مندرجات کا رخ کریں

"حضرت فاطمہؑ کا مدفن" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
[[سید جعفر مرتضی عاملی]] کے مطابق حضرت فاطمہؑ کی قبر کے صحیح مقام کا تعین ممکن نہیں ہے۔ [[شیخ طوسی]] اور [[فضل بن حسن طبرسی|امین‌الاسلام طَبْرسی]] کے مطابق روضہ نبیؐ، خانہ فاطمہؑ اور جنت البقیع ان تینوں مقامات پر حضرت زہراؑ کی [[زیارت]] کرنی چاہیے۔ [[شیعہ|شیعوں]] کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا(س) کی تجہیز و تکفین اور محل دفن کا مخفی ہونا خود آپ کی وصیت کی وجہ سے تھا۔ ان کے مطابق حضرت فاطمہؑ نے غصب [[خلافت]]، [[واقعہ فدک|غصب فدک]] اور مسلمانوں کی کی طرف سے آپ کی حمایت نہ کرنے کی وجہ سے اپنی تشییع و تدفین کو مخفیانہ انجام دینے کی وصیت کی تھیں۔

اکثر علمائے [[اہل سنت]] کا کہنا ہے کہ قبر فاطمہؑ جنت البقیع میں ہے۔ بعض شیعہ علماء نے کہا ہے کہ ان کے اس نظریے کے اظہار کا مقصد فاطمہؑ کی قبر کی رازداری پر شیعہ پیروکاروں کے نظریاتی دباؤ کو کم کرنا ہے۔
اکثر علمائے [[اہل سنت]] جنت البقیع کو حضرت فاطمہ کا مدفن قرار دیتے ہیں۔ بعض شیعہ محققین کے مطابق اہل سنت کا یہ موقف حضرت فاطمہؑ کے محل دفن کے مخفی ہونے کے سلسلے میں شیعہ پیروکاروں کے نظریاتی دباؤ کو کم کرنے کے لئے اختیار کیا جاتا ہے۔

حضرت فاطمہؑ کے محل دفن کے سلسلہ میں «مرقدُ سیّدۃ النِّساءِ فاطمۃ الشہیدۃ الزہراءؑ فی اَیِّ مکان؟!» اور «اَیْنَ قبرُ فاطمۃؑ» جیسی کتابیں لکھی گئی ہیں۔
حضرت فاطمہؑ کے محل دفن کے بارے میں مختلف کتابیں بھی تحریر کی گئی ہیں جن میں: «مرقدُ سیّدۃ النِّساءِ فاطمۃ الشہیدۃ الزہراءؑ فی اَیِّ مکان؟!» اور «اَیْنَ قبرُ فاطمۃؑ» کا نام لیا جا سکتا ہے۔

==مکان دفن کی اہمیت==
==مکان دفن کی اہمیت==
confirmed، templateeditor
6,054

ترامیم