3,486
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 26: | سطر 26: | ||
==آیت کا متن== | ==آیت کا متن== | ||
{{گفتگو | {{گفتگو | ||
|تراز=وسط | |تراز=وسط | ||
|عنوان={{قرآن کا متن|وَ مَا أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِک إِلَّا رِجَالًا نُّوحِی إِلَیهِمْ فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّکرِ إِن کنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ}} | |عنوان={{قرآن کا متن|وَ مَا أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِک إِلَّا رِجَالًا نُّوحِی إِلَیهِمْ فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّکرِ إِن کنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ}} | ||
|اور ہم نے آپ سے پہلے بھی مردوں ہی کو [[رسول]] بنا کر بھیجا ہے اور ان کی طرف بھی [[وحی]] کرتے رہے ہیں تو ان سے کہئے کہ اگر تم نہیں جانتے ہو تو جاننے والوں سے دریافت | |اور ہم نے آپ سے پہلے بھی مردوں ہی کو [[رسول]] بنا کر بھیجا ہے اور ان کی طرف بھی [[وحی]] کرتے رہے ہیں تو ان سے کہئے کہ اگر تم نہیں جانتے ہو تو جاننے والوں سے دریافت کرو | ||
|مآخذ= | |||
}} | |||
== شأن نزول == | == شأن نزول == | ||
[[ابن عباس]] سے مروی ہے کہ جب [[حضرت محمدؐ]] [[نبوت]] پر فائز ہوئے تو یہ بات [[مکہ]] والوں پر گراں گزری اس بنا پر وہ آپ کی [[نبوت]] کا انکار کرتے ہوئے کہنے لگے کہ [[خدا]] کی شأن اس چیز سے بالاتر ہے کہ وہ کسی انسان کو نبوت کے لئے انتخاب کریں؛ مشرکین کے جواب میں یہ [[آیت]] اور [[سورہ یونس]] کی دوسری آیت: {{قرآن کا متن|أَ كانَ لِلنَّاسِ عَجَباً أَنْ أَوْحَيْنا إِلى رَجُلٍ مِنْهُمْ}} نازل ہوئی۔<ref>محقق، نمونہ بیانات در شأن نزول آیات، ۱۳۶۱ش، ص۴۸۱۔</ref> اسی طرح کہا جاتا ہے کہ آیت اہل الذکر [[مشرکین]] کے اس بات کے جواب میں نازل ہوئی ہے جو کہتے تھے کہ خدا کے بھیجے ہوئے کو کیوں [[فرشتہ]] نہیں ہونا چاہئے۔<ref> واحدی، اسباب نزول القرآن، ۱۴۱۱ق، ص۲۸۶۔</ref> | [[ابن عباس]] سے مروی ہے کہ جب [[حضرت محمدؐ]] [[نبوت]] پر فائز ہوئے تو یہ بات [[مکہ]] والوں پر گراں گزری اس بنا پر وہ آپ کی [[نبوت]] کا انکار کرتے ہوئے کہنے لگے کہ [[خدا]] کی شأن اس چیز سے بالاتر ہے کہ وہ کسی انسان کو نبوت کے لئے انتخاب کریں؛ مشرکین کے جواب میں یہ [[آیت]] اور [[سورہ یونس]] کی دوسری آیت: {{قرآن کا متن|أَ كانَ لِلنَّاسِ عَجَباً أَنْ أَوْحَيْنا إِلى رَجُلٍ مِنْهُمْ}} نازل ہوئی۔<ref>محقق، نمونہ بیانات در شأن نزول آیات، ۱۳۶۱ش، ص۴۸۱۔</ref> اسی طرح کہا جاتا ہے کہ آیت اہل الذکر [[مشرکین]] کے اس بات کے جواب میں نازل ہوئی ہے جو کہتے تھے کہ خدا کے بھیجے ہوئے کو کیوں [[فرشتہ]] نہیں ہونا چاہئے۔<ref> واحدی، اسباب نزول القرآن، ۱۴۱۱ق، ص۲۸۶۔</ref> |
ترامیم