مندرجات کا رخ کریں

"حضرت علی اور حضرت فاطمہ کی شادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 27: سطر 27:
* ...
* ...

== مہر و جہیز ==
== حق مہر اور جہیز ==
تاریخی مآخذ کے مطابق حضرت زہراءؑ کا حق مہر 400 سے 500 درہم کے درمیان تھا۔<ref> ابن شہر آشوب، مناقب، ج۳، ص۳۵۰، ۳۵۱، و متقی ہندی، فاضل، کنزالعمال، ج۱۳، ص۶۸۰۔ </ref> [[امام رضا علیہ السلام|امام رضاؑ]] کی حدیث کے مطابق حق مہر کی سنت، کہ جو [[حق مہر|مہرالسنہ]] سے مشہور ہے، وہ 500 درہم معین ہوا تھا۔<ref> علامہ مجلسی، بحار الانوار، ج۹۳، ص۱۷۰، روایت ۱۰ </ref>

500 درہم تقریباً 1250 <ref>[http://www۔bahjat۔org/index۔php/ahkam-2/esteftahat/76-2011-09-06-09-10-59۔html]</ref> سے 1500 گرام <ref> در میزان دقیق وزن درہم اختلاف نظر وجود دارد۔ </ref> چاندی ہے اور اس زمانے میں ہر دس درہم چاندی ایک دینار سونے کے برابر تھی، اور مہر السنہ (حق مہر) تقریباً 170 تا 223 گرام سونا بنتا ہے۔ <ref>[http://www۔sistani۔org/persian/qa/0929/]</ref> یہ مقدار بھی  درہم اور دینار کے وزن مختلف ہونے کی وجہ سے، مختلف ہے۔<ref> نجفی، جواہر الکلام، ج۱۵، ص۱۷۴-۱۷۹۔ توضیح المسائل مراجع، ج۲، ص۱۲۹</ref>

confirmed، templateeditor
9,293

ترامیم