لیکن ان سائٹوں کے مولفین صحیح طور پر اسلامی معارف سے آگاہ نہیں ہونے یا اسلام اور تشیع پر سرے سے اعتقاد ہی نہ رکھنے کی وجہ سے اسلامی موضوعات پر لکھے گئے مقالات میں بہت زیادہ غلطیاں دیکھنے میں آتی ہیں۔ | [[دین]] و مذہب خاص کر [[اسلام]] اور [[شیعہ|تشیع]] ایسے موضوعات میں سے ہیں جن کے بارے میں انٹرنیٹ پر وافر مقدار میں معلومات موجود ہیں۔ لیکن ان سائٹوں کے مولفین صحیح طور پر اسلامی معارف سے آگاہ نہیں ہونے یا اسلام اور تشیع پر سرے سے اعتقاد ہی نہ رکھنے کی وجہ سے اسلامی موضوعات پر لکھے گئے مقالات میں بہت زیادہ غلطیاں دیکھنے میں آتی ہیں۔ | ||
[[شیعہ]] اعتقادات کے بارے میں انٹرنیٹ پر موجود خامیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اہل تشیع یا کسی بھی اہل تحقیق کو آسانی سے اہل تشیع اور [[اسلام]] کے صحیح اعتقادات تک رسائی کے لئے ایسی وب سایٹ کی ضرورت کو محسوس کیا گیا جو باقی تمام دائرۃ المعارف کی جگہ لے سکے۔ اسی وجہ سے مکتب [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت (ع)]] کو صحیح طور پر متعارف کرانے کیلئے [[عالمی اہل بیت اسمبلی]] کی ثقافتی شعبے نے ویکی شیعہ کی | [[شیعہ]] اعتقادات کے بارے میں انٹرنیٹ پر موجود خامیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اہل تشیع یا کسی بھی اہل تحقیق کو آسانی سے اہل تشیع اور [[اسلام]] کے صحیح اعتقادات تک رسائی کے لئے ایسی وب سایٹ کی ضرورت کو محسوس کیا گیا جو باقی تمام دائرۃ المعارف کی جگہ لے سکے۔ اسی وجہ سے مکتب [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت (ع)]] کو صحیح طور پر متعارف کرانے کیلئے [[عالمی اہل بیت اسمبلی]] کی ثقافتی شعبے نے ویکی شیعہ ویب سائٹ کی بنیاد رکھنے کا ارادہ کیا۔ | ||
==خصوصیات== | ==خصوصیات== | ||
سطر 58: | سطر 59: | ||
! ردیف!! زبان !!افتتاح کی تاریخ!!پہلا مقالہ!!پہلا مقالہ آپلوڈ کی تاریخ || توضیحات | ! ردیف!! زبان !!افتتاح کی تاریخ!!پہلا مقالہ!!پہلا مقالہ آپلوڈ کی تاریخ || توضیحات | ||
|- | |- | ||
| 1 || [http://fa.wikishia.net فارسی] ||18 جون 2013ء || <center>[http://fa.wikishia.net/view/ | | 1 || [http://fa.wikishia.net فارسی] ||18 جون 2013ء || <center>[http://fa.wikishia.net/view/صریا صریا]</center> || مئی 2013ء || افتتاح 22جون 2014 کو سبط النبی سمینار میں | ||
|- | |- | ||
| 2 || [http://ar.wikishia.net عربی] ||25 نومبر 2013ء || <center>[https://ar.wikishia.net/view/ | | 2 || [http://ar.wikishia.net عربی] ||25 نومبر 2013ء || <center>[https://ar.wikishia.net/view/تهذيب_الأحكام_(كتاب) تهذيب الأحكام (كتاب)]</center> || 25 نومبر 2013ء || افتتاح 22 جون 2014 کو سبط النبیؐ کانفرنس میں | ||
|- | |- | ||
| 3 || [http://en.wikishia.net انگریزی] || 30 نومبر 2013ء || <center>[https://en.wikishia.net/view/Al-Hannana_Mosque Al-Hannana Mosque] </center>|| 30 نومبر 2013ء || افتتاح 22 جون 2014 کو سبط النبیؐ کانفرنس میں | | 3 || [http://en.wikishia.net انگریزی] || 30 نومبر 2013ء || <center>[https://en.wikishia.net/view/Al-Hannana_Mosque Al-Hannana Mosque] </center>|| 30 نومبر 2013ء || افتتاح 22 جون 2014 کو سبط النبیؐ کانفرنس میں | ||
|- | |- | ||
| 4 || [http://ur.wikishia.net اردو] || 18 مارچ 2013ء || <center>[https://ur.wikishia.net/view/ | | 4 || [http://ur.wikishia.net اردو] || 18 مارچ 2013ء || <center>[https://ur.wikishia.net/view/امام_علی_علیہ_السلام امام علی علیہ السلام] </center>|| 13 اپریل 2014ء || افتتاح 22 جون 2014 کو سبط النبیؐ کانفرنس میں | ||
