"مقداد بن عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق
←پیغمبر اکرمؐ کے زمانے میں
(←مآخذ) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 50: | سطر 50: | ||
===ہجرت=== | ===ہجرت=== | ||
مقداد نے دو مرتبہ [[ہجرت]] کی، پہلی دفعہ حبشہ کی طرف ہجرت کی جس میں مقداد مسلمانوں کے تیسرے گروہ میں شامل تھے۔ دوسری مرتبہ انہوں نے [[ہجرت مدینہ]] میں حصہ لیا اسکی دقیق تاریخ کا علم نہیں ہے لیکن کثیر قرائن کی بنا پر کہا جا سکتا ہے کہ ہجرت کے پہلے سال [[شوال]] کے مہینے میں ہوئے [[سریہ|سریے]] بنام ابو عبیدہ میں مقداد بھی مسلمانوں سے جا ملے اور انکے ہمراہ مدینہ چلے آئے۔<ref> بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۲۰۵؛ مامقانی، قاموس الرجال، بی تا، ج۹، ص۱۱۴، </ref> | مقداد نے دو مرتبہ [[ہجرت]] کی، پہلی دفعہ حبشہ کی طرف ہجرت کی جس میں مقداد مسلمانوں کے تیسرے گروہ میں شامل تھے۔ دوسری مرتبہ انہوں نے [[ہجرت مدینہ]] میں حصہ لیا اسکی دقیق تاریخ کا علم نہیں ہے لیکن کثیر قرائن کی بنا پر کہا جا سکتا ہے کہ ہجرت کے پہلے سال [[شوال]] کے مہینے میں ہوئے [[سریہ|سریے]] بنام ابو عبیدہ میں مقداد بھی مسلمانوں سے جا ملے اور انکے ہمراہ مدینہ چلے آئے۔<ref> بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۲۰۵؛ مامقانی، قاموس الرجال، بی تا، ج۹، ص۱۱۴، </ref> | ||
{{ | {{جعبہ نقل قول | ||
| عنوان = پیغمبر اکرمؐ کا ارشاد | |||
| نویسنده =مآخذ | |||
| نقل قول = خداوندعالم نے مجھے چار اشخاص کو دوست رکھنے کا حکم دیا اور مجھے یہ خبر دی کہ ان افراد کو خدا خود بھی دوست رکھتا ہے۔ وہ افراد [[علی ؑ]]، [[مقداد بن عمرو|مقداد]]، [[ابوذر]] اور [[سلمان فارسی|سلمان]] ہیں۔ | |||
| | | منبع = <small>ابن حجر عسقلانی، الإصابۃ، ۱۹۹۵م/۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۶۱.</small> | ||
| تراز = تراز گفتاورد (اختیاری) | |||
| پسزمینه = #eefffb | |||
| عرض = 280px | |||
| حاشیه = حاشیه (اختیاری) | |||
| اندازه قلم = اندازه قلم (اختیاری) | |||
}} | }} | ||
===جنگوں میں شرکت=== | ===جنگوں میں شرکت=== | ||
مقداد نے رسول خدا کی زندگی میں تمام [[غزوات|جنگوں]] میں شرکت کی اور وہ صحابہ میں شجاع ترین افراد میں سے شمار ہوتے تھے۔<ref>زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۰م، ج۷، ص۲۸۲.</ref> | مقداد نے رسول خدا کی زندگی میں تمام [[غزوات|جنگوں]] میں شرکت کی اور وہ صحابہ میں شجاع ترین افراد میں سے شمار ہوتے تھے۔<ref>زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۰م، ج۷، ص۲۸۲.</ref> |