"الکافی (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 12: | سطر 12: | ||
| ناشر = دار الحدیث [[قم]] | | ناشر = دار الحدیث [[قم]] | ||
}} | }} | ||
'''الکافی''' [[شیعہ]] منابع [[حدیث]] | '''الکافی'''، [[شیعہ]] منابع [[حدیث]] اور [[کتب اربعہ]] کی مہم ترین و معتبر ترین کتاب ہے۔ اس کے مولف [[ثقۃ الاسلام]] أبو جعفر [[محمد بن یعقوب کلینی|محمد بن يعقوب بن اسحق الكليني]] الرازي البغدادی (متوفّىٰ سنہ 329 ھ) ہیں۔ انہوں نے اس کتاب کو بیس برس کے عرصہ میں تالیف کیا ہے۔ یہ کتاب تین حصوں؛ [[اصول کافی]]، [[فروع کافی]] اور [[روضہ کافی]] پر مشتمل ہے۔ | ||
اصول کافی، کتاب الکافی کا مشہور ترین حصہ ہے۔ اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں مندرجہ حدیثوں کو [[قرآن]] کی عدم مخالفت اور [[اجماع]] کے ساتھ مطابقت کی بنیاد پر نقل کیا گیا ہے۔ | اصول کافی، کتاب الکافی کا مشہور ترین حصہ ہے۔ اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں مندرجہ حدیثوں کو [[قرآن]] کی عدم مخالفت اور [[اجماع]] کے ساتھ مطابقت کی بنیاد پر نقل کیا گیا ہے۔ | ||