مندرجات کا رخ کریں

"سنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

27 بائٹ کا ازالہ ،  12 دسمبر 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''سنت'''، ایک دینی اصطلاح ہے جس کا اطلاق [[معصوم]] کے کردار، گفتار اور [[تقریر]] پر ہوتا ہے۔ [[ادلہ اربعہ]] میں سے [[قرآن]] کے بعد دین [[اسلام]] کے [[عملی احکام|عملی]] اور [[اصول دین|اعتقادی]] [[حکم شرعی|احکام]] کے استخراج کا دوسرا منبع سنت ہے۔ البتہ مسلمان علماء سنت کو بہت زیادہ اہمیت دیتے‌ ہیں اور اسلام کے بہت سارے احکام کو سنت کے ذریعے استخراج کرتے ہیں۔  
'''سنت'''، ایک دینی اصطلاح ہے جس کا اطلاق [[معصوم]] کے کردار، گفتار اور [[تقریر]] پر ہوتا ہے۔ [[ادلہ اربعہ]] میں سے [[قرآن]] کے بعد دین [[اسلام]] کے [[عملی احکام|عملی]] اور [[اصول دین|اعتقادی]] [[حکم شرعی|احکام]] کا دوسرا منبع سنت ہے۔ مسلمان علماء سنت کو بہت زیادہ اہمیت دیتے‌ ہیں اور اسلام کے بہت سارے احکام کو سنت کے ذریعے استخراج کرتے ہیں۔  


[[پیغمبراکرمؐ]] کی سنت کو تمام [[مسلمان]] [[حجت]] سمجھتے ہیں۔ کیونکہ ان کے مطابق پیغمبر اکرمؐ [[عصمت|معصوم]] ہیں اور کسی قسم کی خطا کا مرتکب نہیں ہوتا۔ لھذا آپ سے صادر ہونے والی ہر چیز معتبر اور اس کی اتباع لازم اور ضروری ہے۔ اس کے علاوہ قرآن کی بعض [[آیت|آیات]] میں بھی پیغمبر اکرمؐ کی پیروی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
[[پیغمبراکرمؐ]] کی سنت کو تمام [[مسلمان]] [[حجت]] سمجھتے ہیں۔ کیونکہ ان کے مطابق پیغمبر اکرمؐ [[عصمت|معصوم]] ہیں اور کسی قسم کی خطا کا مرتکب نہیں ہوتا۔ لھذا آپ سے صادر ہونے والی ہر چیز معتبر اور اس کی اتباع لازم اور ضروری ہے۔ اس کے علاوہ قرآن کی بعض [[آیت|آیات]] میں بھی پیغمبر اکرمؐ کی پیروی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔


[[شیعہ|شیعوں‌]] کے مطابق پیغمبر اکرمؐ کے علاوہ ان کے 12 امام بھی معصوم ہیں جس کی بنا پر وہ ائمہ معصومینؑ کی سنت کو بھی پیغمبر اکرمؐ کی سنت کی طرح حجت سمجھتے‌ ہیں۔ ائمہ معصومینؑ کی سنت کے حجت ہونے پر مذکورہ عقلی دلیل کے‌ علاوہ شیعہ بعض آیات اور [[حدیث|روایات]] سے بھی استناد کرتے‌ ہیں من جملہ‌ان میں سے ایک [[آیت تطہیر]] ہے جو [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیتؑ]] کی [[عصمت]] پر دلالت کرتی ہے۔ اسی طرح حدیث ثقلین جس میں اہل بیتؑ کی پیروی اور اتباع کا حکم دیا گیا ہے۔
[[شیعہ|شیعوں‌]] کے مطابق پیغمبر اکرمؐ کے علاوہ ان کے [[ائمہ معصومین علیہم السلام|12 امام]] بھی معصوم ہیں جس کی بنا پر وہ ائمہ معصومینؑ کی سنت کو بھی حجت سمجھتے‌ ہیں۔ ائمہ معصومینؑ کی سنت کے حجت ہونے پر مذکورہ عقلی دلیل کے‌ علاوہ شیعہ بعض آیات اور [[حدیث|روایات]] سے بھی استناد کرتے‌ ہیں من جملہ‌ان میں سے ایک [[آیت تطہیر]] ہے جو [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیتؑ]] کی [[عصمت]] پر دلالت کرتی ہے۔ اسی طرح حدیث ثقلین جس میں اہل بیتؑ کی پیروی اور اتباع کا حکم دیا گیا ہے۔


==لغوی اور اصلاحی معنی==
==لغوی اور اصلاحی معنی==
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم