گمنام صارف
"الکافی (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
←وجۂ تسمیہ
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 45: | سطر 45: | ||
کتاب کا نام الکافی رکھنے کے حوالے سے دو نکتہ بیان ہوئے ہیں: | کتاب کا نام الکافی رکھنے کے حوالے سے دو نکتہ بیان ہوئے ہیں: | ||
# [[کلینی]] کتاب طہارت کے خطبے میں کہتے ہیں: یہ کتاب علم دین کے تمام فنون کے لئے کافی ہے۔<ref>الکافی، ج 1، ص 14۔(مقدمہ)۔</ref> | # [[کلینی]] کتاب طہارت کے خطبے میں کہتے ہیں: یہ کتاب علم دین کے تمام فنون کے لئے کافی ہے۔<ref>الکافی، ج 1، ص 14۔(مقدمہ)۔</ref> | ||
# یہ نام اس کلام سے ماخوذ ہے جس کی نسبت [[امام زمانہ(عج)]] کو دی گئی ہے؛ مروی ہے کہ | # یہ نام اس کلام سے ماخوذ ہے جس کی نسبت [[امام زمانہ (عج)]] کو دی گئی ہے؛ مروی ہے کہ امام زمانہ (عج) نے فرمایا: | ||
:<big> <font color=green> <blockquote>'''الكافي كافٍ لشيعتنا'''۔</blockquote> </font> </big>یعنی الکافی ہمارے پیروکاروں کے لئے کافی ہے۔ یہ جملہ اس وقت ناحیۂ مقدسہ سے صادر ہوا جب الکافی کو امام زمانہ(عج) کی خدمت میں پیش کیا گیا اور آپ(عج) اس کی تحسین و تعریف فرمائی۔<ref>غفاری، عبد الرسول، الکلینی والکافی، ص392۔</ref> کتاب [[الکلینی والکافی]] کے مؤلف، شيخ عبد الرسول غفاري [[میرزا عبداللہ افندی]] کی کتاب ریاض العلماء<ref>افندی، رياض العلماء، ج2، ص265-266۔</ref> میں ملا خلیل قزوینی کے حالات زندگی کا حوالہ دیتے ہوئے لکھتے ہیں کہ حضرت صاحب (عج) نے پوری کتاب الکافی کا مشاہدہ فرمایا ہے اور اس کی تعریف کی ہے اور جہاں بھی [[کلینی]] نے کوئی روایت نقل کی ہے جس کا آغاز وَ رُوِیَ سے ہوا ہے وہ روایت انھوں نے براہ راست اور بغیر کسی واسطے سے [[امام زمانہ (عج)]] سے نقل کی ہے۔<ref>غفاری، عبدالرسول، الکلینی والکافی، ص394۔</ref> | :<big> <font color=green> <blockquote>'''الكافي كافٍ لشيعتنا'''۔</blockquote> </font> </big>یعنی الکافی ہمارے پیروکاروں کے لئے کافی ہے۔ یہ جملہ اس وقت ناحیۂ مقدسہ سے صادر ہوا جب الکافی کو امام زمانہ(عج) کی خدمت میں پیش کیا گیا اور آپ(عج) اس کی تحسین و تعریف فرمائی۔<ref>غفاری، عبد الرسول، الکلینی والکافی، ص392۔</ref> کتاب [[الکلینی والکافی]] کے مؤلف، شيخ عبد الرسول غفاري [[میرزا عبداللہ افندی]] کی کتاب ریاض العلماء<ref>افندی، رياض العلماء، ج2، ص265-266۔</ref> میں ملا خلیل قزوینی کے حالات زندگی کا حوالہ دیتے ہوئے لکھتے ہیں کہ حضرت صاحب (عج) نے پوری کتاب الکافی کا مشاہدہ فرمایا ہے اور اس کی تعریف کی ہے اور جہاں بھی [[کلینی]] نے کوئی روایت نقل کی ہے جس کا آغاز وَ رُوِیَ سے ہوا ہے وہ روایت انھوں نے براہ راست اور بغیر کسی واسطے سے [[امام زمانہ (عج)]] سے نقل کی ہے۔<ref>غفاری، عبدالرسول، الکلینی والکافی، ص394۔</ref> | ||