"ہفتہ وحدت" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:تمبر هفته وحدت.png|تصغیر|300px|ہفتہ وحدت کی یادگار ڈاک ٹکٹ، سنہ 1987ء]] | [[ملف:تمبر هفته وحدت.png|تصغیر|300px|ہفتہ وحدت کی یادگار ڈاک ٹکٹ، سنہ 1987ء]] | ||
'''ہفتہ وحدت'''، [[12 ربیع الاول]] سے [[17 ربیع الاول]] کے درمیانی فاصلے کو کہا جاتا ہے۔ یہ دونوں تاریخیں [[مسلمانوں]] کے یہاں [[پیغمبر اکرمؐ]] کی تاریخ ولادت کے حوالے سے مشہور ہیں؛ [[اہل سنت]] 12 ربیع الاول جبکہ [[اہل تشیع]] 17 ربیع الاول کو حضورؐ کا | '''ہفتہ وحدت'''، [[12 ربیع الاول]] سے [[17 ربیع الاول]] کے درمیانی فاصلے کو کہا جاتا ہے۔ یہ دونوں تاریخیں [[مسلمانوں]] کے یہاں [[پیغمبر اکرمؐ]] کی تاریخ ولادت کے حوالے سے مشہور ہیں؛ [[اہل سنت]] 12 ربیع الاول جبکہ [[اہل تشیع]] 17 ربیع الاول کو حضورؐ کا یوم ولادت مناتے ہیں۔ [[امام خمینی]] نے [[27 نومبر]] 1981ء کو [[حسین علی منتظری|آیت اللہ منتظری]] کی تجویز پر ان دو تاریخوں کے درمیانی فاصلے کو ہفتہ وحدت کا نام دیا۔ | ||
ہر سال ہفتہ وحدت کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس [[مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی]] کے توسط سے [[ایران]] میں منعقد ہوتی ہے۔ | ہر سال ہفتہ وحدت کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس [[مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی]] کے توسط سے [[ایران]] میں منعقد ہوتی ہے۔ | ||
==اسلامی مذاہب کے اتحاد کی تاریخ== | ==اسلامی مذاہب کے اتحاد کی تاریخ== | ||
مختلف اسلامی مذاہب کے ماننے والوں کو مشترکہ اسلامی اصولوں کے تحت ایک دوسرے کے نزدیک لانے کو "تقریب مذاہب اسلامی" کہا جاتا ہے۔<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/درباره-مجمع «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref> یہ فکر قدیم الایام سے [[شیعہ]] اور [[اہل سنت و جماعت|اہل سنت]] علماء کی توجہ کا مرکز رہی ہے۔ لیکن بیسوی صدی عیسوی کے اوائل میں [[سید جمالالدین اسدآبادی]]، محمد عبدُہ، [[محمد حسین کاشف الغطاء]]، عبدالمجید سلیم، [[محمود شلتوت]]، [[محمد تقی قمی]] اور [[سید حسین طباطبایی بروجردی|آیتاللہ بروجردی]] جیسے نامور دینی علماء کے توسط سے اس کام میں تیزی آگئی۔<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/درباره-مجمع «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی، تاریخ بازدید: ۲۱ آبان ۱۳۹۹ہجری شمسی۔]</ref> | |||
سنہ 1979ء میں ایران میں [[اسلامی انقلاب]] کی کامیابی کے بعد [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] کی کوششوں سے اسلامی مذاہب کے درمیان تقریب اور اتحاد کے عمل میں وسعت آگئی۔<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/درباره-مجمع «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref> | سنہ 1979ء میں ایران میں [[اسلامی انقلاب]] کی کامیابی کے بعد [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] کی کوششوں سے اسلامی مذاہب کے درمیان تقریب اور اتحاد کے عمل میں وسعت آگئی۔<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/درباره-مجمع «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref> | ||
==ہفتہ وحدت | ==ہفتہ وحدت کا تعین== | ||
[[اسلامی انقلاب]] کے بعد سنہ 1981ء میں | ایران میں [[اسلامی انقلاب]] کے بعد سنہ 1981ء میں آیتاللہ منتظری نے دوسرے اسلامی مذاہب کے ساتھ اتحاد و یگانگت پیدا کرنے کی خاطر اس وقت کے ثقافتی امور کے وزیر کو [[12 ربیع الاول]] سے [[17 ربیع الاول]] تک کے درمیانی فاصلے کو ہفتہ وحدت نام دینے کی تجویز دی۔<ref>[https://www.ilna.news/بخش-مناسبت-های-مذهبی-79/238802-از-پیشنهاد-آیت-الله-منتظری-تا-حرمت-سب-صحابه «از پیشنهاد آیتاللہ منتظری تا حرمت سب صحابہ»، وبگاہ ایلنا۔]</ref> اس کے بعد [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] نے 29 دسمبر سنہ 1981ء کو ایک تقریر میں اس تجویز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے<ref>امام خمینی، صحیفہ امام، ۱۳۸۹ہجری شمسی، ج۱۵، ص۴۵۵۔</ref> ہفتہ وحدت کی اصطلاح کو رائج کیا۔ <ref>امام خمینی، صحیفہ امام، ۱۳۸۹ہجری شمسی، ج۱۵، ص۴۵۵، ۴۵۶۔</ref> آپ نے اپنی تقریر میں کہا: "ہم زور دے کر کہتے ہیں کہ ہم سب(شیعہ و سنی) کو اتحاد کے ساتھ رہنا چاہئے، ہفتہ وحدت منانا چاہئے۔ ہمارا [[دین اسلام|دین]] ایک ہے، ہمارا [[قرآن]] ایک ہے اور ہمارا [[پیغمبر]] ایک ہے۔"<ref>امام خمینی، صحیفہ امام، ۱۳۸۹ہجری شمسی، ج۱۵، ص۴۵۶۔</ref> | ||
کہا جاتا ہے کہ اس طرح کی تجویز اس سے پہلے بھی دی جاتی رہی ہے، مثلا سنہ 1977ء کو [[سید علی حسینی خامنہ ای|آیت اللہ خامنہ ای]] جس وقت سیستان و بلوچستان میں جلا وطن تھے، نے وہاں کے اہل سنت علماء کو 12 ربیع الاول اور 17 ربیع الاول کے درمیانی فاصلے میں پیغمبر اکرمؐ کی ولادت کی مناسبت سے جشن منانے کی تجویز دی تھی۔<ref>[http://farsi.khamenei.ir/speech-content?id=22080 «روایت تاریخی: ہفتہ وحدت چگونہ نامگذاری شد؟»]۔</ref> | کہا جاتا ہے کہ اس طرح کی تجویز اس سے پہلے بھی دی جاتی رہی ہے، مثلا سنہ 1977ء کو [[سید علی حسینی خامنہ ای|آیت اللہ خامنہ ای]] جس وقت سیستان و بلوچستان میں جلا وطن تھے، نے وہاں کے [[اہل سنت]] علماء کو 12 ربیع الاول اور 17 ربیع الاول کے درمیانی فاصلے میں پیغمبر اکرمؐ کی ولادت کی مناسبت سے جشن منانے کی تجویز دی تھی۔<ref>[http://farsi.khamenei.ir/speech-content?id=22080 «روایت تاریخی: ہفتہ وحدت چگونہ نامگذاری شد؟»]۔</ref> | ||
== | ==متعلقہ واقعات== | ||
[[ملف:کنفرانس وحدت اسلامی ۱۳۹۷ش.jpg|تصغیر| | [[ملف:کنفرانس وحدت اسلامی ۱۳۹۷ش.jpg|تصغیر|32ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس سنہ 2018ء]] | ||
ہر سال ہفتہ وحدت | ہر سال ہفتہ وحدت کےموقع پر مسلمانوں میں اتحاد و یگانگت نیز مسلمان علماء کے درمیان ہماہنگی اور ہم فکری پیدا کرنے کے لئے<ref>[http://iuc.taqrib.ir/fa «34واں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس"، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref> [[بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس]] ایران میں منعقد ہوتی ہے۔<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/درباره-مجمع «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref> | ||
سنہ 1990ء کو اس تقریب کے چوتھے سال ایران کے سپریم لیڈر [[سید علی حسینی خامنہ ای|آیت اللہ خامنہ ای]] کے حکم سے [[مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی]] وجود میں آگئی۔ اس تنظیم کا مقصد "مختلف اسلامی مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان ایک دوسرے سے آشنائی اور | سنہ 1990ء کو اس تقریب کے چوتھے سال ایران کے سپریم لیڈر [[سید علی حسینی خامنہ ای|آیت اللہ خامنہ ای]] کے حکم سے [[مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی]] وجود میں آگئی۔ اس تنظیم کا مقصد "مختلف اسلامی مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان ایک دوسرے سے آشنائی اور ان کے مابین اخوت و برادری کو فروغ دینا ہے۔"<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/درباره-مجمع «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref> | ||
==متعلقہ | ==متعلقہ مضامین== | ||
{{ستون آ|2}} | {{ستون آ|2}} | ||
* [[شیعہ]] | * [[شیعہ]] | ||
سطر 32: | سطر 32: | ||
{{مآخذ}} | {{مآخذ}} | ||
* [https://www.ilna.news/بخش-مناسبت-های-مذهبی-79/238802-از-پیشنهاد-آیت-الله-منتظری-تا-حرمت-سب-صحابه «از پیشنہاد آیتاللہ منتظری تا حرمت سب صحابہ»، وبگاہ ایلنا۔] | * [https://www.ilna.news/بخش-مناسبت-های-مذهبی-79/238802-از-پیشنهاد-آیت-الله-منتظری-تا-حرمت-سب-صحابه «از پیشنہاد آیتاللہ منتظری تا حرمت سب صحابہ»، وبگاہ ایلنا۔] | ||
* امام خمینی، صحیفہ امام، تہران، مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی، | * امام خمینی، صحیفہ امام، تہران، مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی، ۱۳۷۸ہجری شمسی۔ | ||
* [https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/درباره-مجمع «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی، تاریخ بازدید: ۲۱ آبان | * [https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/درباره-مجمع «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی، تاریخ بازدید: ۲۱ آبان ۱۳۹۹ہجری شمسی۔] | ||
* [http://iuc.taqrib.ir/fa «سی و چہارمین کنفرانس بینالمللی وحدت اسلامی»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی، تاریخ بازدید: ۲۱ آبان | * [http://iuc.taqrib.ir/fa «سی و چہارمین کنفرانس بینالمللی وحدت اسلامی»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی، تاریخ بازدید: ۲۱ آبان ۱۳۹۹ہجری شمسی۔] | ||
{{خاتمہ}} | {{خاتمہ}} | ||
{{تقریب مذاہب اسلامی}} | {{تقریب مذاہب اسلامی}} |