"صاحب زنج" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mudabbirhusainrizvi |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
| بعد از = | | بعد از = | ||
}} | }} | ||
'''صاحِب زَنْج''' (وفات 270 ھ) [[ | '''صاحِب زَنْج''' (وفات 270 ھ) [[بنی عباس]] کے خلاف زنگیوں کے قیام کے پیشوا تھے۔ ان کا نام علی بن محمد تھا لیکن زنگیوں (عربی میں زنج) کی رہبری کی وجہ سے صاحب زنج مشہور ہو گئے تھے۔ انہوں نے [[سنہ 255ھ]] میں اپنے قیام کا آغاز کیا اور [[سنہ 270ھ]] میں انہیں قتل کر دئے گئے۔ | ||
صاحب زنج اپنے آپ کو [[امام سجادؑ]] کے فرزند [[زید بن علی|زید]] کی نسل سے | صاحب زنج اپنے آپ کو [[امام سجادؑ]] کے فرزند [[زید بن علی|زید]] کی نسل سے قرار دیتے تھے۔ لیکن زیادہ تر مورخین اور محققین کا خیال یہ ہے کہ وہ [[اہل بیتؑ]] کی نسل سے نہیں تھے۔ لہذا [[امام حسن عسکریؑ]] سے ایک روایت کی بنا پر صاحب زنج پیرو اہل بیتؑ بھی نہیں تھے۔ | ||
== سوانح حیات == | == سوانح حیات == |