گمنام صارف
"الکافی (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
اصول کافی، کتاب الکافی کا مشہور ترین حصہ ہے۔ اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں مندرجہ حدیثوں کو [[قرآن]] کی عدم مخالفت اور [[اجماع]] کے ساتھ مطابقت کی بنیاد پر نقل کیا گیا ہے۔ | اصول کافی، کتاب الکافی کا مشہور ترین حصہ ہے۔ اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں مندرجہ حدیثوں کو [[قرآن]] کی عدم مخالفت اور [[اجماع]] کے ساتھ مطابقت کی بنیاد پر نقل کیا گیا ہے۔ | ||
[[شیخ کلینی]] [[اصحاب]] [[ائمہ]] سے ارتباط اور [[اصول اربع مائۃ]] تک رسائی | [[شیخ کلینی]] نے [[اصحاب]] [[ائمہ]] سے ارتباط اور [[اصول اربع مائۃ]] تک رسائی کی وجہ سے اس کتاب کی [[روایات]] کو کم ترین واسطوں سے نقل کیا ہے۔ شیعہ علماء کے ایک گروہ کا ماننا ہے کہ اس میں موجود تمام روایات صحیح ہیں۔ ان کے مقابلہ میں علما کا ایک گروہ قائل کے ہے کہ اس میں ضعیف روایات بھی موجود ہیں۔ نقل ہوا ہے کہ اس کتاب کا نام [[امام زمانہ (عج)]] سے منتسب ہے۔ البتہ بہت سے علماء نے اس دعوی کے مخالف ہیں۔ | ||
== الکافی کا سلسلہ سند== | == الکافی کا سلسلہ سند== |