"دعائے توسل" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←مآخذ) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
[[توسّل]] [[شیعہ]] سمیت اکثر مسلمانوں کے اعتقادی تعلیمات میں سے ہے جس کے معنی خدا کی قربت حاصل کرنے یا کسی حاجت کی برآوری کے لئے کسی مقدس ہستی یا چیز سے تمسک کرنے کو کہا جاتا ہے جو خدا کی بارگاہ میں ایک خاص مقام و مرتبے کا حامل ہوتا ہے۔ توسل [[شفاعت]] کے ساتھ تنگا تنگ رابطہ رکھتا ہے اور عام طور پر یہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ مذکور ہوتے ہیں۔ | [[توسّل]] [[شیعہ]] سمیت اکثر مسلمانوں کے اعتقادی تعلیمات میں سے ہے جس کے معنی خدا کی قربت حاصل کرنے یا کسی حاجت کی برآوری کے لئے کسی مقدس ہستی یا چیز سے تمسک کرنے کو کہا جاتا ہے جو خدا کی بارگاہ میں ایک خاص مقام و مرتبے کا حامل ہوتا ہے۔ توسل [[شفاعت]] کے ساتھ تنگا تنگ رابطہ رکھتا ہے اور عام طور پر یہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ مذکور ہوتے ہیں۔ | ||
==دعائے توسل اور ترجمہ== | ==دعائے توسل اور ترجمہ== | ||
سطر 73: | سطر 57: | ||
|اے میرے سردار اور میرے آقا میرے ائمہؑ میرے سرمایہ میں اپنے فقر اور حاجت کے دن کے لئے تمھارے ذریعے اور وسیلے سے خدا کے سامنے حاضر ہوں اور خد اکے ہاں تمہیں اپنا سفارشی بناتا ہوں پس خدا کے حضور میری سفارش کیجئے اور خدا کی جانب سے میرے گناہ معاف کروائیے کیونکہ تم خدا کے ہاں میراوسیلہ ہو اور تمہاری محبت اور قربت کے وسیلے سے میں خدا سے طالب نجات ہوں پس میری امید گاہ بن جائو اے میرے سردار اے خدا کے پیارے خد اکی رحمت ہو ان تمام پر اور خدا کی لعنت ہو ان دشمنا ن خدا پر جنہوں نے ان پر ظلم ڈھائے کہ جو اولین اور اخرین میں سے ہیں آمین اے رب العالمین۔ | |اے میرے سردار اور میرے آقا میرے ائمہؑ میرے سرمایہ میں اپنے فقر اور حاجت کے دن کے لئے تمھارے ذریعے اور وسیلے سے خدا کے سامنے حاضر ہوں اور خد اکے ہاں تمہیں اپنا سفارشی بناتا ہوں پس خدا کے حضور میری سفارش کیجئے اور خدا کی جانب سے میرے گناہ معاف کروائیے کیونکہ تم خدا کے ہاں میراوسیلہ ہو اور تمہاری محبت اور قربت کے وسیلے سے میں خدا سے طالب نجات ہوں پس میری امید گاہ بن جائو اے میرے سردار اے خدا کے پیارے خد اکی رحمت ہو ان تمام پر اور خدا کی لعنت ہو ان دشمنا ن خدا پر جنہوں نے ان پر ظلم ڈھائے کہ جو اولین اور اخرین میں سے ہیں آمین اے رب العالمین۔ | ||
}} | }} | ||
==دعائے توسل کی اقسام== | |||
"دعائے توسل" چند دعاؤں پر اطلاق ہوتا ہے: | |||
# معروف دعائے توسل جسکا آغاز ان الفاظ کے ساتھ ہوتا ہے: {{حدیث|"اللَّهُمَّ إِنِّی أَسْأَلُک وَ أَتَوَجَّهُ إِلَیک بِنَبِیک نَبِی الرَّحْمَةِ..."}}<ref>مفاتیح الجنان، ص۲۰۴ـ۱۹۹.</ref> | |||
# [[کفعمی]] نے [[البلد الامین]]،<ref> کفعمی، ص۴۵۲ـ۴۴۹</ref> نامی کتاب میں ایک مفصل دعا کو [[دعائے فرج]] کے نام سے نقل کیا ہے جس کے ضمن میں دعائے توسل کا ذکر بھی کیا ہے۔ | |||
# [[سید علی خان مدنی|سيّد علي خان]] کتاب {{حدیث|الكَلِمُ الطيّب}} میں {{حدیث|[[شیخ صهرشتی|شيخ صَهْرَشتى]]}} [http://www.erfan.ir/farsi/mafatih53/%DA%A9%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%AA%20%D9%85%D9%81%D8%A7%D8%AA%DB%8C%D8%AD%20%D8%A7%D9%84%D8%AC%D9%86%D8%A7%D9%86%20%D8%A8%D8%A7%20%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%D9%87%20%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D8%AF%20%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86%20%D8%A7%D9%86%D8%B5%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D9%86%20-%20%D8%AF%D8%B9%D8%A7%DB%8C%20%D8%AA%D9%88%D8%B3%D9%84%20%D8%AF%DB%8C%DA%AF%D8%B1] کی کتاب [[قبس المصباح]] سے ایک دعائے توسل کو نقل کیا ہے۔