مندرجات کا رخ کریں

"ٹیپو سلطان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12: سطر 12:
| والد            =حیدر علی
| والد            =حیدر علی
| والدہ            =فاطمہ
| والدہ            =فاطمہ
| اولاد            =
| اولاد            =ایک بیٹی 12 بیٹے
| زوجہ            =
| زوجہ            =سلطان بیگم، رقیہ بیگم، خدیجہ زماں بیگم
| مذہب            =شیعہ
| مذہب            =شیعہ
| وفات            = 29 مئی 1799ء (29 ذی قعدہ 1213ھ)

سطر 37: سطر 37:
ٹیپو کے والد کا نام حیدرعلی  اور والدہ کا نام فاطمہ تھا۔<ref>محمود خان محمود، تاریخ سلطنت خداداد، ص194۔</ref>  پانچ سال کی عمر میں تعلیم کا آغاز  کرتے ہوئےاسلامی علوم کے علاوہ عربی، فارسی، انگریزی، فرانسیسی اور تامل جیسی زبانیں سیکھنا شروع کرتے ہیں۔<ref>سید محمد واضح رشید حسنی ندوی، ٹیپو سلطان شہید ایک تاریخ ساز قائد، 1433ھ ص27۔</ref>

ٹیپو سلطان کو عرب کی [[قریش|قریشی]] خاندان سے قرار دیا جاتا ہے ان کا خاندان مکہ سے  جنوبی ہند کے علاقے ”گلبرگ“ پہنچتا ہے۔<ref>جی آر اعوان، [https://www.nawaiwaqt.com.pk/04-May-2015/381824 ٹیپو سلطان شہید... برطانوی سامراج کے لئے سدِ سکندری]، روزنامہ نوائے وقت۔</ref> ٹیپو سلطان مذہبی اعتبار سے ایک شیعہ مسلمان تھے۔<ref>رضوی، علی حسین، تاریخ شیعیان علی، 2006ء، ص 584۔</ref>

ٹیپو سلطان شہید ایک تاریخ ساز قائد نامی کتاب کے مطابق ٹیپو نے سنہ 1774ء میں سلطانہ بیگم سے شادی کی۔<ref>سید محمد واضح رشید حسنی ندوی، ٹیپو سلطان شہید ایک تاریخ ساز قائد، 1433ھ ص29۔</ref>  
ٹیپوسلطان کی شادی سنہ 1774ء میں ہوئی۔<ref>سید محمد واضح رشید حسنی ندوی، ٹیپو سلطان شہید ایک تاریخ ساز قائد، 1433ھ ص29۔</ref> آپ کی اولاد میں ایک بیٹی اور بارہ بیٹے تھے۔<ref>ندوی، الیاس، سیرت ٹیپو سلطان،  1420ھ، 1999ء ص368</ref> 

تاریخ سلطنت خداداد کے نقل کے مطابق آپ نے سنہ 1767ء کو 16 سال کی عمر میں سات ہزار فوج کی کمان کرتے ہوئے برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کی فوج سے پہلی جنگ لڑی<ref>محمود خان محمود، تاریخ سلطنت خداداد، ص198۔</ref> اس کے علاوہ حیدرآباد کی نظام اور مرہٹوں سے بھی متعدد جنگیں لڑی۔<ref>سید محمد واضح رشید حسنی ندوی، ٹیپو سلطان شہید ایک تاریخ ساز قائد، 1433ھ ص32۔</ref>

سطر 104: سطر 104:

بھارتی مورخ محب الحسن ٹیپو سلطان کو ایک روشن خیال حکمران سمجھتے ہیں جنہوں نے اپنی حکومت میں ہندوؤں کو اعلیٰ منصب عطا کیے۔ انہیں پرستش کی مکمل آزادی دی، بت تراشنے کے لیے رقمیں دیں اور ایک موقع پر تو مندر تعمیر کرنے کا بھی حکم دیا۔{{حوالہ}}ایک اور مورخ (الیاس ندوی)لکھتے ہیں کہ انگریز مورخین نے ٹیپو سلطان کو بدنام کرنے کے لیے تکذیب و مبالغہ آرائی اور علمی خیانت سے کام لیا ہے۔{{حوالہ}}

==ٹیپو سلطان علامہ اقبال کے کلام میں==
==ٹیپو سلطان علامہ اقبال کے کلام میں==
علامہ اقبال اپنی کتاب جاوید نامہ میں اس تخیلی سفرنامے میں جب جنت میں ٹیپو سلطان سے ملاقات ہوتی ہے اس بارے میں «حقیقت حیات و مرگ و شهادت» کے موضوع پر «پیغام سلطان شهید به رود کاویری» کے عنوان سے ایک نظم<ref>[https://ganjoor.net/iqbal/javidname/sh58 اقبال لاهوری » جاویدنامه »]، سایت گنجور؛لئیق احمد، [https://www.mirrat.com/article/58/952 علامہ اقبال کی کتاب جاوید نامہ کا مختصر مطالعہ]، مرآۃ العارفین انٹرنیشنل سایٹ </ref> اور «حرکت به کاخ سلاطین مشرق» کے عنوان سے ایک نظم لکھتے ہیں جس میں سلطان ٹیپو کو وارث جذبِ حسین کا عنوان دیا ہے<ref>پروفیسر فتح محمد ملک، [https://www.hilal.gov.pk/urdu-article/detail/MzI4NA==.html ٹیپو سلطان ایک زندہ و منوّر استعارہ]، ہلال اردو ویب سائٹ</ref> اس کے چند مصرعے درج ذیل ہیں:

