مندرجات کا رخ کریں

"گلگت" کے نسخوں کے درمیان فرق

11 بائٹ کا اضافہ ،  6 فروری 2023ء
سطر 89: سطر 89:

===سانحہ لولوسر===
===سانحہ لولوسر===
[[16 اگست]] 2012ء کو راولپنڈی سے استور اور گلگت جانے والی تین بسوں کو صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقہ «ناران» میں روک دیاگیا۔ مسافروں کے شناختی کارڈ چیک کر کے شیعہ ہونے کا یقین ہونے کے بعد 25 مسافروں کو قطار میں کھڑا کرکے فائرنگ کر کے انہیں شہید کردیا گیا۔ چونکہ لولو ٹاپ کے قریب یہ حادثہ پیش آیا تھا اس لئے اسے سانحہ لولوسر کہا گیا ہے۔ حملہ آور کمانڈوز کی وردیوں میں ملبوس تھے اور انہوں نے کلاشنکوف سے فائرنگ کی۔ شہید ہونے والوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل تھے۔<ref>
[[16 اگست]] 2012ء کو راولپنڈی سے استور اور گلگت جانے والی تین بسوں کو صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقہ «ناران» میں روک دیاگیا۔ مسافروں کے شناختی کارڈ چیک کر کے شیعہ ہونے کا یقین ہونے کے بعد 25 مسافروں کو قطار میں کھڑا کرکے فائرنگ کر کے شہید کردیا گیا۔ چونکہ یہ حادثہ لولوسر ٹاپ کے قریب پیش آیا تھا اس لئے اسے سانحہ لولوسر کہا جاتا ہے۔ حملہ آور پاکستانی کمانڈوز کی وردیوں میں ملبوس تھے اور انہوں نے کلاشنکوف سے فائرنگ کی۔ شہید ہونے والوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل تھا۔<ref>
[https://www.islamtimes.org/ur/news/405118/%D8%B3%D8%A7%D9%86%D8%AD%DB%81-%D9%84%D9%88%D9%84%D9%88%D8%B3%D8%B1-%DA%A9%DB%92-2-%D8%B3%D8%A7%D9%84-%D9%85%DA%A9%D9%85%D9%84-%D9%82%D8%A7%D8%AA%D9%84-%D8%A7%D8%A8%D8%AA%DA%A9-%DA%AF%D8%B1%D9%81%D8%AA%D8%A7%D8%B1 سانحہ لولوسر کے 2 سال مکمل، قاتل ابتک گرفتار نہ ہو سکے]، اسلام ٹائمز۔</ref>

confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم