confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''برهان عِلّیّت''' | '''برهان عِلّیّت''' کَونیات یا علم الکائنات(cosmology) کی برہان شمار ہوتی ہے اسی طرح اثبات [[خدا]] کے سلسلے میں بھی سب سے قدیمی اور مشہور براہین میں سے ایک اہم برہان ہے۔ اس برہان کے مطابق کائنات خود بخود وجود میں نہیں آئی بلکہ کسی علت کا معلول ہے لہذا اس کو وجود میں لانے والے ایک سبب کی ضرورت ہے؛ اور چونکہ علتوں اور اسباب میں تسلسل ناممکن ہے، اس لیے علل و اسباب کے مجموعہ میں سب سے اوپر ایک علت العلل یا علت اُولیٰ ہونا چاہیے جو خود کسی علت کا معلول نہ ہو بلکہ خود بغیر کسی علت کے وجود رکھتی ہو۔ یہ برہان اور استدلال "اصل علیت" کے اصول پر مبنی ہے اور اس کی مختلف تفسیریں پیش کی گئی ہیں۔ | ||
[[ناصر مکارم شیرازی|آیت اللہ مکارم شیرازی]] نے [[سورہ طور]] کی آیات 35 اور 36 اور [[حدیث من عرف نفسہ|حدیث "من عرف نفسہ"]] کو برہان علیت کی دلیل کے طور پر پیش کیا ہے۔ [[شیعہ]] فلسفی [[عبداللہ جوادی آملی]] اثبات خدا کے سلسلے میں برہان علیت کو دیگر براہین سے مستقل اور الگ کوئی برہان نہیں سمجھتے۔ ان کے نقطہ نظر سے اس برہان کو اگرچہ مستقل تسلیم کیا جائے تب بھی [[واجب الوجود]] اور اس کے [[اسماء الحسنی|اسماء]] و صفات کو ثابت کرنے کے لیے دوسرے براہین کی ضرورت اپنی جگہ قائم ہے۔ | [[ناصر مکارم شیرازی|آیت اللہ مکارم شیرازی]] نے [[سورہ طور]] کی آیات 35 اور 36 اور [[حدیث من عرف نفسہ|حدیث "من عرف نفسہ"]] کو برہان علیت کی دلیل کے طور پر پیش کیا ہے۔ [[شیعہ]] فلسفی [[عبداللہ جوادی آملی]] اثبات خدا کے سلسلے میں برہان علیت کو دیگر براہین سے مستقل اور الگ کوئی برہان نہیں سمجھتے۔ ان کے نقطہ نظر سے اس برہان کو اگرچہ مستقل تسلیم کیا جائے تب بھی [[واجب الوجود]] اور اس کے [[اسماء الحسنی|اسماء]] و صفات کو ثابت کرنے کے لیے دوسرے براہین کی ضرورت اپنی جگہ قائم ہے۔ |