confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 35: | سطر 35: | ||
| سیاسی = | | سیاسی = | ||
}} | }} | ||
'''گِلگِت''' پاکستان کے صوبہ [[ گلگت بلتستان]] کا دارالحکومت اور صوبے کاسب سے بڑا شہر ہے۔ گلگت میں صدیوں سے شیعہ حکمرانوں کی حکومت رہی۔ گلگت میں اکثریتی آبادی [[شیعہ|شیعوں]] کی ہے۔ اور صوبے کے دو حصوں میں سے ایک ہے۔ گلگت میں شینا زبان بولی جاتی ہے۔ شیعوں کے علاوہ [[اہل سنت و الجماعت|اہل سنت]] اور [[اسماعیلیہ]] آبادی بھی گلگت میں بستی ہے۔ | '''گِلگِت''' پاکستان کے صوبہ [[ گلگت بلتستان]] کا دارالحکومت اور صوبے کاسب سے بڑا شہر ہے۔ گلگت میں صدیوں سے شیعہ حکمرانوں کی حکومت رہی۔ گلگت میں اکثریتی آبادی [[شیعہ|شیعوں]] کی ہے۔ اور صوبے کے دو حصوں میں سے ایک ہے۔ گلگت میں شینا زبان بولی جاتی ہے۔ شیعوں کے علاوہ [[اہل سنت و الجماعت|اہل سنت]] اور [[اسماعیلیہ]] آبادی بھی گلگت میں بستی ہے۔ «نگر»، «استور»، «ہنزہ» اور «چلاس» کے اضلاع میں شمار ہوتے ہیں۔ [[1 نومبر|یکم نومبر]] 1947ء کو گلگت ڈوگرا راج سے گلگت آزاد ہوکر پاکستان سے ملحق ہوا۔ گلگت میں شیعوں کے خلاف متعدد واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں سانحہ 1988ء اور سانحہ چلاس شامل ہیں۔ | ||
==تعارف== | ==تعارف== | ||
گلگت دریائے سندھ کے کنارے واقع گلگت بلتستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔ گلگت میں چار اضلاع گلگت، دیامر، غذر اور استور شامل ہیں۔ | گلگت دریائے سندھ کے کنارے واقع گلگت بلتستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔ گلگت میں چار اضلاع گلگت، دیامر، غذر اور استور شامل ہیں۔ | ||
گلگت کے مشرق میں [[کارگل]]، جنوب مشرق میں [[بلتستان]]، مغرب میں صوبہ خیبرپختونخواہ کا علاقہ [[چترال]]، شمال میں [[چین]] اور شمال مغرب میں [[افغانستان]] واقع ہیں۔<ref>سبوخ سید، [https://ibcurdu.com/news/114493/ شمالی علاقہ جات کا گیٹ وے گلگت، کی تباہی کا ذمہ دار کون]، آئی بی سی اردو۔</ref> | گلگت کے مشرق میں [[کارگل]]، جنوب مشرق میں [[بلتستان]]، مغرب میں صوبہ خیبرپختونخواہ کا علاقہ [[چترال]]، شمال میں [[چین]] اور شمال مغرب میں [[افغانستان]] واقع ہیں۔<ref>سبوخ سید، [https://ibcurdu.com/news/114493/ شمالی علاقہ جات کا گیٹ وے گلگت، کی تباہی کا ذمہ دار کون]، آئی بی سی اردو۔</ref> | ||
گلگت کا پرانہ نام | گلگت کا پرانہ نام «سارگین» تھا۔ «سار» کے معنی جھیل اور «گن» سے مراد راستہ ہے۔<ref>بلقیس بانو،شمیم بلتستانی شخصیت اور فن،2014 ء، ص220</ref> قدیم دور میں اسے «گری گرت» بھی کہا جاتا تھا۔<ref>بلقیس بانو،شمیم بلتستانی شخصیت اور فن،2014 ء، ص220</ref> «گری» کا مطلب ہرن، اور «گرت» کا مطلب ناچنا ہے۔ یعنی ہرن ناچنے کی جگہ، اس کا مطلب یہ ہے کہ کسی دور میں یہاں پر ہرنوں کی رفت و آمد زیادہ تھی۔<ref>بلقیس بانو،شمیم بلتستانی شخصیت اور فن،2014 ء، ص220</ref> سنہ 2017ء کی مردم شماری کے مطابق گلگت کی آبادی 2 لاکھ 90 ہزار ہے<ref>[https://www.citypopulation.de/en/pakistan/cities/gilgitbaltistan/ Gilgit Baltistan]</ref> جس میں ضلع گلگت کے علاوہ نگر ہنزہ اور دیگر علاقے شامل نہیں ہیں۔<ref>[https://www.citypopulation.de/en/pakistan/cities/gilgitbaltistan/ Gilgit Baltistan]</ref> گلگت سطح سمندر سے 1463 میٹر اونچا ہے۔ | ||
دنیا کے تین عظیم پہاڑی سلسلے ہمالیہ، قراقرم اور ہندوکش کا سنگم بھی گلگت میں واقع ہے۔<ref>سبوخ سید، [https://ibcurdu.com/news/114493/ شمالی علاقہ جات کا گیٹ وے گلگت، کی تباہی کا ذمہ دار کون]، آئی بی سی اردو۔</ref> ضلع گلگت کے علاقوں میں شیعہ، سنی اور اسماعیلیہ بستے ہیں جبکہ شیعہ نشین علاقوں میں دنیور، جلال آباد، اوشکھنداس اور بگروٹ جیسے علاقے شامل ہیں اور ضلع نگر کی پوری آبادی شیعہ ہے۔ ضلع غذر، استور اور ہنزہ میں بھی کم و بیش شیعہ رہتے ہیں۔ضلع دیامر میں اہل سنت بستے ہیں۔ | دنیا کے تین عظیم پہاڑی سلسلے ہمالیہ، قراقرم اور ہندوکش کا سنگم بھی گلگت میں واقع ہے۔<ref>سبوخ سید، [https://ibcurdu.com/news/114493/ شمالی علاقہ جات کا گیٹ وے گلگت، کی تباہی کا ذمہ دار کون]، آئی بی سی اردو۔</ref> ضلع گلگت کے علاقوں میں شیعہ، سنی اور اسماعیلیہ بستے ہیں جبکہ شیعہ نشین علاقوں میں دنیور، جلال آباد، اوشکھنداس اور بگروٹ جیسے علاقے شامل ہیں اور ضلع نگر کی پوری آبادی شیعہ ہے۔ ضلع غذر، استور اور ہنزہ میں بھی کم و بیش شیعہ رہتے ہیں۔ضلع دیامر میں اہل سنت بستے ہیں۔ | ||