مندرجات کا رخ کریں

"حضرت فاطمہ(س) کا گھر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 31: سطر 31:
| حوالہ جات            =  
| حوالہ جات            =  
}}
}}
'''حضرت فاطمہ(س) کا گھر''' [[مسجد النبی]] سے متصل [[امام علی علیہ‌ السلام|امام علیؑ]] اور [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت فاطمہ(س)]] کا محل سکونت تھا۔ یہ اس گھر کی فضیلت تھی کہ [[خدا]] نے [[سد الابواب|سَدُّ الاَبواب]]  کے واقعے میں مسجد النبی سے متصل تمام دروازوں کو بند کرنے‌ اور صرف حضرت زہرا(س) کے دروازے کے کھلا رہنے کا حکم دیا۔  
'''حضرت فاطمہ(س) کا گھر''' [[مسجد النبی]] سے متصل [[امام علی علیہ‌ السلام|امام علیؑ]] اور [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت فاطمہ(س)]] کا محل سکونت تھا۔ یہ اس گھر کی فضیلت تھی کہ [[خدا]] نے [[سد الابواب|سَدُّ الاَبواب]]  کے واقعے میں مسجد النبی سے متصل تمام دروازوں کو بند کرنے‌ اور صرف بیت الزہرا(س) کے دروازے کے کھلا رہنے کا حکم دیا۔  

[[امام صادق علیہ‌ السلام|امام صادقؑ]] سے منقول ایک [[حدیث]] میں آیا ہے کہ حضرت زہراء(س) کے گھر میں [[نماز|نماز پڑھنا]] [[روضۃ النبی|روضۃ‌ النبی]] میں نماز پڑھنے سے زیادہ فضیلت کا حامل ہے، [[خلافت بنی‌ امیہ|بنی‌ امیہ کے دور حکومت]] میں مسجد النبی کی توسیع کے دوران حضرت زہراء(س) کے گھر کو تخریب کر کے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] کے حجرے کے ساتھ [[ضریح]] میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اکثر شیعہ علماء اسی گھر کو [[محل دفن حضرت فاطمہ(س)|حضرت فاطمہ کا محل دفن]] قرار دیتے ہیں۔
[[امام صادق علیہ‌ السلام|امام صادقؑ]] سے منقول ایک [[حدیث]] میں آیا ہے کہ حضرت زہراء(س) کے گھر میں [[نماز|نماز پڑھنا]] [[روضۃ النبی|روضۃ‌ النبی]] میں نماز پڑھنے سے زیادہ فضیلت کا حامل ہے، [[خلافت بنی‌ امیہ|بنی‌ امیہ کے دور حکومت]] میں مسجد النبی کی توسیع کے دوران حضرت زہراء(س) کے گھر کو منہدم کر کے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] کے حجرے کے ساتھ [[ضریح]] میں تبدیل کر دیا گیا۔ اکثر [[شیعہ]] علماء اسی گھر کو [[محل دفن حضرت فاطمہ(س)|حضرت فاطمہ کا محل دفن]] قرار دیتے ہیں۔

[[واقعہ سقیفہ بنی‌ ساعدہ|سقیفہ بنی ساعدہ]]  کے واقعے کے بعد امام علیؑ نے [[بیعت امام علیؑ|ابوبکر کی بیعت]] سے انکار کرتے ہوئے اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ اسی گھر میں احتجاج کیا۔ [[ابوبکر بن ابی‌ قحافہ|ابوبکر]] کے بعض کارندوں نے امام علیؑ سے [[بیعت]] لینے کے لئے اس گھر پر حملہ کیا۔ [[حضرت فاطمہ(س) کے گھر پر ہجوم]] کے واقعے میں آپ(س) زخمی ہوئیں اور شیعوں کے مطابق یہی صدمات [[شہادت حضرت فاطمہ(س)|حضرت فاطمہ کی شہادت]] کا سبب بنے۔ بعض علماء اس بات کے قائل ہیں کہ ابوبکر کے دور خلافت میں حضرت زہراء(س) کے جس گھر پر حملہ کیا گیا تھا وہ مسجد النبی سے متصل گھر نہیں تھا بلکہ جس گھر پر ہجوم لایا گیا تھا وہ [[بقیع|قبرستان بقیع]] میں واقع تھا۔

confirmed، movedable
5,154

ترامیم