سطر 129: سطر 128:

==مونوگراف==
==مونوگراف==
ٹیپو سلطان کے حالات زندگی پر سب سے پہلے مستشرقین نے توجہ کی لیکن ان کا مقصد سلطان شہید کو ایسا معاندانہ رنگ میں پیش کرنا تھا تاکہ ان کی بہادری سے الہام لیتا ہوا کوئی تحریک شروع نہ کرے۔<ref>الیاس ندوی، سیرت ٹیپو سلطان، ص 21</ref>
ٹیپو سلطان کے حالات زندگی پر سب سے پہلے مستشرقین نے توجہ کی لیکن ان کا مقصد سلطان شہید کو ایسا معاندانہ رنگ میں پیش کرنا تھا تاکہ ان کی بہادری سے الہام لیتا ہوا کوئی تحریک شروع نہ کرے۔<ref>الیاس ندوی، سیرت ٹیپو سلطان، 1420ھ، ص 21</ref>
 
محب الحسن، تاریخ ٹیپو سلطان، مترجم: مترجم حامداللہ افسر اور عتیق صدیقی، ترقی اردو بیورو نئی دہلی، 1982ء۔
*سلطان ٹیپو کے بارے میں تاریخی کتابوں کے علاوہ متعدد ناولیں لکھی گئیں جن میں سب سے پہلے نسیم حجازی نے «اور تلوار ٹوٹ گئی» لکھا۔<ref>محمد ارشد قریشی، [http://www.karwan.no/8058/tipo-sultan/ عظیم مجاہد ٹیپو سلطان]، 4 مئی 2017ء</ref>
*سلطان ٹیپو کے بارے میں تاریخی کتابوں کے علاوہ متعدد ناولیں لکھی گئیں جن میں سب سے پہلے نسیم حجازی نے «اور تلوار ٹوٹ گئی» لکھا۔<ref>محمد ارشد قریشی، [http://www.karwan.no/8058/tipo-sultan/ عظیم مجاہد ٹیپو سلطان]، تاریخ اخذ، 4 مئی 2017ء</ref>
*بھگوان ایس کڈوانی کا ناول «سورڈ آف ٹیپو سلطان» اس ناول پر بھارت میں سنہ 1990ء کو ایک ٹی وی ڈراما بھی بنایا گیا۔<ref>محمد ارشد قریشی، [http://www.karwan.no/8058/tipo-sultan/ عظیم مجاہد ٹیپو سلطان]، 4 مئی 2017ء</ref> جو مختلف زبانوں میں مختلف ملکوں میں نشر ہوا۔
*بھگوان ایس کڈوانی کا ناول «سورڈ آف ٹیپو سلطان» اس ناول پر بھارت میں سنہ 1990ء کو ایک ٹی وی ڈراما بھی بنایا گیا۔<ref>محمد ارشد قریشی، [http://www.karwan.no/8058/tipo-sultan/ عظیم مجاہد ٹیپو سلطان]</ref> جو مختلف زبانوں میں مختلف ملکوں میں نشر ہوا۔
 
* الیاس ندوی کی کتاب سیرت ٹیپو سلطان، جو 1999ء میں لکھنؤ سے طبع ہوئی۔
*ڈپٹی لال نگم دہلوی کی کتاب، سوانح عمری سلطان ٹیپو، جو 1906 میں دہلی سے نشر ہوئی۔
*ساموئل سٹرنڈبرگ کی کتاب Tipu Sultan (The Tiger of Mysore) جسے محمد زاہد ملک نے ٹیپو سلطان(شیر میسور) کے نام سے ترجمہ کیا اور لاہور سے چھپ کر منظر عام پر آگئی۔
*سید محمد واضح رشید حسنی ندوی کی تالیف ٹیپو سلطان شہید ایک تاریخ ساز قائد،جسے مجلس تحقیقات و نشریات اسلام لکھنو نے سنہ 1433ھ2011ء میں چھاپ کر منظر عام پر لے آیا
ان کتابوں کے علاوہ دسیوں کتابیں ہیں جو ٹیپو سلطان کے بارے میں لکھی گئی ہیں۔
==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات2}}
{{حوالہ جات2}}

==مآخذ==
==مآخذ==
*محمد ارشد قریشی، [http://www.karwan.no/8058/tipo-sultan/ عظیم مجاہد ٹیپو سلطان]، 4 مئی 2017ء
*[https://www.newzflex.com/18594 ٹیپو سلطان کی بہادری اور اصلاحات]، نیوز فلیکس، 27 جنوری، 2021، تاریخ درج: 16 فروری 2023ء

*[https://www.etvbharat.com/urdu/national/state/karnataka/birth-anniversary-of-tiger-of-mysore-tipu-sultan/na20201120104543538 ٹیپو سلطان: غلامی کے خلاف آزادی کا علمبردار] ای ٹی وی بھارت، درج مطلب، 20 نومبر 2020، تاریخ اخذ: 16 فروری 2023ء۔

سطر 155: سطر 159:
*علامہ اقبال، ضرب کلیم،[https://iqbalrahber.com/zarb-e-kaleem-sultan-tipu-ki-wasiyat.php ٹیپو سلطان کی وصیت]

*پروفیسر فتح محمد ملک، [https://www.hilal.gov.pk/urdu-article/detail/MzI4NA==.html ٹیپو سلطان ایک زندہ و منوّر استعارہ]، ہلال اردو ویب سائٹ؛

{{برصغیر}}
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم