"ہفتہ وحدت" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
==اسلامی مذاہب کے اتحاد کی تاریخ== | ==اسلامی مذاہب کے اتحاد کی تاریخ== | ||
مختلف اسلامی مذاہب کے ماننے والوں کو مشترکہ اسلامی اصولوں کے تحت ایک دوسرے کے نزدیک لانے کو "تقریب مذاہب اسلامی" کہا جاتا ہے۔<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/درباره-مجمع «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref> یہ فکر قدیم الایام سے [[شیعہ]] اور [[اہل سنت و جماعت|اہل سنت]] علماء کی توجہ کا مرکز رہی ہے۔ لیکن بیسوی صدی عیسوی کے اوائل میں [[سید جمالالدین اسدآبادی]]، محمد عبدُہ، [[محمد حسین کاشف الغطاء]]، عبدالمجید سلیم، [[محمود شلتوت]]، محمد تقی قمی اور [[سید حسین طباطبایی بروجردی|آیتاللہ بروجردی]] جیسے نامور دینی علماء کے توسط سے اس کام میں تیزی آگئی۔<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/درباره-مجمع «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی، تاریخ بازدید: | مختلف اسلامی مذاہب کے ماننے والوں کو مشترکہ اسلامی اصولوں کے تحت ایک دوسرے کے نزدیک لانے کو "تقریب مذاہب اسلامی" کہا جاتا ہے۔<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/درباره-مجمع «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref> یہ فکر قدیم الایام سے [[شیعہ]] اور [[اہل سنت و جماعت|اہل سنت]] علماء کی توجہ کا مرکز رہی ہے۔ لیکن بیسوی صدی عیسوی کے اوائل میں [[سید جمالالدین اسدآبادی]]، محمد عبدُہ، [[محمد حسین کاشف الغطاء]]، عبدالمجید سلیم، [[محمود شلتوت]]، محمد تقی قمی اور [[سید حسین طباطبایی بروجردی|آیتاللہ بروجردی]] جیسے نامور دینی علماء کے توسط سے اس کام میں تیزی آگئی۔<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/درباره-مجمع «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی، تاریخ بازدید: 21 آبان 1399ہجری شمسی۔]</ref> | ||
سنہ 1979ء میں ایران میں [[اسلامی انقلاب]] کی کامیابی کے بعد [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] کی کوششوں سے اسلامی مذاہب کے درمیان تقریب اور اتحاد کے عمل میں وسعت آگئی۔<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/درباره-مجمع «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref> | سنہ 1979ء میں ایران میں [[اسلامی انقلاب]] کی کامیابی کے بعد [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] کی کوششوں سے اسلامی مذاہب کے درمیان تقریب اور اتحاد کے عمل میں وسعت آگئی۔<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/درباره-مجمع «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref> | ||
==ہفتہ وحدت کا تعین== | ==ہفتہ وحدت کا تعین== | ||
ایران میں [[اسلامی انقلاب]] کے بعد سنہ 1981ء میں آیتاللہ منتظری نے دوسرے اسلامی مذاہب کے ساتھ اتحاد و یگانگت پیدا کرنے کی خاطر اس وقت کے ثقافتی امور کے وزیر کو [[12 ربیع الاول]] سے [[17 ربیع الاول]] تک کے درمیانی فاصلے کو ہفتہ وحدت نام دینے کی تجویز دی۔<ref>[https://www.ilna.news/بخش-مناسبت-های-مذهبی-79/238802-از-پیشنهاد-آیت-الله-منتظری-تا-حرمت-سب-صحابه «از پیشنهاد آیتاللہ منتظری تا حرمت سب صحابہ»، وبگاہ ایلنا۔]</ref> اس کے بعد [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] نے 29 دسمبر سنہ 1981ء کو ایک تقریر میں اس تجویز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے<ref>امام خمینی، صحیفہ امام، | ایران میں [[اسلامی انقلاب]] کے بعد سنہ 1981ء میں آیتاللہ منتظری نے دوسرے اسلامی مذاہب کے ساتھ اتحاد و یگانگت پیدا کرنے کی خاطر اس وقت کے ثقافتی امور کے وزیر کو [[12 ربیع الاول]] سے [[17 ربیع الاول]] تک کے درمیانی فاصلے کو ہفتہ وحدت نام دینے کی تجویز دی۔<ref>[https://www.ilna.news/بخش-مناسبت-های-مذهبی-79/238802-از-پیشنهاد-آیت-الله-منتظری-تا-حرمت-سب-صحابه «از پیشنهاد آیتاللہ منتظری تا حرمت سب صحابہ»، وبگاہ ایلنا۔]</ref> اس کے بعد [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] نے 29 دسمبر سنہ 1981ء کو ایک تقریر میں اس تجویز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے<ref>امام خمینی، صحیفہ امام، 1389ہجری شمسی، ج15، ص455۔</ref> ہفتہ وحدت کی اصطلاح کو رائج کیا۔ <ref>امام خمینی، صحیفہ امام، 1389ہجری شمسی، ج15، ص455، 456۔</ref> آپ نے اپنی تقریر میں کہا: "ہم زور دے کر کہتے ہیں کہ ہم سب(شیعہ و سنی) کو اتحاد کے ساتھ رہنا چاہئے، ہفتہ وحدت منانا چاہئے۔ ہمارا [[دین اسلام|دین]] ایک ہے، ہمارا [[قرآن]] ایک ہے اور ہمارا [[پیغمبر]] ایک ہے۔"<ref>امام خمینی، صحیفہ امام، 1389ہجری شمسی، ج15، ص456۔</ref> | ||
کہا جاتا ہے کہ اس طرح کی تجویز اس سے پہلے بھی دی جاتی رہی ہے، مثلا سنہ 1977ء کو [[سید علی حسینی خامنہ ای|آیت اللہ خامنہ ای]] جس وقت سیستان و بلوچستان میں جلا وطن تھے، نے وہاں کے [[اہل سنت]] علماء کو 12 ربیع الاول اور 17 ربیع الاول کے درمیانی فاصلے میں پیغمبر اکرمؐ کی ولادت کی مناسبت سے جشن منانے کی تجویز دی تھی۔<ref>[http://farsi.khamenei.ir/speech-content?id=22080 «روایت تاریخی: ہفتہ وحدت چگونہ نامگذاری شد؟»]۔</ref> | کہا جاتا ہے کہ اس طرح کی تجویز اس سے پہلے بھی دی جاتی رہی ہے، مثلا سنہ 1977ء کو [[سید علی حسینی خامنہ ای|آیت اللہ خامنہ ای]] جس وقت سیستان و بلوچستان میں جلا وطن تھے، نے وہاں کے [[اہل سنت]] علماء کو 12 ربیع الاول اور 17 ربیع الاول کے درمیانی فاصلے میں پیغمبر اکرمؐ کی ولادت کی مناسبت سے جشن منانے کی تجویز دی تھی۔<ref>[http://farsi.khamenei.ir/speech-content?id=22080 «روایت تاریخی: ہفتہ وحدت چگونہ نامگذاری شد؟»]۔</ref> | ||
==متعلقہ واقعات== | ==متعلقہ واقعات== | ||
[[ملف:کنفرانس وحدت اسلامی | [[ملف:کنفرانس وحدت اسلامی 1397ش.jpg|تصغیر|32ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس سنہ 2018ء]] | ||
ہر سال ہفتہ وحدت کےموقع پر مسلمانوں میں اتحاد و یگانگت نیز مسلمان علماء کے درمیان ہماہنگی اور ہم فکری پیدا کرنے کے لئے<ref>[http://iuc.taqrib.ir/fa «34واں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس"، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref> [[بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس]] ایران میں منعقد ہوتی ہے۔<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/درباره-مجمع «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref> | ہر سال ہفتہ وحدت کےموقع پر مسلمانوں میں اتحاد و یگانگت نیز مسلمان علماء کے درمیان ہماہنگی اور ہم فکری پیدا کرنے کے لئے<ref>[http://iuc.taqrib.ir/fa «34واں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس"، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref> [[بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس]] ایران میں منعقد ہوتی ہے۔<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/درباره-مجمع «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref> | ||
سطر 32: | سطر 32: | ||
{{مآخذ}} | {{مآخذ}} | ||
* [https://www.ilna.news/بخش-مناسبت-های-مذهبی-79/238802-از-پیشنهاد-آیت-الله-منتظری-تا-حرمت-سب-صحابه «از پیشنہاد آیتاللہ منتظری تا حرمت سب صحابہ»، وبگاہ ایلنا۔] | * [https://www.ilna.news/بخش-مناسبت-های-مذهبی-79/238802-از-پیشنهاد-آیت-الله-منتظری-تا-حرمت-سب-صحابه «از پیشنہاد آیتاللہ منتظری تا حرمت سب صحابہ»، وبگاہ ایلنا۔] | ||
* امام خمینی، صحیفہ امام، تہران، مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی، | * امام خمینی، صحیفہ امام، تہران، مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی، 1378ہجری شمسی۔ | ||
* [https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/درباره-مجمع «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی، تاریخ بازدید: | * [https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/درباره-مجمع «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی، تاریخ بازدید: 21 آبان 1399ہجری شمسی۔] | ||
* [http://iuc.taqrib.ir/fa «سی و چہارمین کنفرانس بینالمللی وحدت اسلامی»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی، تاریخ بازدید: | * [http://iuc.taqrib.ir/fa «سی و چہارمین کنفرانس بینالمللی وحدت اسلامی»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی، تاریخ بازدید: 21 آبان 1399ہجری شمسی۔] | ||
{{خاتمہ}} | {{خاتمہ}} | ||
{{تقریب مذاہب اسلامی}} | {{تقریب مذاہب اسلامی}} |