مندرجات کا رخ کریں

"ابوذر غفاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
(اصلاح نقل قول)
سطر 101: سطر 101:

==وفات==
==وفات==
{{نقل قول
 
|عنوان= پیغمبر اکرمؐ نے فرمایا
{{جعبہ نقل قول
|نقل‌ قول=اے ابوذر! تم اکیلے زندگی گزارو گے اور تمہیں اکیلے میں موت آئے گی اور اکیلے مبعوث ہو گے اور اکیلے جنت میں داخل ہوگے۔ [[عراق]] کے وہ لوگ تمہاری وجہ سے خوش قسمت ہوں گے جو تمہیں [[غسل]] و [[کفن]] اور دفن کریں گے
| عنوان = پیغمبر اکرمؐ نے فرمایا
|مآخذ=(تفسیر قمی، ج١، ص٢٩٥) |سمت=دایاں |چوڑائی=220px |حاشیہ= |فونٹ سائز= |مآخذ کی سمت =left}}
| نویسنده = تفسیر قمی
| نقل قول = اے ابوذر! تم اکیلے زندگی گزارو گے اور تمہیں اکیلے میں موت آئے گی اور اکیلے مبعوث ہو گے اور اکیلے جنت میں داخل ہوگے۔ [[عراق]] کے وہ لوگ تمہاری وجہ سے خوش قسمت ہوں گے جو تمہیں [[غسل]] و [[کفن]] اور دفن کریں گے
| منبع =ج١، ص٢٩٥
| تراز =
| پس‌زمینه =  
| عرض = 250px
| حاشیه =
| اندازه قلم =  
}}

ابوذر [[ذی الحجہ]] [[سنہ 32 ہجری]] اور عثمان کے دور خلافت میں ربذہ میں اس دنیا سے رخصت ہوئے۔<ref> طبری، تاریخ طبری، ج ۳، ص ۳۵۴۔</ref> ابن کثیر لکھتا ہے: وفات کے وقت ان کی بیوی اور بچوں کے علاوہ کوئی ان کے پاس موجود نہ تھا۔<ref> ابن کثیر، البدایۃ و النہایۃ، ۱۹۸۶م، ج۷، ۱۶۵.</ref> خیر الدین زرکلی کہتا ہے: «ابوذر اس حال میں دنیا سے گئے کہ گھر میں انہیں کفن دینے کے لئے کچھ نہ تھا۔»<ref> زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۰م، ج ۲، ص ۱۴۰. </ref> مہران بن میمون بیان کرتا ہے: «جو کچھ میں نے ابوذر کے گھر میں دیکھا اس کی قیمت دو درہم سے زیادہ نہ تھی۔»<ref> امین عاملی، اعیان الشیعۃ، دار التعارف، ج۴، ص۲۲۹.</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم