"حوزہ علمیہ قم" کے نسخوں کے درمیان فرق
←پہلی اور دوسری صدی کے شیعہ علماء
م (پیوند میان ویکی در ویکی داده و حذف از مبدا ویرایش) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 50: | سطر 50: | ||
ابوبکر بن عبداللہ کے دادا [[سعد بن ملک]] قم میں ہجرت کرنے والے اشعریوں کے مورث اعلی ہیں۔<ref> نجاشی، رجال ...، ج 1، ص 216۔</ref> | ابوبکر بن عبداللہ کے دادا [[سعد بن ملک]] قم میں ہجرت کرنے والے اشعریوں کے مورث اعلی ہیں۔<ref> نجاشی، رجال ...، ج 1، ص 216۔</ref> | ||
[[عبداللہ بن سعد اشعری]] بھی دوسری صدی کے راویوں اور محدثیں میں سے ہیں۔<ref> قمی، تاريخ قم، ص 278۔</ref> | [[عبداللہ بن سعد اشعری]] بھی دوسری صدی کے راویوں اور محدثیں میں سے ہیں۔<ref> قمی، تاريخ قم، ص 278۔</ref> من جملہ [[موسی بن عبداللہ اشعری|موسی بن عبداللہ بن سعد اشعری]] (سنہ 114 ھ تک بقید حیات)، امام صادق (ع) کے صحابی و شاگرد اور [[قم]] میں مذہب [[شیعہ]] کی تبلیغ و ترویج میں پیشرو تھے۔<ref> برقى، كتاب الرجال، ص30۔</ref>۔<ref> قمی، تاريخ قم، ص 278۔</ref> | ||
[[یسع بن عبداللہ|یَسَع بن عبداللہ]] (سنہ 114 ھ تک بقید حیات)، امام صادق (ع) کے راوی ہیں؛<ref> قمی، تاريخ قم، ص27، | [[یسع بن عبداللہ|یَسَع بن عبداللہ]] (سنہ 114 ھ تک بقید حیات)، امام صادق (ع) کے راوی ہیں؛<ref> قمی، تاريخ قم، ص27، 241، خوئى، معجم رجال الحدیث، ج21، ص133۔</ref> | ||
[[یعقوب بن عبداللہ]] (سنہ 114 ھ تک بقید حیات)، امام صادق (ع) کے صحابی ہیں؛<ref> برقى، كتاب الرجال، | [[یعقوب بن عبداللہ]] (سنہ 114 ھ تک بقید حیات)، امام صادق (ع) کے صحابی ہیں؛<ref> برقى، كتاب الرجال، ص28،یاقوت حموى، فتوح البلدان، ذیل "قم"، مهاجر، رجال الاشعريين...، ص 186ـ 187۔</ref> | ||
[[ادریس بن عبداللہ]] (سنہ 183 ھ تک بقید حیات)، [[امام صادق (ع)]] کے صحابی ہیں؛<ref> نجاشی، رجال ...، ج 1، | [[ادریس بن عبداللہ]] (سنہ 183 ھ تک بقید حیات)، [[امام صادق (ع)]] کے صحابی ہیں؛<ref> نجاشی، رجال ...، ج 1، ص260، طوسى، رجال الطوسى، ص 163۔</ref> | ||
دوسری صدی ہجری میں اشعری علماء میں سے ایک [[عبدالعزیز بن مہتدى اشعری| عبدالعزیز بن مہتدى بن محمد]] ہیں (سنہ 183 ھ تک بقید حیات)۔ وہ [[امام رضا (ع)]] کے وکیل تھے اور ان کا نام [[کتب اربعہ]] میں منقولہ کم از کم 16 حدیثوں کے سلسلۂ سند میں ذکر ہوا ہے۔<ref> نجاشی، رجال ...، ج 2، ص | دوسری صدی ہجری میں اشعری علماء میں سے ایک [[عبدالعزیز بن مہتدى اشعری| عبدالعزیز بن مہتدى بن محمد]] ہیں (سنہ 183 ھ تک بقید حیات)۔ وہ [[امام رضا (ع)]] کے وکیل تھے اور ان کا نام [[کتب اربعہ]] میں منقولہ کم از کم 16 حدیثوں کے سلسلۂ سند میں ذکر ہوا ہے۔<ref> نجاشی، رجال ...، ج 2، ص 60، مهاجر، رجال الاشعريين...، ص 96۔</ref> | ||
==تیسری صدی کے شیعہ علماء== | ==تیسری صدی کے شیعہ علماء== |