confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 25: | سطر 25: | ||
[[تسبیحات حضرت زہرا ؑ|تسبیحات حضرت زہرا]]ؑ، [[مصحف فاطمہؑ]] اور [[خطبہ فدکیہ]] آپ کی معنوی [[میراث]] کا حصہ ہیں۔ مصحف فاطمہ ایک کتاب ہے جس میں فرشتہ الہی کے ذریعہ آپ پر القاء ہونے والے الہامات بھی شامل ہیں جنہیں [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] نے تحریر فرمایا ہے۔ روایات کے مطابق صحیفہ فاطمہ ائمہ سے منتقل ہوتے ہوئے اس وقت امام زمانہ (عج) کے پاس ہے۔ | [[تسبیحات حضرت زہرا ؑ|تسبیحات حضرت زہرا]]ؑ، [[مصحف فاطمہؑ]] اور [[خطبہ فدکیہ]] آپ کی معنوی [[میراث]] کا حصہ ہیں۔ مصحف فاطمہ ایک کتاب ہے جس میں فرشتہ الہی کے ذریعہ آپ پر القاء ہونے والے الہامات بھی شامل ہیں جنہیں [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] نے تحریر فرمایا ہے۔ روایات کے مطابق صحیفہ فاطمہ ائمہ سے منتقل ہوتے ہوئے اس وقت امام زمانہ (عج) کے پاس ہے۔ | ||
شیعہ آپؑ کو اپنا آئیڈیل مانتے ہیں اور آپ کی [[شہادت]] کے ایام میں عزاداری کرتے ہیں جو [[ایام فاطمیہ]] کے نام سے مشہور ہیں۔ [[ایران]] میں آپؑ کے روز ولادت ([[20 جمادی الثانی]]) کو '''یوم مادر''' اور '''یوم | شیعہ آپؑ کو اپنا آئیڈیل مانتے ہیں اور آپ کی [[شہادت]] کے ایام میں عزاداری کرتے ہیں جو [[ایام فاطمیہ]] کے نام سے مشہور ہیں۔ [[ایران]] میں آپؑ کے روز ولادت ([[20 جمادی الثانی]]) کو '''یوم مادر''' اور '''یوم خواتین''' قرار دیا گیا ہے اور فاطمہ و زہراؑ لڑکیوں کے سب سے زیادہ رکھے جانے والے ناموں میں سے ہیں۔ | ||
==نام و نسب== | ==نام و نسب== |