|- | |- | ||
| 5 || [http://tr.wikishia.net ترکی] || 10 اپریل 2014ء ||<center>[https://tr.wikishia.net/view/Hz. | | 5 || [http://tr.wikishia.net ترکی] || 10 اپریل 2014ء ||<center>[https://tr.wikishia.net/view/Hz._Fatıma_Zehra_(s.a) Hz. Fatıma Zehra (s.a)]</center>|| 21 اپریل 2014ء || افتتاح 22 جون 2014 کو سبط النبیؐ کانفرنس میں | ||
|- | |- | ||
| 6 || [http://es.wikishia.net ہسپانوی] ||22 مئی 2014ء || <center>[https://es.wikishia.net/view/Profeta_Muhammad_(PBD) Profeta Muhammad (PBD)] </center>|| 22 مئی 2014ء || افتتاح 22 جون 2014 کو سبط النبیؐ کانفرنس میں | | 6 || [http://es.wikishia.net ہسپانوی] ||22 مئی 2014ء || <center>[https://es.wikishia.net/view/Profeta_Muhammad_(PBD) Profeta Muhammad (PBD)] </center>|| 22 مئی 2014ء || افتتاح 22 جون 2014 کو سبط النبیؐ کانفرنس میں | ||
سطر 72: | سطر 73: | ||
| 7 || [http://id.wikishia.net انڈونیشیائی] || 25 اگست 2014ء || <center>[https://id.wikishia.net/view/Imam_Ali_bin_Abi_Thalib_as Imam Ali bin Abi Thalib as]</center> ||25 اگست 2014ء || | | 7 || [http://id.wikishia.net انڈونیشیائی] || 25 اگست 2014ء || <center>[https://id.wikishia.net/view/Imam_Ali_bin_Abi_Thalib_as Imam Ali bin Abi Thalib as]</center> ||25 اگست 2014ء || | ||
|- | |- | ||
| 8 || [http://fr.wikishia.net فرانسیسی] || 26 اگست 2014ء || <center>[https://fr.wikishia.net/view/Verset_d%27al- | | 8 || [http://fr.wikishia.net فرانسیسی] || 26 اگست 2014ء || <center>[https://fr.wikishia.net/view/Verset_d%27al-Mubâhala Verset d'al-Mubâhala] </center>||25 اگست 2014ء || | ||
|- | |- | ||
| 9 || [http://de.wikishia.net جرمن] || 21 ستمبر 2014ء || <center>[https://de.wikishia.net/view/Die_Vier_Stellvertreter Die Vier Stellvertreter] </center>||21 ستمبر 2014ء || | | 9 || [http://de.wikishia.net جرمن] || 21 ستمبر 2014ء || <center>[https://de.wikishia.net/view/Die_Vier_Stellvertreter Die Vier Stellvertreter] </center>||21 ستمبر 2014ء || | ||
|- | |- | ||
| 10 || [http://ru.wikishia.net روسی] || 28 فروری 2018ء || <center>[http://ru.wikishia.net/view/ | | 10 || [http://ru.wikishia.net روسی] || 28 فروری 2018ء || <center>[http://ru.wikishia.net/view/Хадис_Сакалайн Хадис Сакалайн]</center> ||28 فروری 2018ء || | ||
|- | |- | ||
| 11 || [https://zh.wikishia.net چائنیا] || 15 جولائی 2022ء || <center>[https://zh.wikishia.net/view/ | | 11 || [https://zh.wikishia.net چائنیا] || 15 جولائی 2022ء || <center>[https://zh.wikishia.net/view/后世 后世]</center> || ... || اہلبیتؑ عالمی اسمبلی کے مجمع عمومی کے ساتویں اجلاس میں افتتاح | ||
|- | |- | ||
| 12 || [https://sw.wikishia.net سواحلی] || 18 جولائی 2022ء || <center>[https://sw.wikishia.net/view/Eid_al-ghadir Eid al-ghadir]</center> ||... || اہلبیتؑ عالمی اسمبلی کے مجمع عمومی کے ساتویں اجلاس میں افتتاح | | 12 || [https://sw.wikishia.net سواحلی] || 18 جولائی 2022ء || <center>[https://sw.wikishia.net/view/Eid_al-ghadir Eid al-ghadir]</center> ||... || اہلبیتؑ عالمی اسمبلی کے مجمع عمومی کے ساتویں اجلاس میں افتتاح | ||
|- | |- | ||
