"حضرت فاطمہؑ کا مدفن" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''حضرت فاطمہؑ کا مدفن''' دقیق طور پر معلوم نہیں | '''حضرت فاطمہؑ کا مدفن''' دقیق طور پر معلوم نہیں اس بنا پر مختلف مقامات جیسے [[حضرت فاطمہؑ]] کا گھر، [[روضۃ النبی|روضۃ النبی]]، [[جنت البقیع]] اور [[عقیل بن ابی طالب|عقیل]] کا گھر کے بارے میں آپ کے محل دفن ہونے کا احتمال دیا جاتا ہے۔ شیعہ علماء میں مقبول نظریے کے مطابق حضرت فاطمہؑ اپنے گھر میں ہی مدفون ہیں۔ تاہم [[شیخ طوسی]] کے مطابق اکثر شیعہ علماء نے پیغمبرؐ کے روضہ مبارکہ کو آپ کا مدفن قرار دئے ہیں۔ | ||
[[سید جعفر مرتضی عاملی]] کے مطابق حضرت فاطمہؑ کی قبر کے صحیح مقام کا تعین ممکن نہیں ہے۔ [[شیخ طوسی]] اور [[فضل بن حسن طبرسی|امینالاسلام طَبْرسی]] کے مطابق روضہ نبیؐ، خانہ فاطمہؑ اور جنت البقیع ان تینوں مقامات پر حضرت زہراؑ کی [[زیارت]] کرنی چاہیے۔ [[شیعہ|شیعوں]] کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا(س) کی تجہیز و تکفین اور محل دفن کا مخفی ہونا خود آپ کی وصیت کی وجہ سے تھا۔ ان کے مطابق حضرت فاطمہؑ نے غصب [[خلافت]]، [[واقعہ فدک|غصب فدک]] اور مسلمانوں کی کی طرف سے آپ کی حمایت نہ کرنے کی وجہ سے اپنی تشییع و تدفین کو مخفیانہ انجام دینے کی وصیت کی تھیں۔ | [[سید جعفر مرتضی عاملی]] کے مطابق حضرت فاطمہؑ کی قبر کے صحیح مقام کا تعین ممکن نہیں ہے۔ [[شیخ طوسی]] اور [[فضل بن حسن طبرسی|امینالاسلام طَبْرسی]] کے مطابق روضہ نبیؐ، خانہ فاطمہؑ اور جنت البقیع ان تینوں مقامات پر حضرت زہراؑ کی [[زیارت]] کرنی چاہیے۔ [[شیعہ|شیعوں]] کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا(س) کی تجہیز و تکفین اور محل دفن کا مخفی ہونا خود آپ کی وصیت کی وجہ سے تھا۔ ان کے مطابق حضرت فاطمہؑ نے غصب [[خلافت]]، [[واقعہ فدک|غصب فدک]] اور مسلمانوں کی کی طرف سے آپ کی حمایت نہ کرنے کی وجہ سے اپنی تشییع و تدفین کو مخفیانہ انجام دینے کی وصیت کی تھیں۔ |