مندرجات کا رخ کریں

"ٹیپو سلطان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29: سطر 29:
| بعد از          = حیدر علی
| بعد از          = حیدر علی
}}
}}
'''ٹِیپُو سُلطَان''' ، ابوالفتح فتح علی خان شہاب (1750-1799ء) اٹھارویں صدی عیسوی کے ایک [[شیعہ]] حاکم جنہوں نے جنوبی [[ہندوستان]] میں برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کے خلاف حکومت (1761-1799) قائم کی جسے [[سلطنت خداداد]] کا نام دیا۔ آپ کا نام فتح علی ٹیپو سلطان تھا۔ آپ کے والد [[حیدر علی]] آپ سے پہلے وہاں کے شیعہ حاکم تھے۔ عربی، فارسی اور بعض دیگر زبانوں پر آپکو عبور حاصل تھا۔ ٹیپو سلطان [[روزہ|صوم]] و [[نماز|صلاة]] کے پابند تھے۔ 15 سال کی عمر میں فوج میں شمولیت اختیار کی اور اپنے والد کے رکاب میں کئی جنگیں لڑیں۔ والد کی وفات کے بعد آپ تخت نشین ہوئے۔ ٹیپو نے انگریزوں کے خلاف کئی جنگیں لڑی اور ایک جنگ میں آپ [[شہادت|شہید]] ہوئے۔ٹیپو سلطان ہمیشہ [[نماز صبح|نماز فجر]] کے بعد تلاوت [[قرآن کریم|قرآن]] کرتے تھےاور کبھی [[نماز]] قضا نہیں ہوئی۔ میسور میں انگریز کے خلاف چار اہم جنگیں لڑی گئیں جنہیں «اینگلو میسور جنگیں» کہا جاتا ہے۔ «میر صادق» اور بعض دیگر لوگوں کی غداری کی وجہ سے انگریزوں نے آپ کی سلطنت پر قبضہ کیا۔ بعض لوگوں نے سلطان ٹیپو کو مذہبی شدت پسند لکھا ہے جبکہ دیگر مورخین کا کہنا ہے کہ سلطان بلاتفریق ہر مذہب کا احترام کرتے تھے اور مجرم کی مذہب کو دیکھے بغیر سخت سزا دیتے تھے ۔
'''ٹِیپُو سُلطَان''' ، ابوالفتح فتح علی خان شہاب (1750-1799ء) اٹھارویں صدی عیسوی کے ایک [[شیعہ]] حاکم جنہوں نے جنوبی [[ہندوستان]] میں برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کے خلاف قائم کی جانے والی حکومت (1761-1799) چلائی جسے [[سلطنت خداداد]] کا نام دیاگیا۔ آپ کے والد [[حیدر علی]] آپ سے پہلے وہاں کے شیعہ حاکم تھے۔ عربی، فارسی اور بعض دیگر زبانوں پر آپکو عبور حاصل تھا۔ ٹیپو سلطان [[روزہ|صوم]] و [[نماز|صلاة]] کے پابند تھے۔ 15 سال کی عمر میں فوج میں شمولیت اختیار کی اور اپنے والد کے رکاب میں کئی جنگیں لڑیں۔ والد کی وفات کے بعد آپ تخت نشین ہوئے۔ ٹیپو نے انگریزوں، مرہٹوں اور نظام کے خلاف کئی جنگیں لڑیں۔ انگریزوں سے لڑے جانے والی ایک جنگ میں آپ [[شہادت|شہید]] ہوئے۔ میسور میں انگریز کے خلاف چار اہم جنگیں لڑی گئیں جنہیں «اینگلو میسور جنگیں» کہا جاتا ہے۔ «میر صادق» اور بعض دیگر لوگوں کی غداری کی وجہ سے انگریزوں نے آپ کی سلطنت پر قبضہ کیا۔ بعض لوگوں نے سلطان ٹیپو کو مذہبی شدت پسند لکھا ہے جبکہ دیگر مورخین کا کہنا ہے کہ سلطان بلاتفریق ہر مذہب کا احترام کرتے تھے اور مجرم کی مذہب کو دیکھے بغیر سخت سزا دیتے تھے ۔آپ نے کئی اصلاحات انجام دی جن میں راکٹ کا ایجاد سب سے اہم ہے۔ٹیپو سلطان کے بارے میں متعدد کتابیں لکھی گئی ہیں۔


==سوانح حیات==
==سوانح حیات==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم