مندرجات کا رخ کریں

"تقیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا ازالہ ،  1 جولائی 2023ء
سطر 64: سطر 64:
فقہاء نے تقیہ کے جواز پر قرآن کی جس [[آیت]] سے استناد کیا ہے وہ [[سورہ نحل]] کی آیت 106ہے جو کہ مہمترین دلیل شمار ہوتی ہے۔<ref>مکارم شیرازی، القوائد الفقهیة، 1416ھ، ج1، ص392؛ روحانی، فقه الصادق، 1413ھ، ج11، ص396.</ref>

    جو شخص اپنے [[ایمان]] کے بعد [[اللہ]] کا انکار کرے (اس کے لیے سخت عذاب ہے) بجز اس شخص کے جسے مجبور کیا گیا ہو اور اس کا دل ایمان سے مطمئن ہو (تو کوئی حرج نہیں).

[[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] مفسرین کی اکثریت کا اس آیت کے [[شان نزول]] کی بابت کہنا ہے کہ یہ آیت [[عمار بن یاسر|عمار یاسر]] کے بارے میں [[نزول قرآن|نازل]] ہوئی ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: شیخ طوسی، التبیان، دار احیاء التراث العربی، ج6، ص428؛ طبرسی، مجمع‌البیان، 1415ھ، ج6، ص203؛ طباطبایی، المیزان، 1363ہجری شمسی، ج12، ص358؛ قرطبی، تفسیرالقرطبی، 1384ھ، ج10، ص280؛ ابن‌کثیر، تفسیر القرآن العظیم (ابن‌کثیر)، 1419ھ، ج4، ص520؛ بیضاوی، تفسیر البیضاوی (انوار التنزیل و اسرار التأویل)، 1418ھ، ج3، ص422.</ref>

[[مشرکین]] کے ظلم و ستم کے تحت عمار بن یاسر کو [[اسلام]] اور [[پیغمبر اکرمؐ]] سے متعلق ظاہری طور پر برائت کے کلمات کہنے پڑے۔ بعض لوگوں نے خیال کیا کہ عمار [[کافر]] ہو گئے ہیں۔ جب عمار کا یہ واقعہ [[رسول اللہ]] تک پہنچا تو آپؐ نے فرمایا: عمار کا دل ایمان سے سرشار ہے اور [[توحید]] پر ان کو مکمل یقین ہے۔ اس واقعے کے بعد عمار گریہ کرتے ہوئے [[رسول خداؐ]] کے پاس آئے تو آپؐ نے انہیں تسلی دی اور نصیحت کی کہ اگر وہ دوبارہ اس طرح کی مصیبت میں مبتلا ہوجائے تو دوبارہ یہی طریقہ کار اپنا سکتا ہے۔<ref>شیخ طوسی، التبیان، دار احیاء التراث العربی، ج6، ص428؛ طبرسی، مجمع البیان، 1415ھ، ج6، ص203؛ طباطبایی، المیزان، 1363ہجری شمسی، ج12، ص358؛ قرطبی، تفسیر القرطبی، 1384ھ، ج10، ص180؛ ابن‌کثیر، تفسیر القرآن العظیم (ابن‌کثیر)، 1419ھ، ج4، ص520؛ بیضاوی، تفسیرالبیضاوی (انوار التنزیل و اسرار التأویل)، 1418ھ، ج3، ص422.</ref>

confirmed، movedable
5,130

ترامیم