گمنام صارف
"آیت تطہیر" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←استدلال
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
imported>Jaravi م (←استدلال) |
||
سطر 18: | سطر 18: | ||
==استدلال== | ==استدلال== | ||
یہ آیت '''آیت تطہیر''' کے عنوان سے مشہور ہے<ref>راضی، ص 7۔</ref> اور اس کا آغاز {{حدیث| | یہ آیت '''آیت تطہیر''' کے عنوان سے مشہور ہے<ref>راضی، ص 7۔</ref> اور اس کا آغاز <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"إنما"}}</font> سے ہوا ہے جو علمائے لغت کی گواہی کے مطابق حصر کے لئے ہے اور آیت میں ارادۂ الہیہ کو صرف [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت(ع)]] کے لئے محدود اور ان ہی میں منحصر کردیتی ہے۔ جار و مجرور <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"عنکم"}}</font> کو مفعولٌ بہ <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"الرجس"}}</font> پر مقدم کیا گیا اور <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"أهل البیت"}}</font> پر اعراب نصب اختصاص کا افادہ کرتا ہے جو اس تاکید و انحصار کو دوچند کر دیتا ہے۔ | ||
{{حدیث| | <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"لِیذهِبَ عَنکُمالرّجسَ"}}</font> کے فورا بعد <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"یطهّرکُم"}}</font> کے الفاظ پلیدی اور رجس کی دوری کے بعد طہارت و پاکیزگی پر تاکید ہے اور <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"تَطهِیراً"}}</font> مفعول مطلق ہے جو بذات خود ایک تاکید اور ہے طہارت و پاکیزگی پر۔ | ||
{{حدیث| | <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"الرِجسَ'"}}</font> جو الف و لام جنس کے ساتھ آیا ہے، ہر قسم کی فکری اور عملی پلیدی ـ منجملہ [[شرک]]، [[کفر]]، [[نفاق]] اور جہل و گناہ ـ پر مشتمل ہے۔<ref>راضی، ص 7۔</ref> | ||
==رجس کے معنا== | ==رجس کے معنا== |