confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←فرقے) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (اصلاح نقل قول) |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
==مفہوم شناسی== | ==مفہوم شناسی== | ||
{{نقل قول| عنوان = | | {{جعبہ نقل قول | ||
اعراب (صحرائی عرب) کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے ہیں ان سے کہئے کہ تم ایمان نہیں لائے بلکہ یوں کہو کہ ہم اسلام لائے ہیں اور ایمان تو ابھی تمہارے دلوں میں داخل ہوا ہی نہیں ہے۔ | | عنوان = اسلام اور ایمان | ||
| نویسنده = سورہ حجرات | |||
| نقل قول = {{عربی|'''«قَالَتِ الْأَعْرَابُ آمَنَّا قُلْ لَمْ تُؤْمِنُوا وَلَٰكِنْ قُولُوا أَسْلَمْنَا وَلَمَّا يَدْخُلِ الْإِيمَانُ فِي قُلُوبِكُمْ؛'''}} اعراب (صحرائی عرب) کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے ہیں ان سے کہئے کہ تم ایمان نہیں لائے بلکہ یوں کہو کہ ہم اسلام لائے ہیں اور ایمان تو ابھی تمہارے دلوں میں داخل ہوا ہی نہیں ہے۔ | |||
| منبع = آیہ 14 | |||
| تراز = تراز گفتاورد (اختیاری) | |||
| پسزمینه = #FFF9E7 | |||
| عرض = 250px | |||
| حاشیه = حاشیه (اختیاری) | |||
| اندازه قلم = اندازه قلم (اختیاری) | |||
}} | |||
مسلمان یا مُسلِم اس شخص یا اشخاص کو کہا جاتا ہے جو دین [[اسلام]] کی تعلیمات پر عقیدہ رکھنے کے ساتھ اس پر عمل پیرا ہو۔<ref>ویکس، دانشنامہ اقوام مسلمان، 1383ہجری شمسی، مقدمہ، ص2۔</ref> بعض علماء صرف دین اسلام میں داخل ہونے اور [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اسلامؐ]] کے فرامین کے آگے پر سر تسلیم خم کرنے والے کو مسلمان سمجھتے ہیں۔<ref>سید شرف الدین، آیین ہمزیستی مسلمانان، 1393ہجری شمسی، ص34۔</ref><br> | مسلمان یا مُسلِم اس شخص یا اشخاص کو کہا جاتا ہے جو دین [[اسلام]] کی تعلیمات پر عقیدہ رکھنے کے ساتھ اس پر عمل پیرا ہو۔<ref>ویکس، دانشنامہ اقوام مسلمان، 1383ہجری شمسی، مقدمہ، ص2۔</ref> بعض علماء صرف دین اسلام میں داخل ہونے اور [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اسلامؐ]] کے فرامین کے آگے پر سر تسلیم خم کرنے والے کو مسلمان سمجھتے ہیں۔<ref>سید شرف الدین، آیین ہمزیستی مسلمانان، 1393ہجری شمسی، ص34۔</ref><br> | ||
مسلمان کا لفظ اس کے مشتقات کے ساتھ 40 سے زیادہ مرتبہ [[قرآن]] میں آیا ہے اور عام و خاص دو معانی میں استعمال ہوا ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، 1393ھ، ج18، ص328-329۔</ref> قرآن کی اکثر [[آیہ|آیات]] میں مسلمان کا لفظ اس کے عمومی معنی میں استعمال ہوا ہے جس سے مراد ہر وہ شخص ہے جو خدا کے احکام کو مانتا ہو اور ہر قسم کی [[شرک]] و بت پرستی سے دور رہتے ہوئے [[توحید]] پر کامل عقیدہ رکھتا ہو ۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، 1374ہجری شمسی، ج2، ص703؛ مصطفوی، التحقیق فی کلمات القرآن، 1368ہجری شمسی، ج2، ص294-295۔</ref>{{نوٹ| مثال کے طور پر قرآن میں حضرت ابراہیم(ع) کی شریعت کو اسلام «مِلَّۃَ أَبِيكُمْ إِبْرَاہِيمَ ہُوَ سَمَّاكُمُ الْمُسْلِمِينَ مِنْ قَبْلُ۔۔۔» (آیہ 78سورہ حج) اور خود حضرت ابراہیم کو مسلمان کے عنوان سے معرفی کی ہیں۔ «مَاكَانَ إِبْرَاہِيمُ يَہُودِيًّا وَ لَا نَصْرَانِيًّا وَلَٰكِنْ كَانَ حَنِيفًا مُسْلِمًا وَ مَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ۔» (آیہ 67 سورہ آل عمران)۔}} اور خاص معنا میں مسلمان اس شخص کو کہا جاتا ہے جو حضرت محمدؐ کے دین کی پیروی کرنے والا ہو۔<ref>طباطبایی، المیزان، 1393ھ، ج18، ص328-329۔</ref> | مسلمان کا لفظ اس کے مشتقات کے ساتھ 40 سے زیادہ مرتبہ [[قرآن]] میں آیا ہے اور عام و خاص دو معانی میں استعمال ہوا ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، 1393ھ، ج18، ص328-329۔</ref> قرآن کی اکثر [[آیہ|آیات]] میں مسلمان کا لفظ اس کے عمومی معنی میں استعمال ہوا ہے جس سے مراد ہر وہ شخص ہے جو خدا کے احکام کو مانتا ہو اور ہر قسم کی [[شرک]] و بت پرستی سے دور رہتے ہوئے [[توحید]] پر کامل عقیدہ رکھتا ہو ۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، 1374ہجری شمسی، ج2، ص703؛ مصطفوی، التحقیق فی کلمات القرآن، 1368ہجری شمسی، ج2، ص294-295۔</ref>{{نوٹ| مثال کے طور پر قرآن میں حضرت ابراہیم(ع) کی شریعت کو اسلام «مِلَّۃَ أَبِيكُمْ إِبْرَاہِيمَ ہُوَ سَمَّاكُمُ الْمُسْلِمِينَ مِنْ قَبْلُ۔۔۔» (آیہ 78سورہ حج) اور خود حضرت ابراہیم کو مسلمان کے عنوان سے معرفی کی ہیں۔ «مَاكَانَ إِبْرَاہِيمُ يَہُودِيًّا وَ لَا نَصْرَانِيًّا وَلَٰكِنْ كَانَ حَنِيفًا مُسْلِمًا وَ مَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ۔» (آیہ 67 سورہ آل عمران)۔}} اور خاص معنا میں مسلمان اس شخص کو کہا جاتا ہے جو حضرت محمدؐ کے دین کی پیروی کرنے والا ہو۔<ref>طباطبایی، المیزان، 1393ھ، ج18، ص328-329۔</ref> |