| 13 ||[https://hi.wikishia.net ہندی] || 29 جولائی 2022ء || <center>[https://hi.wikishia.net/view/ | | 13 ||[https://hi.wikishia.net ہندی] || 29 جولائی 2022ء || <center>[https://hi.wikishia.net/view/आय_ए_इकमाल आय ए इकमाल] </center>||... || اہلبیتؑ عالمی اسمبلی کے مجمع عمومی کے ساتویں اجلاس میں افتتاح | ||
|- | |- | ||
| 14 ||[https://bn.wikishia.net بنگالی] || 22 اگست 2022ء || <center>[https://bn.wikishia.net/view/ | | 14 ||[https://bn.wikishia.net بنگالی] || 22 اگست 2022ء || <center>[https://bn.wikishia.net/view/প্রথম_মুসলিম প্রথম মুসলিম]</center> || ... || اہلبیتؑ عالمی اسمبلی کے مجمع عمومی کے ساتویں اجلاس میں افتتاح | ||
|- | |- | ||
| 15 || [https://tg.wikishia.net تاجکی] ||22 اگست 2022ء ||<center>[https://tg.wikishia.net/view/ | | 15 || [https://tg.wikishia.net تاجکی] ||22 اگست 2022ء ||<center>[https://tg.wikishia.net/view/Аввалин_мусулмон Аввалин мусулмон]</center> || ... || اہلبیتؑ عالمی اسمبلی کے مجمع عمومی کے ساتویں اجلاس میں افتتاح | ||
|- | |- | ||
| 16 || [https://ps.wikishia.net پشتو] || 16 جنوری 2023ء ||<center>[https://ps.wikishia.net/view/ | | 16 || [https://ps.wikishia.net پشتو] || 16 جنوری 2023ء ||<center>[https://ps.wikishia.net/view/د_شیعه_امامانو د شیعه امامانو]</center> || ... || انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر افتتاح | ||
|- | |- | ||
| 17 || [https://az.wikishia.net آذری] || 17 جنوری 2023ء || <center>[https://az.wikishia.net/view/ | | 17 || [https://az.wikishia.net آذری] || 17 جنوری 2023ء || <center>[https://az.wikishia.net/view/Məvəddət_ayəsi Məvəddət ayəsi] </center>|| ... || انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر افتتاح | ||
|- | |- | ||
| 18 || [https://my.wikishia.net برمی] || 26 جنوری 2023ء ||<center>[https://my.wikishia.net/view/ | | 18 || [https://my.wikishia.net برمی] || 26 جنوری 2023ء ||<center>[https://my.wikishia.net/view/ဆလ်ဝသ်အာယသ်တော် آیه صلوات]</center> || ... || انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر افتتاح | ||
|- | |- | ||
| 19 || [https://pt.wikishia.net پرتگالی] || 1 فروری 2023ء || <center>[https://pt.wikishia.net/view/Imames_xiitas Imames xiitas] </center>|| ... || انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر افتتاح | | 19 || [https://pt.wikishia.net پرتگالی] || 1 فروری 2023ء || <center>[https://pt.wikishia.net/view/Imames_xiitas Imames xiitas] </center>|| ... || انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر افتتاح | ||
سطر 100: | سطر 101: | ||
| 21 || [https://ha.wikishia.net/view/Babban_shafi ہاوسا] || 9 فروری 2023ء || <center>[https://ha.wikishia.net/view/Kyautar_zobe Kyautar zobe]</center> ||... || انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر افتتاح | | 21 || [https://ha.wikishia.net/view/Babban_shafi ہاوسا] || 9 فروری 2023ء || <center>[https://ha.wikishia.net/view/Kyautar_zobe Kyautar zobe]</center> ||... || انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر افتتاح | ||
|- | |- | ||
| 22 || [https://th.wikishia.net/view/ | | 22 || [https://th.wikishia.net/view/หน้าหลัก تھائی] || 12 فروری 2023ء || <center>[https://th.wikishia.net/view/อะบาอับดิลลาฮ์_(ฉายานาม) อะบาอับดิลลาฮ์ (ฉายานาม)] </center>||... || انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر افتتاح | ||
|} | |} | ||