مندرجات کا رخ کریں

"حدیث من عرف نفسہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Text replacement - "{{حوالہ جات2}}" to "{{حوالہ جات}}")
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 74: سطر 74:
==حدیث نفس سے مشابہت رکھنے والی احادیث==

روائی مآخذ میں چند دیگر احادیث بھی نقل ہوئی ہیں جو مفہوم کے لحاظ سے حدیث «من عرف نفسه» سےمشابہت رکھتی ہیں۔ مثلا حدیث نبوی میں آیا ہے کہ ایک شخص نے [[پیغمبر خداؐ]] سے سوال کیا: اے رسول خداؐ! اللہ کی معرفت کیسے حاصل ہوگی؟پیغمبر خداؐ نے فرمایا: اپنے نفس کی شناخت کے ذریعے۔<ref>ابن‌ابی‌جمهور، عوالی اللئالی العزیزة، ۱۴۰۵ھ، ج۱، ص۲۴۶.</ref>{{نوٹ|أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ ص رَجُلٌ اسْمُهُ مُجَاشِعٌ فَقَالَ: یَا رَسُولَ اللَّهِ کَیْفَ‏ الطَّرِیقُ‏ إِلَى‏ مَعْرِفَةِ الْحَقِِّ. فَقَالَ: «مَعْرِفَةُ النَّفْس».}} اسی طرح [[امام علی(ع)]] سے منقول ہے: «مجھے تعجب ہے اس شخص پر جسے اپنے نفس کی شناخت حاصل نہیں اسے کیسے اللہ کی معرفت ہوگی؟!»<ref>تمیمی آمدی، غرر الحکم و درر الکلم، ۱۴۱۰ھ، ص۴۶۱؛ لیثی واسطی، عیون الحکم و المواعظ، ‌۱۳۷۶ہجری شمسی، ص۳۲۹.</ref>{{نوٹ|«عَجِبْتُ لِمَنْ یَجْهَلُ نَفْسَهُ کَیْفَ یَعْرِفُ رَبَّهُ.»}}<ref>ان جیسی دیگر احادیث سے آشنائی کے لیے رجوع کریں: سیدمرتضی، امالی المرتضی، ۱۹۹۸ء، ج۱، ص۲۷۴؛ جعفر بن محمد(منسوب)، مصباح الشریعه، ۱۴۰۰ھ، ص۱۳؛ شعیری، جامع الاخبار، انتشارات حیدریه، ص۴.</ref>

== نوٹ ==
{{یادداشت‌ها}}

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

==مآخذ==
== مآخذ ==
{{مآخذ}}
{{مآخذ}}
* ابن ابی جمهور، محمد بن زین الدین، عوالی اللئالی العزیزة فی الأحادیث الدینیة، قم، دار سیدالشهداء، چاپ اول، 1405ھ.

3,487

ترامیم