<ref> مفاتیح الجنان، ص۲۰۴</ref> | |||
# ایک اور دعا اس نام سے کتاب [[البلد الامین]] میں آیا ہے۔ کفعمی اس [[دعا]] کو سند کے بغیر ذکر کرتے ہوئے ائمہ سے منقول دعا کے عنوان سے معرفی کیا ہے۔ اس دعا کے ہر بند کے آخر میں خدا سے [[چوده معصومین]] کا واسطہ دے کے حاجت روائی کی دعا کی جاتی ہے۔<ref> کفعمی، ص۵۰۳</ref> | |||
==معروف دعائے توسل کی سند== | |||
سند کے حوالے سے معروف دعائے توسل جو [[مفاتیح الجنان]] میں آیا ہے، کا اصلی منبع کتاب [[بحار الانوار]] ہے۔ اس دعا کو [[شیخ صدوق]] نے اسناد اور سلسلہ روایت کو ذکر کئے بغیر [[ائمہ]] [[معصومین]] سے نقل کیا ہے۔ است بدون [[محمد باقر مجلسی|علامہ مجلسی]] فرماتے ہیں: اس دعا کو میں نے ہمارے اصحاب میں سے کسی ایک کی لکھی ہوئی قدیمی نسخوں میں پیدا کیا جس میں یوں درج تھا: "اس دعا کو [[محمد بن بابویہ|شیخ صدوق]] نے [[ائمہؑ]] سے روایت کی ہے اور میں نے اسے جس حاجت کیلئے بھی پڑھا تو وہ حاجت فورا پوری ہوگئی۔ اور وہ دعا یہ ہے{{حدیث|"اللَّهُمَّ إِنِّی أَسْأَلُک وَ أَتَوَجَّهُ إِلَیک بِنَبِیک نَبِی الرَّحْمَةِ..."}} <ref>مجلسی ج۹۹ ص۲۴۷</ref> | |||
==مضمون== | |||
دعائے توسل کا مضمون خداوند عالم سے حاجت روائی کی [[دعا]] اور درخواست ہے؛ اس خصوصیت کے ساتھ کہ دعا کرتے ہوئے خدا سے [[چوده معصومین]] کا واسطہ دیتے ہوئے ان کے طفیل حاجت روائی کی درخواست کی جاتی ہے۔ درحقیقت یہ اس طرح کی درخواست اور دعا خدا کے ہاں ان اولیاء الہی کے مقام و عظممت کی بلندی کی نشانی ہے اور کسی طرح بھی خدا کی توحید اور وحدانیت کے ساتھ کوئی منافات نہیں رکھتا ہے۔ اس دعا کو اس ترتیب کے ساتھ پڑھی جاتی ہے کہ [[معصومین]] سے ہر ایک کا نام لینے کے بعد ان جملات کو تکرار کیا جاتا ہے: {{حدیث|'''"یا حُجَّةَ اللّهِ عَلی خَلْقِهِ یا سَیدَنا وَمَوْلینا اِنّا تَوَجَّهْنا وَاسْتَشْفَعْنا وَتَوَسَّلْنا بِک اِلَی اللّهِ وَقَدَّمْناک بَینَ یدَی حاجاتِنا"، "یا وَجیهاً عِنْدَ اللّهِ اِشْفَعْ لَنا عِنْدَ اللّهِ'''"}}۔ جب حضرت [[حضرت فاطمہ|فاطمہ زہرا(س)]] کا نام لیا جاتا ہے تو مذکورہ جملات میں مونث کی ضمیر لائی جاتی ہے۔ دعا کا اختتام ان جملات کے ساتھ ہوتا ہے: {{حدیث|'''"یا سادَتی وَمَوالِی اِنّی تَوَجَّهْتُ بِکمْ اَئِمَّتی وَعُدَّتی لِیوْمِ فَقْری وَحاجَتی اِلَی اللّهِ وَتَوَسَّلْتُ بِکمْ اِلَی اللّهِ وَاسْتَشْفَعْتُ بِکمْ اِلَی اللّهِ فَاشْفَعُوا لی عِنْدَ اللّهِ وَاسْتَنْقِذُونی مِنْ ذُنُوبی عِنْدَ اللّهِ فَاِنَّکمْ وَسیلَتی اِلَی اللّهِ وَبِحُبِّکمْ وَبِقُرْبِکمْ اَرْجُو نَجاةً مِنَ اللّهِ فَکونُوا عِنْدَ اللّهِ رَجاَّئی یا سادَتی یا اَوْلِیاَّءَ اللّهِ صَلَّی اللّهُ عَلَیهِمْ اَجْمَعینَ وَلَعَنَ اللّهُ اَعْداَّءَ اللّهِ ظالِمیهِمْ مِنَ الاْوَّلینَ وَالاْخِرینَ امینَ رَبَّ الْعالَمینَ'''"}}۔ | |||
==وقت دعا== | |||
اس [[دعا]] کے پڑھنے کیلئے کوئی خاص وقت معین نہیں ہے؛ لیکن [[ایران]] سمیت پوری دنیا میں [[اہل تشیع]] کے ہاں یہ رسم ہو چکی ہے کہ اس دعا کو بدھ کی رات [[نماز مغرب]] اور [[نماز عشا|عشا]] کے بعد مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر مقدس مقامات پر گروہی شکل میں پڑھی جاتی ہے۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |