مندرجات کا رخ کریں

"قصص القرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Sajjadsafavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12: سطر 12:
| ناشر            =
| ناشر            =
}}
}}
''' قصص القرآن ''' [[ قرآن]] کے قصوں کو کہا جاتا ہے۔ قرآنی [[آیات]] کا ایک تہائی حصہ انہی قصوں پر مشتمل ہے۔ یہ قصے پہلے زمانے کے لوگوں کے بارے میں یا [[نزول قرآن]] کے دور کے ہیں۔ قرآن میں قصوں کے بہت زیادہ استعمال کی وجہ یہ ہے کہ انسان کی روح اور فکر پر اس کا بہت گہرا اثر ہوتا ہے۔ قرآن ان قصوں کو بیان کرنے کا مقصد ان سے درس لینا قررار دیا ہے اور اور بہت سی [[آیات]] میں گذشتہ لوگوں کے انجام  کے بارے میں غورو فکر کرنے کی تلقین کرتا ہے۔  
''' قصص القرآن ''' [[ قرآن]] کے قصوں کو کہا جاتا ہے۔ قرآنی [[آیات]] کا ایک تہائی حصہ انہی قصوں پر مشتمل ہے۔ یہ قصے پہلے زمانے کے لوگوں کے بارے میں یا [[نزول قرآن]] کے دور کے ہیں۔ قرآن میں قصوں کے بہت زیادہ استعمال کی وجہ یہ ہے کہ انسان کی روح اور فکر پر اس کا بہت گہرا اثر ہوتا ہے۔ قرآن ان قصوں کو بیان کرنے کا مقصد ان سے درس لینا قررار دیتا ہے اور اور بہت سی [[آیات]] میں گذشتہ لوگوں کے انجام  کے بارے میں غورو فکر کرنے کی تلقین کرتا ہے۔  
قرآنی آیات کے مطابق قرآنی داستانیں افسانہ اور خودساختہ نہیں ہیں بلکہ یہ حقیقت پر مبنی ہیں اور ان میں عقل مندوں کے لیے عبرت ہے اور[[ مومنین]] کی لیے ہدایت کا سبب ہے۔ قرآنی داستانیں عام ناول یا داستان کی طرز پر نہیں لکھی گئی ہیں [[ علامہ طباطبایی]] کے مطابق قرآن انہیں صرف ہدایت کے مقصد سے بیان کرتا ہے اور ان کی جزئیات بیان نہیں کرتا ہے۔

• [[قرآن ]] کی زیادہ تر داستانیں [[ پیغمبروں]] کی زندگی کے بارے میں ہیں۔ قرآن نے خاص طور پر پیغمبروں جیسے [[ابراہیمؑ]]، [[موسیؑ]]، [[عیسیؑ]]، [[یوسفؑ ]] اور [[ پیغمبر اسلام (ص)]] کا تفصیل سے ذکر کیا ہے۔

== قرآن میں داستان ==
== قرآن میں داستان ==
[[قرآن]] معارف کو داستان کی شکل میں بیان کرنے میں بہت تاکید کرتا ہے قرآن کا ایک تہائی [[آیات]] گذشتہ لوگوں کی اور [[نزول قرآن]] کے دور ۔۔ کی داستانوں پر مشتمل ہے قرآن میں آخرت کو بھی داستان کی شکل میں بیان کیا گیا ہے۔<ref> مرویان، اهداف تربیتی در قصّه‌های قرآن، ۱۳۸۴ش، ص۲۰۱؛ بلاغی، قصص قرآن، ۱۳۸۰ش، ص۱۳-۱۵۔</ref> ۔

گمنام صارف