گمنام صارف
"اصول دین" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←اصول دین کے معنی
imported>Mabbassi م (←وجۂ تسمیہ) |
imported>Mabbassi |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
'''اصول دین''' ایک [[کلام امامیہ|کلامی]] اصطلاح ہے جو [[فروع دین]] کے مقابلے میں استعمال ہوتی ہے اور اس کا اطلاق اعتقادات کے اس مجموعے پر ہوتا ہے جو دین اسلام کی اساس کو تشکیل دیتے ہیں اور ہر مسلمان کو ان پر عقیدہ اور یقین رکھنا پڑتا ہے ورنہ وہ مسلمان شمار نہیں ہوتا ہے؛ یعنی اصول دین میں سے ہر ایک کا انکار موجب کفر اور باعث عذاب خداوندی ہے۔ | '''اصول دین''' ایک [[کلام امامیہ|کلامی]] اصطلاح ہے جو [[فروع دین]] کے مقابلے میں استعمال ہوتی ہے اور اس کا اطلاق اعتقادات کے اس مجموعے پر ہوتا ہے جو دین اسلام کی اساس کو تشکیل دیتے ہیں اور ہر مسلمان کو ان پر عقیدہ اور یقین رکھنا پڑتا ہے ورنہ وہ مسلمان شمار نہیں ہوتا ہے؛ یعنی اصول دین میں سے ہر ایک کا انکار موجب کفر اور باعث عذاب خداوندی ہے۔ | ||
یہ اصطلاح دو معانی کیلئے استعمال ہوتی ہے: | |||
*اصول دین کا لفظ فروع دین کے مقابلے میں تمام اسلامی اعتقادات کیلئے بولا جاتا ہے ۔ اس صورت میں اصول دین میں وہ تمام اعتقادی مسائل شامل ہونگے جن میں غور و فکر کرنا مطلوب ہے اور [[فروع دین]] میں وہ تمام مسائل شامل ہونگے جن کا انجام دینا یا ترک کرنا مطلوب ہے۔<ref>الأنوار الإلهیة فی المسائل العقائدیة، ص74 [http://www.noorlib.ir/View/fa/Book/BookView/Image/344 مسائل أُصول الدين]۔</ref> | |||
*اصول دین کا لفظ "[[توحید]]، [[عدل]]،[[نبوت]]، [[امامت]] اور [[قیامت]]" یا "[[توحید]]، [[نبوت]] اور [[قیامت]]" کے مجموعے کیلئے استعمال ہوتا ہے البتہ عام طور پر [[توحید]]، [[نبوت]] اور [[قیامت]] کو "اصول دین" اور [[عدل]] اور [[امامت]] کو [["اصول مذہب"]] کہا جاتا ہے ۔ | |||
=== وجۂ تسمیہ === | === وجۂ تسمیہ === |