مندرجات کا رخ کریں

"سنہ 2020 ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,579 بائٹ کا ازالہ ،  26 جولائی 2023ء
سنہ 2020 عیسوی سے رجوع مکرر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(سنہ 2020 عیسوی سے رجوع مکرر)
ٹیگ: نیا رجوع مکرر
 
سطر 1: سطر 1:
'''سنہ 2020ء'''، عیسوی کیلنڈر کے مطابق دوہزار بیسواں سال ہے۔ جس میں مختلف واقعات رونما ہوئے ہیں۔
#رجوع_مکرر [[سنہ 2020 عیسوی]]
==جنوری==
* اس سال کے پہلے مہینے میں ہی دنیا [[کرونا]] وباء کی زد میں آگئی اور اب تک لاکھوں کی تعداد میں لوگ بیمار ہوچکے ہیں اور ہزاروں لوگ لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ یہ وبا [[چین]] سے پھیل گئی اور دنیا کے اکثر ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
==فروری==
 
==مارچ==
*اس مہینے میں کورونا وبا کی وجہ سے یوں تو تمام مذہبی، علمی اور سماجی ادارے بند کئے گئے یہاں تک کہ [[مساجد]] اور امام بارگاہ بھی بند ہوئے وہیں پر ایران اور عراق میں تمام مقدس مقامات بالخصوص ائمہ علیہم السلام کے روضے بند کئے گئے۔ اور ماہرین کے کہنے کے مطابق کہ یہ وباء عوامی اجتماعات کی وجہ سے پھیلتی ہے اسی وجہ سے ائمہؑ کے حرم کے عہدہ داروں نے یہ فیصلہ کیا تاکہ لوگوں کا اجتماع نہ ہوسکے۔اور اسی کے تناظر میں مکہ اور مدینہ میں بھی مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو بند کیا گیا۔ نماز جمعہ اور جماعات کو مختصر عرصے کے لئے بند کیا گیا۔
==اپریل==
 
[[Category:عیسوی تقویم]]
 
[[زمرہ:عیسوی تقویم]]
confirmed، انٹرفیس منتظمین، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
1,982

ترامیم