مندرجات کا رخ کریں

"حسین منی و انا من حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20: سطر 20:
بعض کا کہنا ہے کہ یہ حدیث [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] اور امام حسینؑ کی روحی وحدت کو بیان کرتی ہے اور حسین سے محبت اللہ کی محبت اور [[ائمہ معصومین علیہم السلام|شیعہ ائمہ]] کا امام حسینؑ کے نسل سے ہونے کی طرف اشارہ کرتی ہے۔

اسی طرح بعض مورخوں کا کہنا ہے کہ انا من حسین کی عبارت اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ اسلام کے بقا کا ضامن [[قیام امام حسین|امام حسینؑ کا قیام]] ہے۔

یہ حدیث [[حائر حسینی|امام حسینؑ کے حرم]] کے دروازے پر بھی لکھی گئی ہے۔

== اہمیت اور معرفی ==
== اہمیت اور معرفی ==
«حسین مِنّی» کی حدیث رسول اللہؐ سے مروی امام حسینؑ کی فضیلت میں ایک حدیث ہے۔ [[سید ہاشم بحرانی]] کے بقول یہ حدیث شیعہ اور سنی مآخذ میں متعدد بار تکرار ہوئی ہے جو پیغمبر اکرمؐ کی امام حسینؑ سے محبت کی طرف اشارہ کرتی ہے اور شیعہ و سنی مآخذ میں بارہا تکرار کے ساتھ ذکر ہوئی ہے۔<ref>بحرانی، حلیۃ الأبرار، 1411ھ، ج4، ص127.</ref> «حسین مِنّی» کی حدیث امام حسینؑ کے حرم کے دروازے پر بھی لکھی ہوئی ہے۔<ref>رنجبرحسینی و حائری، «بررسی اعتبار و دلالت حدیث نبوی:حسین منی و انا من حسین»، ص7.</ref> اسی طرح یہ حدیث امام حسینؑ کی ضریح کے ستونوں پر بھی حکاکی کی گئی ہے۔<ref>[https://www.farsnews.ir/news/13911215001380/آیات-روایات-و-مضامین-بہ-کار-رفتہ-بر-روی-ضریح-جدید-امام-حسین «آیات، روایات و مضامین بہ کار رفتہ بر روی ضریح جدید امام حسین»]، سایت خبرگزاری فارس.</ref>  

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم