مندرجات کا رخ کریں

"اصول دین" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{شیعہ}}
{{اسلام-عمودی}}
 
'''اصول‌ دین‌'''، [[اسلام]] کے ان بنیادی اعتقادات کو کہا جاتا ہے جن پر اعتقاد رکھنا [[مسلمان]] ہونے کے لئے شرط ہے۔ [[اسلام|اسلامی]] تعلیمات میں [[توحید]، [[نبوت]] اور [[معاد]] اصول دین میں شامل ہیں۔ تمام اسلامی مذاہب ان تین اصول پر اعتقاد رکھتے ہیں۔ البتہ بعض ایسے اصول بھی ہیں جن کو بعض مذاہب قبول کرتے ہیں جس کی بنیاد پر وہ دوسرے مذاہب سے ممتاز ہوتے ہیں۔ اصول دین کے مقابلے میں عملی [[احکام]] کو [[فروع دین]] کہا جاتا ہے۔   
'''اصول دین''' [[علم کلام]] کے شیعہ علما کی ایک اصطلاح ہے۔ یہ اصطلاح اسلام کے ان بنیادی اعتقادات کے مجموعے کیلئے استعمال ہوتی ہے جو دین اسلام کی اساس کو تشکیل دیتے ہیں اور ہر [[مسلمان]] کا ان پر عقیدہ اور یقین رکھنا ضروری ہوتا ہے ورنہ وہ مسلمان نہیں ہوتا ہے؛ یعنی اصول دین میں سے کسی ایک کا انکار موجب کفر اور  عذاب خداوندی کا باعث ہے۔
 
[[شیعہ]] عقیدے کے مطابق سعادت کاملہ اور صحیح دین تک پہنچنے کیلئے اصول دین: [[توحید]]، [[عدل]]،[[نبوت]]، [[امامت]] اور [[قیامت]] پر اعتقاد رکھنا ضروری ہے البتہ [[عدل]] اور [[امامت]] کو دیگر اصولوں سے الگ بھی قرار دیا جا سکتا ہے کیونکہ جو شخص [[توحید]]، [[نبوت]] اور [[قیامت]] کا انکار کرے تو اسے بنیادی طور پر مسلمان قرار نہیں دیا جاسکتا لیکن اگر کوئی [[عدل]] و [[امامت]] کا انکار کرے تو وہ دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہوتا تاہم وہ [[تشیع]] سے خارج اور خالص [[اسلام]] سے دور ہوگیا ہے۔ اسی بنا پر ان دو اصولوں یعنی [[عدل]] و [[امامت]] کو [[اصول مذہب]] کا نام دیا گیا ہے۔<ref> سيد حسن الحسيني لواساني ، نور الأفهام في علم الكلام، ج 1،ص54
</ref>


[[شیعہ|شیعہ مذہب]] کے اصول دین میں درج بالا تین بنیادی اصولوں کے علاوہ [[امامت]] اور [[عدل (شیعہ)|عدل]] بھی شامل ہیں۔ اصول دین کی شناخت مسلمانوں کے نزدیک [[واجب]] ہے لیکن آیا اس سلسلے میں یقینی لازمی ہے یا ظن و گمان کافی ہے؟ علماء کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے۔ اسی طرح اصول دین میں [[تقلید]] کے جائز ہونے اور نہ ہونے میں بھی اختلاف ہے۔ اکثر علماء اصول دین پر یقین کے ساتھ [[ایمان]] رکھنے کو ضروری سمجھتے ہیں اسی بنا پر اصول دین میں تقلید کو جائز نہیں سمجھتے ہیں۔


==اصول دین کے معنی==
==اصول دین کے معنی==
سطر 147: سطر 144:
  | منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
  | منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
  | وضاحت = }}</onlyinclude>
  | وضاحت = }}</onlyinclude>
[[Category:اسلام]]
[[Category:عقائد]]
[[Category:شیعہ عقائد]]
[[Category:ویکی شیعہ کے بنیادی مقالہ‌ جات]]


[[زمرہ:اسلام]]
[[زمرہ:اسلام]]
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم