مندرجات کا رخ کریں

"سنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

732 بائٹ کا اضافہ ،  12 دسمبر 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{اسلام-عمودی}}
'''سنت'''، ایک دینی اصطلاح ہے جس کا اطلاق [[معصوم]] کے کردار، گفتار اور [[تقریر]] پر ہوتا ہے۔ [[ادلہ اربعہ]] میں سے [[قرآن]] کے بعد دین [[اسلام]] کے [[عملی احکام|عملی]] اور [[اصول دین|اعتقادی]] [[حکم شرعی|احکام]] کے استخراج کا دوسرا منبع سنت ہے۔ البتہ مسلمان علماء سنت کو بہت زیادہ اہمیت دیتے‌ ہیں اور اسلام کے بہت سارے احکام کو سنت کے ذریعے استخراج کرتے ہیں۔  
'''سنت'''، ایک دینی اصطلاح ہے جس کا اطلاق [[معصوم]] کے کردار، گفتار اور [[تقریر]] پر ہوتا ہے۔ [[ادلہ اربعہ]] میں سے [[قرآن]] کے بعد دین [[اسلام]] کے عملی اور اعتقادی امور کا دوسرا منبع سنت ہے۔ البتہ اس کی [[حجیت]] کے حوالے سے [[مسلمانوں]] میں کچھ اختلاف پایا جاتا ہے۔ [[پیغمبراکرمؐ]] کی سنت کو تمام مسلمان حجت سمجھتے ہیں۔ لیکن پیغمبر کے بعد اہل تشیع صرف 12 معصوم اماموں کی سنت کو ججت سمجھتے ہیں جبکہ [[اہل سنت]] غیر معصوم [[صحابہ]] کی سنت کو بھی حجت سمجھتے ہیں۔


معصوم کا کسی کام کو انجام دینا کم از کم اس کام کے جایز ہونے کی دلیل ہے اسی طرح تقریر معصوم بھی اس کام کے جائز ہونے کی علامت ہے اس شرط کے ساتھ کہ معصوم اس کام سے آگاہ ہو اور اس کام کے حوالے سے اپنا نقطہ نظر بیان کرنے میں کوئی مانع بھی نہ رکھتا ہو۔
[[پیغمبراکرمؐ]] کی سنت کو تمام [[مسلمان]] [[حجت]] سمجھتے ہیں۔ کیونکہ ان کے مطابق پیغمبر اکرمؐ [[عصمت|معصوم]] ہیں اور کسی قسم کی خطا کا مرتکب نہیں ہوتا۔ لھذا آپ سے صادر ہونے والی ہر چیز معتبر اور اس کی اتباع لازم اور ضروری ہے۔ اس کے علاوہ قرآن کی بعض [[آیت|آیات]] میں بھی پیغمبر اکرمؐ کی پیروی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
 
[[شیعہ|شیعوں‌]] کے مطابق پیغمبر اکرمؐ کے علاوہ ان کے 12 امام بھی معصوم ہیں جس کی بنا پر وہ ائمہ معصومینؑ کی سنت کو بھی پیغمبر اکرمؐ کی سنت کی طرح حجت سمجھتے‌ ہیں۔ ائمہ معصومینؑ کی سنت کے حجت ہونے پر مذکورہ عقلی دلیل کے‌ علاوہ شیعہ بعض آیات اور [[حدیث|روایات]] سے بھی استناد کرتے‌ ہیں من جملہ‌ان میں سے ایک [[آیت تطہیر]] ہے جو [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیتؑ]] کی [[عصمت]] پر دلالت کرتی ہے۔ اسی طرح حدیث ثقلین جس میں اہل بیتؑ کی پیروی اور اتباع کا حکم دیا گیا ہے۔


==لغوی اور اصلاحی معنی==
==لغوی اور اصلاحی معنی==
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم