"ابی بن کعب انصاری" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (± 8 رده (هاتکت)) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات صحابہ | |||
|عنوان =اُبی بن کَعب | |||
| تصویر = | |||
| توضیح تصویر = | |||
|سائز تصویر = | |||
| مکمل نام =اُبی بن کَعب بن قیس خزرجی | |||
| کنیت =ابو المُنذِر اور ابو الطُفیل | |||
| لقب =سید القُرّاء اور سید الأنصار | |||
| تاریخ پیدائش = | |||
| جائے پیدائش = | |||
| محل زندگی =[[مدینہ]] | |||
| مہاجر/انصار =[[انصار]] | |||
| نسب/قبیلہ =[[خزرج]] | |||
| مشہور اقارب = | |||
| تاریخ و محل وفات =مدینہ | |||
| تاریخ و محل شہادت = | |||
| سبب وفات = | |||
| کیفیت شہادت = | |||
| مدفن = | |||
| اسلام لانا =[[بیعت عقبہ]] | |||
| قبول اسلام کی کیفیت = | |||
| جنگوں میں شرکت =[[غزوہ بدر|بَدر]]، [[غزوہ احد|اُحُد]]، [[غزوہ خندق|خَندق]] و غیرہ | |||
| ہجرت = | |||
| وجہ شہرت =[[علم قرائت|قرائت قرآن]] اور کتابت [[مصحف]] | |||
| نمایاں کارنامے = | |||
| دیگر فعالیتیں = | |||
| تالیفات = | |||
}} | |||
'''اُبَیّ بن کَعب''' پیغمبر اکرمؐ کے [[صحابہ|صحابی]]، [[کتابت قرآن|کاتب وحی]] اور [[علم قرائت|قاری قرآن]] ہیں۔ بعض قرآنی محققین انہیں مسلم امۃ کا سب سے برجستہ [[قاری]] قرار دیتے ہوئے اس بات کے معتقد ہیں کہ قرآن کے مشہور [[قراء سبع|قراء]] نے قرائت میں ان کی پیروی کی ہیں۔ [[امام صادق علیہ السلام|امام صادقؑ]] سے منقول ایک حدیث کے مطابق [[اہل بیتؑ]] قرآن کو اُبی بن کعب کی قرأت کے مطابق تلاوت کرتے تھے۔ بعض صحابہ اور [[تابعین]] جیسے [[عبد اللہ بن عباس|ابن عباس]] اور [[ابو عبد الرحمن سلمی|ابو عبد الرحمن سُلَّمی]] نے قرائت ان سے سیکھی تھی۔ اُبی بن کعب نے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] کے زمانے میں ہی قرآن کو جمع کیا ہوا تھا اور ان کا مُصحَف موجودہ [[قرآن]] سے قدرے اختلاف رکھتا ہے۔ | '''اُبَیّ بن کَعب''' پیغمبر اکرمؐ کے [[صحابہ|صحابی]]، [[کتابت قرآن|کاتب وحی]] اور [[علم قرائت|قاری قرآن]] ہیں۔ بعض قرآنی محققین انہیں مسلم امۃ کا سب سے برجستہ [[قاری]] قرار دیتے ہوئے اس بات کے معتقد ہیں کہ قرآن کے مشہور [[قراء سبع|قراء]] نے قرائت میں ان کی پیروی کی ہیں۔ [[امام صادق علیہ السلام|امام صادقؑ]] سے منقول ایک حدیث کے مطابق [[اہل بیتؑ]] قرآن کو اُبی بن کعب کی قرأت کے مطابق تلاوت کرتے تھے۔ بعض صحابہ اور [[تابعین]] جیسے [[عبد اللہ بن عباس|ابن عباس]] اور [[ابو عبد الرحمن سلمی|ابو عبد الرحمن سُلَّمی]] نے قرائت ان سے سیکھی تھی۔ اُبی بن کعب نے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] کے زمانے میں ہی قرآن کو جمع کیا ہوا تھا اور ان کا مُصحَف موجودہ [[قرآن]] سے قدرے اختلاف رکھتا ہے۔ | ||